Plants group pakistan

Plants group pakistan Green planet activist
Horticulture Consultant handicap parking available

29/01/2026
14/01/2026
12/01/2026
12/01/2026
07/01/2026

پتوکی نرسری مارکیٹ کہنے کو ایشیا کی سب سے بڑی مارکیٹ تو ہے لیکن حقیقت میں یہ برائے نام منڈی ہے پتوکی مارکیٹ کے وقار کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ مارکیٹ کو ایشیا میں تو کیا پاکستان میں بھی شاید کم ہی لوگ جانتے ہیں
اسکی بڑی وجہ حکومتی ناکامی اور عوامی غفلت ہے
پتوکی مارکیٹ جہاں بہت سے مسائل کا شکار ہے وہی بے شمار وسائل بھی ہیں
پودوں کی ایسی سینکڑوں اقسام ہیں جو کوکو پیٹ کے بغیر تیار کرکے ہم اپنی ایکسپورٹ کو بڑھا سکتے ہیں
پتوکی سے سالانہ جتنے کنٹینر ایکسپورٹ ہوتے ہیں اتنے تو صرف انڈیا آم کے پودے اور ایران صرف گلاب ایکسپورٹ کرتا ہے

گلف کی منڈیاں ہماری منتظر ہیں؟

10/12/2025

Address

Pattoki By Pass, Near Alabbas Restaurant
Pattoki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Plants group pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Plants group pakistan:

Share