26/05/2026
مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ
کچھ خواب صرف تصور نہیں رہتے
وہ وقت، محنت اور احساسات کے ساتھ حقیقت بن جاتے ہیں
الحمدللہ، اکوڑہ خٹک میں جناب امین خٹک صاحب کے لیے
آرچِش آرکیٹیکٹس کی جانب سے تیار کردہ یہ خوبصورت رہائش گاہ اب مکمل ہوچکی ہے۔
ایک سوچ سے شروع ہونے والا یہ سفر
آج سکون، اعتماد اور خوبصورت یادوں کی نئی پہچان بن گیا ہے۔