Green Pakistan Plants Pattoki

Green Pakistan Plants Pattoki Professinol plant supplier, and best horticulturist, landscaper team delivery all over Pakistan and Middle East.

have dream to green pakistan
contact📞 03156400554

03/06/2026

ماشاءاللہ یہ امرود کی ایک ورائٹی ہے جس کا اندر سے رنگ پنک ہوتا ہے اور یہ کھانے میں بہت زیادہ عمدہ اور لاجواب ذائقہ رکھتا ہے اس ورائٹی کے چھوٹے اور بڑے پودے ہمارے پاس دستیاب ہیں اگر آپ کو اس کے پودے پاکستان میں کہیں بھی چاہیے تو آپ ہمارے دے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور پودے حاصل کریں اپنے گھر پر 03156400554

02/06/2026

اگر آپ چاہتے ہیں کسی بھی قسم کا فروٹ والا پودا تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ڈلیوری پورے پاکستان میں کی جاتی ہے 03156400554

01/06/2026

یہ پیپل کے تیار پودے ہیں پیپل ایک سایہ دار درخت ہے جو اپنی ٹھنڈی چھاؤں کی وجہ سے مشہور پودا ہے اس کا سایہ بہت گھنا اور شاندار ہوتا ہے اس پودے کو اپنے ڈیرے یا حویلی پر سائے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں اس کے بلکل تیار پودے ہمارے پاس گملے کے اندر دستیاب ہیں اگر آپ کو پاکستان میں کہیں بھی یہ چاہئے تو آپ دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ڈلیوری پورے پاکستان میں کی جاتی ہے 03156400554

31/05/2026

ماشاءاللہ اللہ کی قدرت یہ لارجسٹرومیا کے پودے ہیں جو کہ گرمی میں سب سے زیادہ فلورنگ لینے والا پودا ہے اس پر ساری گرمی پھول رہتا ہے اس کی چار قسمیں ہیں جن پر مختلف رنگ کے پھول آتے ہیں جن میں سے ایک جو آپ ویڈیو میں دیکھ رہے ہیں دوسری جس کے پھول کا رنگ سفید اور تیسری جس کے پھول کا رنگ پنک اور چوتھی قسم کے پھول کا رنگ پرپل ہوتا ہے اگر آپ اس کے چھوٹے یا بڑے پودے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ڈلیوری پورے پاکستان میں کی جاتی ہے 03156400554

29/05/2026

ماشاءاللہ یہ پلکن یعنی چائنہ بورڈ کا پودا ہے جو کہ اپنے لاجواب سایے کی وجہ سے مشہور ہے اس کا سایہ بہت گھنا اور شاندار ہوتا ہے اس کو لان حویلیوں اور ڈیروں پر سایے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اس پودے کے پتوں میں بھی خوبصورتی پائی جاتی ہے جب یہ نئے آتے ہیں تو ہلکا زرد رنگ ان پر نمایاں ہوتا ہے جو کہ بہت ہی دلفریب منظر پیش کرتا ہے اگر آپ کو بھی تلاش ہے کسی ایسے پودے کی جو سائے کے ساتھ ساتھ خوبصورتی بھی دے تو آپ اس پودے کا انتخاب کریں اس کے پودے حاصل کرنے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ڈلیوری پورے پاکستان میں کی جاتی ہے 03156400554

28/05/2026

ماشاءاللہ یہ ہوائی فائیکس کی کیج تیار کی گئی ہے جسے ہم وائیٹ فائیکس کے نام سے بھی جانتے ہیں جو اپنے سفید اور سبز رنگ کے پتوں کی وجہ سے مشہور ہے اس پودے کو نیچے سے کیج اور اوپر سے سپائیرل کی شکل دی گئی ہے جو کہ لگژری میں اپنی مثال آپ ہے اس طرح کے پودے کا استعمال لگژری لینڈ اسکیپ میں رائل لوک کے لیے کیا جاتا ہے اگر آپ بھی چاہتے ہیں ایسے لگژری پودے یا اپنا گارڈن 3ڈی پلان سے تیار کروانا تو آپ ہم سے رابطہ کریں ہماری سروسز پورے پاکستان میں ہیں 03156400554

27/05/2026

ماشاءاللہ یہ انگور انگور کی تین شاندار ورائٹیز کے پودے ہیں جو کہ بلکل تیار فروٹنگ کے ساتھ ہیں اس میں سے ایک سندر خانی ہے جو کہ اپنے شاندار میٹھے ذائقے کی وجہ سے مشہور ہے دوسری ورائٹی کنگ روبی ہے جس کے فروٹ کا رنگ سیاہ ہوتا ہے اور کھانے میں بہت عمدہ ذائقہ رکھتا ہے اور تیسری ورائٹی سلطانیہ سی ہے جس کی خاص بات اس کے اندر بیج کی مقدار بہت کم یعنی نا ہونے کے برابر ہوتی ہے اگر آپ بھی چاہتے ہیں ایسے پودے جن کا پھل آپ اسی سیزن میں کھائیں تو ابھی دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور پودے حاصل کریں اپنے گھر پر ڈلیوری پورے پاکستان میں کی جاتی ہے 03156400554

26/05/2026

ماشاء اللہ انتہائی خوبصورت گلاب کی بیل جس پر سفید رنگ کے پھول آتے ہیں اور یہ پھول اس پر ایک یا دو ماہ نہیں بلکہ سارا سال رہتے ہیں اگر آپ بھی ایسے پودے ڈھونڈ رہے ہیں جو صرف ایک یا دو ماہ نہیں پورا سال فلورنگ کریں تو اس گلاب کی بیل کا انتخاب کریں اگر آپ یہ پودا یا اور کوئی بھی پودے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ڈلیوری پورے پاکستان میں کی جاتی ہے 03156400554

25/05/2026

ماشاءاللہ وہ کیا ہی پھل ہوگا جس کی قسمیں رب کھا رہا ہے اس کو آپ بھی لگائیں اپنے گھر میں ماشاءاللہ یہ انجیر کے پودے ہیں جو کہ پھل کے ساتھ ہیں اور یہ آپ بھی حاصل کر سکتے ہیں صرف ایک کال کر کے پاکستان میں کہیں بھی تو ابھی نمبر ڈائل کریں اور پودے حاصل کریں اپنے گھر پر 03156400554

Address

Pattoki
Pattoki
55300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Pakistan Plants Pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share