Syed hashmi g

Syed hashmi g Islam ki dowat Allah k sowa koi malik Ni ais duniya ka or hazrat Muhammad Allah k akhari nabi ha

یہ استثناء کا موسم چل رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے قانون سے ہٹ کر سکھ برادری کو ہیلمٹ پہننے سے استثناء دے دیا ہے۔ ہم نے کل...
26/12/2025

یہ استثناء کا موسم چل رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے قانون سے ہٹ کر سکھ برادری کو ہیلمٹ پہننے سے استثناء دے دیا ہے۔ ہم نے کل بھی لکھا تھا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو جو خصوصی رعایتیں دی جاتی ہیں، ایسی مثال دنیا میں کہیں اور دیکھنے کو نہیں ملتی — اور ہماری تحریر کے کچھ ہی گھنٹوں بعد یہ خبر بھی سامنے آ گئی۔

لیکن سوال یہ ہے کہ اگر ہیلمٹ کی پابندی شہریوں کی جان بچانے کے لیے لازم کی گئی ہے، تو کیا سکھ بھائیوں کی جانیں قیمتی نہیں؟ کیا وہ ریاست کے شہری نہیں؟ یا یہ مان لیا گیا ہے کہ ان کو کبھی کوئی حادثہ پیش ہی نہیں آ سکتا؟

دوسری جانب، ہمارے مسلمان بھائی جو پگڑی یا عمامہ استعمال کرتے ہیں، اس فیصلے پر برحق ردعمل دے رہے ہیں، اور ان کا مؤقف اصولی لحاظ سے بالکل درست ہے۔ اگر سکھوں کو مذہبی آزادی کی بنیاد پر رعایت دی جا سکتی ہے تو وہ مسلمان علماء و افراد جو عمامہ کو نبی کریم ﷺ کی سنت سمجھ کر پہنتے ہیں، ان کا بھی استثناء مانگنا مکمل طور پر بجا ہے۔

تاہم، اسلامی حکمت اور عقلمندی کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کہنا مناسب ہے کہ ایسے استثناء لینا بذاتِ خود حکمت کے خلاف ہے۔ ہیلمٹ نہ پہننا محض جذباتی ردعمل ہوگا اور کسی بھی طور دانشمندی نہیں۔

لہٰذا، اصولی احتجاج ضرور کریں، اپنی آواز بلند کریں، مگر عملی طور پر دورانِ سفر عمامہ اتار کر ہیلمٹ پہننا ہی بہتر اور محفوظ اقدام ہے۔
جیسا کہ فرمایا گیا:

*"حکمت مومن کی گمشدہ میراث ہے، جہاں ملے، اسے لے لینا چاہیے۔"*

‏شمعِ خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہم سفراںجس کو جانا ہے چلا جائے، اِجازت کیسیدل اگر دل ہے تو دریا سے بڑا ہونا ہےسر اگر سر ہے تو...
26/12/2025

‏شمعِ خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہم سفراں
جس کو جانا ہے چلا جائے، اِجازت کیسی

دل اگر دل ہے تو دریا سے بڑا ہونا ہے
سر اگر سر ہے تو نیزوں سے شکایت کیسی

"اس تلوار کی لمبائی اور چوڑائی دیکھ کر بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ ہزاروں سال پہلے اس دنیا میں ہم سے کہیں زیادہ طاقتور، قدآو...
19/11/2025

"اس تلوار کی لمبائی اور چوڑائی دیکھ کر بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ ہزاروں سال پہلے اس دنیا میں ہم سے کہیں زیادہ طاقتور، قدآور، اور ذہین مہذب اقوام آباد تھیں، جن کی ترقی اور صناعی آج بھی انسان کو حیرت میں ڈال دیتی ہے۔"

16/11/2025

16/11/2025

تجربہ کامیابیوں سے نہیں بلکہ
ناکامیوں سے حاصل کیا جاتا ہے
اس لیے میرے دوست ناکامیوں سے
خوفزدہ
یا شرمندہ ہونے کی
کوئی ضرورت نہیں ہے
🌎🐎

16/11/2025

انسان اس ذات سے محبت کرنا کیوں بھول جاتا ہے
جس نے اس کے وجود میں محبت کا احساس ڈالا ہے؟ ♥️

ایک پٹھان لاہور کےایک ہوٹل میں بیٹھاتھا،کھانا آرڈر کیا ویٹر پٹھان کا آرڈر کیاہوا کھانا لےآیا،نان کی بجائےچپاتی دیکھ کےپٹ...
20/07/2025

ایک پٹھان لاہور کےایک ہوٹل میں بیٹھاتھا،کھانا آرڈر کیا ویٹر پٹھان کا آرڈر کیاہوا کھانا لےآیا،نان کی بجائےچپاتی دیکھ کےپٹھان بھنا کے بولا، یہ کاپی کا صفحہ کس نے پھاڑ کے چنگیر میں رکھ دیا ہے ویٹر بولا: یہ چپاتی ہے
پٹھان: یہ تو ہم سو بھی کھا لےتو امارا پیٹ نئی بھرےگا
ہوٹل مینیجر یہ تکرار سن رہا تھا، بولا پٹھان اتنا کوئی نہیں کھا سکتا، اگر سو روٹیاں آپ کھا جائیں تو میں آپکو 10000 روپے انعام دونگا، بس پھر کیا تھا
پٹھان ڈٹ گیا، اب تو واللہ ہم کھا کے دکھاوے گا
ویٹر روٹی لا کر زمین پہ لائن لگا کے گنتی کرنے لگا، پٹھان جب 90 روٹیاں کھا گیا تو ہوٹل مینیجر کو پریشانی ہوئی کہ یہ تو سو پورے کر کے رہے گا، اسے اپنی شرط کی فکر پڑ گئی ویٹر سے کہا: روٹی رکھ کہ لائن ڈالنے کی بجائے مٹاتے جاؤ، ویٹر نے ایسا ہی کیا
پٹھان یہ دیکھ کہ بھنا گیا اور ویٹر نے جو لائن مٹائی وہ دوبارہ ڈال دی گنتی کی غرض سے بس موقع پاتے ہی ہوٹل مینیجر نے پھڈا ڈال دیا، پٹھان تم ایک روٹی کھا کے دو لائنیں ڈال رہے ہو
پٹھان: واللہ ہم ایک روٹی کھا کہ ایک ہی لائن لگاتا ہے
مینیجر بولا نہیں پٹھان تم جھوٹ بول رہے ہو.
پٹھان غصے سے ساری لکیریں مٹاتے ہوے فیصلہ کن انداز میں پھر سے گنتی شروع کرو..
_______________________________________

زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ھےتھوڑا سا ادب سیکھ  لیا جاۓ 😓
19/07/2025

زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ھے
تھوڑا سا ادب سیکھ لیا جاۓ 😓

 #پردیس
27/01/2025

#پردیس

Champion trophy 2025
21/11/2024

Champion trophy 2025

  Please follow me Syed hashmi g
03/11/2024


Please follow me
Syed hashmi g

Address

Nankana
Nankana Sahib

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed hashmi g posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed hashmi g:

Share