10/06/2026
اے انسان
رات کے اندھیرے سے ڈرتے ہو قبر سے کیوں نہیں؟
جنت میں جانا چاہتے ہو مسجد میں کیوں نہیں؟
رشوت دیتے ہو غریب کو کھانا کیوں نہیں؟
دنیا کی کتابیں پڑھتے ہو قرآن پاک کیوں نہیں؟
گانے گاتے ہو درود پاک پڑھتے کیوں نہیں؟
دنیاوی امتحان کیلئے ساری رات جاگتے ہو آخرت کے امتحان میں پاس ہونے کیلئے کیوں نہیں؟
فضول میسیج روز شیئر کرتے ہو یہ میسج کیوں نہیں