Cooking my passion

Cooking my passion local business

Allhamdulliah
16/03/2026

Allhamdulliah

Elegant jewellery
04/10/2025

Elegant jewellery

22/07/2025

Asslamualikum

22/05/2024

مائیں۔۔۔۔۔۔۔۔

کچھ دیر قبل میری بہو نے ہاتھوں کے دو گجرے لا کر میز پر رکھے اور کہا:" یہ آپ کے لیے ہیں۔"
میری پوتی جس کی عمر تین برس ہونے کو ہے اس نے ایک گجرا لپک کر اٹھا لیا اور بولی:"یہ میری ماما کے لیے ہے"۔

اس بات پہ ہم سب محظوظ ہوئے اور ہنس پڑے تو میں نے کہا:"اس گھر میں دو مائیں ہیں دونوں برابر اکرام کی مستحق ہیں "۔
ننھی بچی نے بڑی بات کی طرف توجہ دلائی۔۔

سچی بات ہے کہ ایک چھت کے نیچے دو مائیں اگر ایک دوسرے کا اکرام نہیں کرتیں تو زندگی بہت مشکل ہو جاتی ہے۔۔
بحیثیت بہو شاید کچھ توقعات پوری نہ ہوتی ہوں آپ کی لیکن بحیثیت "ماں" اپ کی بہو اتنی ہی مکمل ہے جتنی خود آپ۔۔۔
عورت, عورت کے دکھ جانتی ہے۔۔۔
سب مائیں بچوں کو ایک جیسی محنت سے پالتی ہیں۔۔

جب میں اپنی ساس کے سلوٹ زدہ ہاتھ دیکھتی تو سوچتی یہ ہمیشہ سے یوں ہی تو نہیں ہوں گے۔۔
خدمتوں کی کتنی داستانیں چھپی ہیں ان لکیروں میں۔۔۔

ہر بہو قابل احترام ہے کہ بہرحال وہ ماں ہے ۔۔۔
اور ماں دنیا کی سب سے عظیم ہستی ہے۔۔۔
تو وہ عظیم ہستی میرے گھر میں قابل مذمت ہو۔۔۔ اس سے زیادہ قابل مذمت کون سا گھرانہ ہو گا سماج میں۔۔۔

اسی چھت کے نیچے شوہر کی ماں بھی رہتی ہے ۔۔
شوہر کی ماں بہو کی ماں تو نہیں مگر ماں جیسی تو ہے۔۔۔۔ نہ ہمیشہ سے اس عمر کی تھی نہ ہی کمزور۔۔۔

اگر اپ کے دل میں ساس کی طرف سے کوئی کپٹ ہے بھی تو یہ یاد رکھیں کہ جتنی آپ اپنے بچوں کے لیے محنت کرتی ہیں اپ کی ساس نے اپ کے شوہر کو پالنے میں اس سے کم محنت نہیں کی ہے۔۔۔اس کو بھی یونہی پالنے میں جھلایا گیا ہے۔۔۔اس کے بھی اتنے ہی ناز اٹھائے گئے ہیں۔۔
اس وقت تو اتنے وسائل بھی نہیں ہوتے تھے۔۔۔

آپ اپنے بچوں کے لیے جو خواب دیکھتی ہیں اج سے دو, تین, چار دہائیاں پہلے اپ کی ساس بھی ایسے ہی خواب دیکھتی تھی۔۔۔ اور اج سے دو تین عشرے بعد اپ بھی وہیں کھڑی ہوں گی جہاں اج اپ کی ساس ہے۔۔
وقت ٹھہرے گا نہ انسان باقی رہیں گے ۔۔۔کوئی چیز باقی رہے گی تو ہماری اقدار ,جو ہماری انے والی نسلوں کی شناخت بنیں گی وہ آج کی اقدار ہوں گی۔۔
جس گھر کے لوگ رشتوں کو جوڑنے کی خاطر ہر قربانی دے سکتے ہیں وہی مثالی گھرانہ ہے۔۔ جہاں حقوق مانگے نہیں جاتے بڑھ کر ادا کیے جاتے ہیں۔
ساس کو ماں نہ سمجھیں مگر شوہر کی ماں سمجھ کر اتنا تو اکرام دیں جتنا آپ اپنی ماں کے لیے اپنی بھابھی سے توقع رکھتی ہیں۔۔

ماؤں کے دن کا پیغام یہ کہ۔۔۔۔
ایک گھر کی چھت کے نیچے جتنی مائیں رہتی ہیں ان کے درمیان "ان لاز" کے یعنی قانونی رشتے نہیں ہیں۔۔۔
یہ محبت کےرشتے ہیں۔۔۔
یہ صرف مامتا کا رشتہ ہے۔۔۔
دومائیں ایک دوسرے کے حقوق کی محافظ نہ ہونگی تو دنیا کی عدالتیں انصاف کو بھیک میں مانگنے پرمجبور ہو جائیں گی۔۔۔
ماں بہت پیاری ہے۔۔۔ماں سے پیارا رشتہ روئےزمین پربنا ہی نہیں۔۔۔بن ہی نہیں سکتا۔۔۔
وہ میری ماں ہو۔۔۔۔
میرے شوہر کی ماں۔۔۔۔
یا
میرے پوتی پوتوں کی پیاری ماں۔۔۔

ہم سب ماؤں کے دل اپس میں جڑ جائیں تو بہت سے افسانہ اور ڈرامہ نگاروں کو موضوعات کا قحط پڑ جائے گا۔۔۔۔۔

12,مئی 2024 عالمی یوم خواتین

14/02/2023

Name: Flask Bottle
Capacity: 500 ML Flask Bottle
Material: Stainless steel body with a durable plastic cap and Silicon straw
BPA Free & Premium Quality Vacuum Insulated Flask with Unique Cartoon Character Printed Easy to Handle for all. Push up Button with Lock so Leakage Proof
Disney Frozen Water Bottle Pink- Hot Cold Resistant Vacuum Cup- School Supplies For School Kids/Girls

Delivery free

Name: Wax Machine-01Material: Silver Plated, Aluminum Steps for Wax WarmerSize: 19.5*11.8*16.5cmSupply Voltage: 110-120V...
04/01/2023

Name: Wax Machine-01
Material: Silver Plated, Aluminum Steps for Wax Warmer
Size: 19.5*11.8*16.5cm
Supply Voltage: 110-120V
Type: Pro Wax100 Warmer Hot Wax Heater for Hard
Usage: Salon And Personal Home
Type: Oil and Wax Heater Thermostat: Automatic: Yes
Number of Jars: 2
Power: 100W
Volume: 500ml
Heating: 360 Degree

16/12/2022
Name: Triangle ShelveDetails: Porous body allows water to drain out.New designed with two suction cups, stick tight and ...
13/12/2022

Name: Triangle Shelve

Details:
Porous body allows water to drain out.
New designed with two suction cups, stick tight and strong.
Mount on a smooth and polished surface like Ceramic tile, glass and mirror.

Address

Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cooking my passion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share