18/05/2026
دہلی کے بعد اگر برصغیر میں کسی شہر کو صدیوں پرانے ناشتے کی روایت کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے تو وہ صرف Multan ہے۔ اندرونِ ملتان کی گلیوں میں آج بھی ایسے ناشتے کے پوائنٹس موجود ہیں جو 100 سال سے بھی زیادہ پرانی پہچان رکھتے ہیں، اور یہ حلوہ پوری والا پوائنٹ بھی انہی میں سے ایک ہے۔
ویسے تو حلوہ پوری اب ملتان کے ناشتے کی پہچان بن چکی ہے، لیکن دنیا گھوم لینے کے بعد بھی جو ذائقہ ملتان کی حلوہ پوری میں ہے، وہ کہیں اور نہیں ملتا۔ یہاں آپ کو حلوہ پوری کی کئی ورائٹیز دیکھنے کو ملتی ہیں، جن میں چکن والا قتلمہ سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ یہاں ہر چیز خالص دیسی گھی میں تیار کی جاتی ہے، جس کی خوشبو ہی بھوک بڑھا دیتی ہے۔
Haji Wahid Bakhsh Al Maroof Sundar Halwa Puri Walay
📍 لوکیشن: پاک گیٹ الگ، ملتان
اپ کو ملتان میں کس پوائنٹ کی حلوہ پوری پسند ہے؟