09/06/2026
🌳 چائنہ بوہڑ (پلکن) 🌳
قدرت کا حسین تحفہ، گھنا اور ٹھنڈا سایہ دینے والا شاندار درخت۔ 🍃
اس کے نئے پتے خوبصورت سرخ (Red) رنگ میں نکلتے ہیں جو بعد میں گہرے سبز ہو جاتے ہیں۔ تیز رفتار بڑھوتری، دلکش شکل اور بہترین سایہ کی وجہ سے یہ فارم ہاؤسز، گھروں، پارکوں اور کھیتوں کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
📍 سایہ دار درخت لگائیں، ماحول کو سرسبز بنائیں۔