mubashar nurserry faram pattoki

mubashar nurserry faram pattoki +923074330941
� plants making �
indoor � plants
out door plants
� flowers & fruits � plants
�sezion flowers

Lemon plant avalible🪴🪴لیموں ھر گھر کی بنیادی ضرورت ہے ھم لیکر  آپ کیلئے  مختلف قسم کے لیمن کے صحت مند  تیار پودے  جن کو ...
11/12/2024

Lemon plant avalible🪴🪴

لیموں ھر گھر کی بنیادی ضرورت ہے ھم لیکر آپ کیلئے

مختلف قسم کے لیمن کے صحت مند تیار پودے جن کو آپ

گملوں میں بھی بآسانی لگا سکتے ہیں

ھمارے پاس موجود ھے
🍋 China lemon 400 each plant

🍋 Dasi lemon 300 each

🍋 seed less lemon 400

🍋 hybird lemon 800

🍋 Eurka lemon 400

آج ھی اپنا آڈر بک کروانے کیلئے اپنا نام نمبر اور ایڈریس انبکس 💌 کریں
03074330941

💐🌿🏵️🌳🌲 Mubashar  nursery🌺🌸🍂🌸  All plants available☘️🌱🌸🍂🌺All India delivery🌻💐💐💐🌲   📞📞📞📞 Mob 03074330941Wholesale price 🌱☘...
11/12/2024

💐🌿🏵️🌳🌲 Mubashar nursery
🌺🌸🍂🌸 All plants available☘️🌱🌸🍂🌺
All India delivery🌻💐💐💐🌲
📞📞📞📞 Mob 03074330941
Wholesale price 🌱☘️🍁🍁🍁

بہت ہی پیاری اور خوبصورت پھولوں والی بیل گلاب کی بیلیں لگانے کا سیزن شروع ہو گیا ہے اور ہم آپ کے لیے 9 کلر میں گلاب کی ب...
11/12/2024

بہت ہی پیاری اور خوبصورت پھولوں والی بیل گلاب کی بیلیں لگانے کا سیزن شروع ہو گیا ہے اور ہم آپ کے لیے 9 کلر میں گلاب کی بیلیں لے کر حاضر ہوئے ہیں ۔۔۔
اور گلاب کی بیل پر فلاورنگ شروع ہے۔۔۔۔
اگر آپ کے پاس زمین کم ہے تو آپ یہ بیلیں گملوں میں بھی لگا سکتے ہیں 🤩🤩
اور یہ گملوں میں آسانی سے گرو بھی ہو جاتی ہیں 🥰🥰
گلاب کی بیل کے 9 کلر ہمارے پاس موجود ہیں۔۔۔
Blue, black, Red, pink, white, yellow, orange, purple, blue and white
اس کی قیمت صرف 250 روپے ہے
کیش آن ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے پورے پاکستان میں

ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں اور گھر پر حاصل کریں
آرڈر کے لیے مجھے انباکس کریں اپنا نام پتا اور فون نمبر
Contact inbox or Whatsapp 03074330941

Baramasi mango plant available h Whatsapp number 03074330941Delivery all over Pakistan available بارہ ماسی آم/صدابہار آم...
11/12/2024

Baramasi mango plant available h
Whatsapp number 03074330941
Delivery all over Pakistan available
بارہ ماسی آم/صدابہار آم۔
اونچائی تقریباً 3 فٹ

باراماسی/صدابہار آم اب اس وقت پھل دیناشروع ہو گئے ہیں اس وقت اس ورائٹی کے جو تیار پودے ہیں آس کا پھل پک رہا ہے۔ اور آپ سردیوں کے مہینوں میں جیسے نومبر دسمبر جنوری اور فروری میں بھی آم سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

یہ قسم آپ کو 1 سال کے اندر پھل دے گی کیونکہ یہ جلدی پھل دینے والی قسم ہے۔

لیپرڈ کورئیر کے ذریعے ہوم ڈیلیوری کے چارجز 40 سے 80 روپے فی کلو ہیں (آپ کے شہر پر منحصر ہے)

ادائیگی پیشگی ہوگی۔

کوئی COD نہیں۔

سنگل پارسل میں مختلف پودوں کی مشترکہ شپنگ بھی دستیاب ہے۔

درآمد شدہ ڈبوں میں پودوں کی پیکنگ محفوظ اور تسلی بخش ہوگی اور یہ مفت ہے۔ یہ پیکنگ کے لیے کوئی اضافی چارجز نہیں ہونگے
آرڈر اور دیگر تفصیلات کے لیے
Whatsapp number 03074330941

Aslam o Alaikum Decorate your space with these beautiful palm plantsNames with Prices;- Golden Palm 600- Umbrella Palm 5...
11/12/2024

Aslam o Alaikum

Decorate your space with these beautiful palm plants
Names with Prices;
- Golden Palm 600
- Umbrella Palm 550
- Banana Palm 650

Location Pattoki
Original pics attached 👇
قد 4 سے 5 فٹ
ڈیلیوری پورے پاکستان میں دستیاب ہے
آرڈ کرنے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں 03074330941

🔰 انڈور پلانٹس🔰🔴 کین پام -550 روپیہ 🔴 لیڈی پام -550 روپیہ 🔴 گولڈن پام -550 روپیہ 🔴 ایروکیریا -800 روپیہ 🔴 12 انچ پاٹ🔵پود...
11/12/2024

🔰 انڈور پلانٹس🔰

🔴 کین پام -550 روپیہ
🔴 لیڈی پام -550 روپیہ
🔴 گولڈن پام -550 روپیہ
🔴 ایروکیریا -800 روپیہ
🔴 12 انچ پاٹ

🔵پودوں کی تمام اقسام کی ورائٹی موجود گارنٹی کے ساتھ
🔵 ہر آڈر کے ساتھ گفٹ پلانٹ
🔵 اوریجنل تصویروں کے ساتھ
🔵 گہلن پھاٹک پتوکی سے ڈیلیوری بس اور ٹرین کے ذریعے پورے پاکستان میں
🔵 آڈر سے پہلے اپنی تسلی کے لیے کسٹمرز کے ہمارے بارے ریویوز دیکھیں۔
🔵 کسی بھی معلومات اور آڈر کے لیے 03074330941

GuL DoDii...
11/12/2024

GuL DoDii...

11/12/2024

All...2200 ma free home delivery...

01/12/2024

Address

Main Multan Road Ghelan Phatak Pattoki
Pattoki
55300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mubashar nurserry faram pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share