TAJ MAHAL Furniture HOUSE

TAJ MAHAL Furniture HOUSE Asalam u alaikum friend's! I'm passionate carpenter and modern FURNITURE designer at matli city.��

09/08/2025
10/06/2025

بخدمت جناب / وفاقی وزیر ریلوے
صوبائی وزیر ریلوے سندھ ، ڈی ایس کراچی ، ڈی جی سکھر

اسلام علیکم
رپورٹ/ رحمان مغل پاکستانی

ضلع بدین کا کاروباری اور مرکزی شہر ماتلی کا ریلوے اسٹیشن گزشتہ کئی برسوں سے
ویران ھے جس کی کوئی سنبھال نا ہونے کی وجہ سے ماتلی ریلوے کی اراضی پر یہاں کے رہائشیوں نے کچرا پھینک کر علاقے میں بیماریوں کو پھیلانے میں جہاں اپنا کردار ادا کر رہے وہیں پر دوسری صورت میں جھونپڑی بنا کر قبضہ کر رھے ھیں ماتلی ریلوے انتظامیہ کے ملازم کو کیا دکھائی نہیں دیتا کس کی ملی بھگت سے یہ کام ہورھا ھے
شاید ان کو معلوم نہیں یہ ریلوے اسٹیشن صرف سفری سہولیات کے لئے ہی استعمال نہیں بلکہ یہ ریلوے اسٹیشن پاکستان کے دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کے لئے بھی استعمال ہوتا ھے کیونکہ ضلع بدین کے برابر میں پڑوسی ملک بھارت کی سرحد ملتی ھے اس لئے دفاعی سازو سامان کی منتقلی کے لئے ٹرین ریڈ کی ہڈی کا کردار ادا کرتی ھے ھماری سرحدی پٹی کو مضبوط بنانے کے لئے اس ریلوے لائن کا استعمال کیا جاتا ھے اور کسی بھی وقت ھمیں اس ریلوے لائن کی ضرورت پڑھ سکتی ھے اس لئے اس ھمیں اس ریلوے اسٹیشن کے دونوں اطراف اراضی کو دیکھ بھال کرنا ہوگی اور اس کی اراضی کو محفوظ بنانا ہوگا کیوں کسی وقت جنگی حالات میں کسی بھی وقت ضرورت پڑھ سکتی ھے لہذا وقاقی منسٹر صوبائی وزیر سندھ .ڈی ایس کراچی ڈی جی Dg سکھر سے عوام کا مطالبہ ھے ماتلی ریلوے اسٹیشن کے اطراف اراضی کو قبضہ گروپوں سے خالی کرا کر محفوظ بنایا جائے نہیں آنے والے دنوں میں ایسا لگے کہ یہاں بھی کوئی ریلوے لائن تھی۔ ماتلی ریلوے کی اراضی پر قبضہ کرنے والوں سے محفوظ بنا کر حکومت سندھ اپنا کردار ادا کرے

The Mughals
09/06/2025

The Mughals

12/05/2025

Rehmanmugal

Address

Beside Qaim Deen Ara Machine Tando Ghulam Ali Road Matli
Matli
72010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TAJ MAHAL Furniture HOUSE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category