نظام دین ڈوگر نرسری فارم

نظام دین ڈوگر نرسری فارم 🤙 03015740682
ہمارا مقصد ہے کہ آپ سب کو پودوں کی بہترین ورائٹی اچھی قیمت پر دستیابِ ہوں

عید میلاد النبی ﷺ مبارکاللہ تعالیٰ ہمیں حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ...
26/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ مبارک
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲💚

19/08/2026
🌿 ماموں کانجن کے لیے ڈلیوری روانہ 🚚🌱مختلف اقسام کے خوبصورت اور صحت مند پودوں کی تازہ ڈلیوری ماموں کانجن کے لیے روانہ کر ...
19/08/2026

🌿 ماموں کانجن کے لیے ڈلیوری روانہ 🚚🌱

مختلف اقسام کے خوبصورت اور صحت مند پودوں کی تازہ ڈلیوری ماموں کانجن کے لیے روانہ کر دی گئی۔
نظام دین ڈوگر نرسری فارم، پتوکی 🌳

📞 03035511731 | 03015740682

🌸 سدا بہار (ونکا) دستیاب ہے 🌸خوبصورت گلابی اور سفید رنگ میں سدا بہار (ونکا) کے پودے تھیلوں اور کپ/گملوں میں دستیاب ہیں۔ ...
10/08/2026

🌸 سدا بہار (ونکا) دستیاب ہے 🌸

خوبصورت گلابی اور سفید رنگ میں سدا بہار (ونکا) کے پودے تھیلوں اور کپ/گملوں میں دستیاب ہیں۔ 🌿🌺

📍 نظام دین ڈوگر نرسری فارم، پتوکی
📌 زیتون ہسپتال کے سامنے، ملتان روڈ، پتوکی
🚚 پاکستان بھر میں ہوم ڈیلیوری کی سہولت

📞 03035511731 | 03015740682

#ونکا #نرسری #پتوکی #پودے

🌿 الحمدللہ ایک اور کامیاب ڈلیوری 🌿🚛 ڈلیوری ٹو سمبڑیالاللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مختلف اقسام کے معیاری اور صحت مند پودوں...
04/08/2026

🌿 الحمدللہ ایک اور کامیاب ڈلیوری 🌿

🚛 ڈلیوری ٹو سمبڑیال

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مختلف اقسام کے معیاری اور صحت مند پودوں کی ایک اور کامیاب ڈلیوری سمبڑیال روانہ کر دی گئی۔

ہم اپنے معزز کسٹمرز کا اعتماد ہی اپنی کامیابی سمجھتے ہیں اور ہمیشہ بہترین معیار، مناسب قیمت اور بروقت ڈلیوری کو یقینی بناتے ہیں۔

🌱 نظام دین ڈوگر نرسری فارم
📍 زیتون ہسپتال کے سامنے، ملتان روڈ، پتوکی

📞 رابطہ:
03035511731
03015740682

"اعتماد آپ کا، معیار ہمارا" 🌿🚛

🌿 الحمدللہ! مختلف اقسام کے پھلدار، سایہ دار اور آرائشی پودوں کی تازہ کھیپ جہلم روانہ کر دی گئی۔آپ کے اعتماد کا بے حد شکر...
03/08/2026

🌿 الحمدللہ! مختلف اقسام کے پھلدار، سایہ دار اور آرائشی پودوں کی تازہ کھیپ جہلم روانہ کر دی گئی۔

آپ کے اعتماد کا بے حد شکریہ۔ معیاری اور صحت مند پودوں کی ہوم ڈلیوری پاکستان بھر میں دستیاب ہے۔

📍 نظام دین ڈوگر نرسری فارم
زیتون ہسپتال کے سامنے، ملتان روڈ، پتوکی

📞 رابطہ نمبر:
0303-5511731
0301-5740682

🌱 اپنے گھر، فارم اور باغات کے لیے بہترین پودوں کے آرڈر کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

🚛🌿 الحمدللہ! ایک اور کامیاب ڈلیوری 🌿🚛آج گجرات کے لیے معیاری اور صحت مند پودوں کی ڈلیوری روانہ کر دی گئی۔آپ کے اعتماد اور...
30/07/2026

🚛🌿 الحمدللہ! ایک اور کامیاب ڈلیوری 🌿🚛

آج گجرات کے لیے معیاری اور صحت مند پودوں کی ڈلیوری روانہ کر دی گئی۔
آپ کے اعتماد اور محبت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ 🤝💚

نظام دین ڈوگر نرسری فارم ہمیشہ بہترین معیار، مناسب قیمت اور بروقت ڈلیوری کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

📍 زیتون ہسپتال کے سامنے، ملتان روڈ، پتوکی
🚚 پاکستان بھر میں ہوم ڈلیوری دستیاب

اللہ تعالیٰ ہمارے رزق میں برکت عطا فرمائے، آمین۔ 🌱🤲

Address

Opposite Zaitoon Hospital Multan Road Pattoki
Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نظام دین ڈوگر نرسری فارم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share