Baba Seeds Center

Baba Seeds Center Baba seeds center
we are provide good quality of vegetables Seeds Fruits seeds Flower seeds Pesticide Chemical agricultural Garden tools as well as Plants.

Baba Seeds Center
this platform can provide Good Quality seeds Garden tools tools pesticide Plants etc.

14/02/2026

انار کے پھول گرنے کی اصل وجہ — جانیں اور بے فکر رہیں!اکثر کاشتکار یا شوقین مالی اس بات پر پریشان ہوتے ہیں کہ انار کے پود...
05/04/2025

انار کے پھول گرنے کی اصل وجہ — جانیں اور بے فکر رہیں!

اکثر کاشتکار یا شوقین مالی اس بات پر پریشان ہوتے ہیں کہ انار کے پودے میں پھول آتے تو ہیں، لیکن گر کیوں جاتے ہیں؟ تو آئیے جانتے ہیں اس کی سچائی:

انار کے پودے میں دو طرح کے پھول ہوتے ہیں:

1. نر پھول (Male / Functionally Male)

یہ پھول گھنٹی کی شکل جیسے ہوتے ہیں۔

ان کی ڈنڈیاں پتلی ہوتی ہیں۔

ان کا کام صرف زرپاشی (Pollination) ہوتا ہے۔

یہ پھل نہیں بناتے، اور فطری طور پر گر جاتے ہیں۔

ان کا گرنا پریشانی کی بات نہیں ہے

2. مادہ پھول (Female / Hermaphrodite)

یہ پھول گلدان جیسے ہوتے ہیں۔

ان کی ڈنڈیاں موٹی اور مضبوط ہوتی ہیں۔

یہی پھول زرپاشی کے بعد پھل میں تبدیل ہوتے ہیں۔م

پھول گرنے کی ممکنہ وجوہات:

پھولوں کے وقت زیادہ پانی دینا

دھوپ کی کمی

خوراکی اجزاء کی کمی

پانی کی کمی یا زیادتی

کیڑوں یا بیماریوں کا حملہ

احتیاطی تدابیر:

پانی کا اعتدال رکھیں خاص کر پھولوں کے وقت

پودے کو کھلی دھوپ میں رکھیں

وقت پر مناسب نامیاتی یا کیمیائی کھاد دیں

کیڑوں پر نظر رکھیں اور بروقت اسپرے کریں

یاد رکھیں:
صرف مادہ (Hermaphrodite) پھول ہی پھل میں بدلتے ہیں، نر پھولوں کا گرنا ایک قدرتی اور نارمل عمل ہے

Saffron / zaffran
09/11/2024

Saffron / zaffran




Zaffran bulbs available Parchun & bulk quantity 03459174507 Contact us Delivery all Pakistan                            ...
24/08/2024

Zaffran bulbs available
Parchun & bulk quantity
03459174507
Contact us Delivery all Pakistan

Ginger/ ادرک Tailand variety Seedlings available Location Islamabad Production rate 1 plant produce 1.5 to 2kg
26/05/2024

Ginger/ ادرک
Tailand variety
Seedlings available
Location Islamabad
Production rate
1 plant produce 1.5 to 2kg

Camomile tea available 50 gram packet just. 800 only Delivery All Pakistan
07/05/2024

Camomile tea available
50 gram packet just. 800 only
Delivery All Pakistan

گھروں کے اندر خوشبو کو مہکائیں اور ٹیوب روز لگائیںٹیوب بروز ایک ایسا پودا ہے جس کا ایک پودا لگائیں تو یہ کچھ عرصے بعد اس...
06/03/2024

گھروں کے اندر خوشبو کو مہکائیں اور ٹیوب روز لگائیں
ٹیوب بروز ایک ایسا پودا ہے جس کا ایک پودا لگائیں تو یہ کچھ عرصے بعد اس کے ارد گرد سے کافی پودے نکل اتے ہیں جن کو دوسری جگہوں پر بھی شفٹ کیا جا سکتا ہے یہ دھوپ کا پودا ہے جسے پانی کم چاہیے ہوتا ہے اور اس کی اچھی کھاد گوارا اور ڈی اے پی ہے
ہمارے پاس ہے اس کے بلب دستیاب ہیں آڈر دینے کے لیے رابطہ کریں ڈلیوری پورے پاکستان میں 150 روپے ڈیلیوری.
Large. 50 rs
Medium 40 rs
Small. 29 rs
03459174507

موضوع : سرسوں کی کھلی اور گرمیوں کی سبزیوں کا فرٹیلائزر شیڈول ‏( تحریر؛ چوہدری جاوید اقبال ، بحریہ ٹاؤن لاہور )‏آپ پودوں...
14/02/2024

موضوع : سرسوں کی کھلی اور گرمیوں کی سبزیوں کا فرٹیلائزر شیڈول
‏( تحریر؛ چوہدری جاوید اقبال ، بحریہ ٹاؤن لاہور )
‏آپ پودوں کو سرسوں کی کھلی کیسے دیں؟

‏سرسوں کی کھلی Mustard Seed Cake آپ کے پودوں کی پروٹین ( NPK ) کی ضروریات کو پورا کرتا ہے اور قبل از وقت Bud's کلیوں کو گرنے سے روکتا ہے ۔ اس سے پھلوں اور سبزیوں کی بہتر پیداوار ہوتی ہے ۔ 100 گرام مسٹرڈ کیک کو 5 لیٹر پانی میں رات بھر بھگو دیں۔ بہترین نتائج کے لیئے مہینے میں دو بار ہر پودے میں ڈالیں ۔ پودے کی جڑ تک مٹی ہٹائیں وہاں بھیگی کھل جڑ میں پیسٹ کر دیں پھر کھل والا پانی ڈالیں اور مٹی بیک فل کر دیں ۔

‏فرٹیلائزر شیڈیول :

‏سلاد پتہ Lettuce :
‏ پنیری لگانے کے بعد

‏پودینہ Mint :
‏ہر چار سے چھ ہفتوں کے بعد اور جب موسم میں اپنے انتہاء پہ ہو

‏سبز مرچ Green Chilli :
‏پنری لگانے کے 20 دن بعد پھر فروٹ آنے پہ

‏شملہ مرچ Capsicums :
‏ 1 سے 2 ہفتہ بعد پھر پہلا فروٹ آنے پہ

‏بینگن Eggplant :
‏ہفتہ وار ڈالیں جب تک کہ پودے پہ پھول نا لگیں ۔

‏ٹماٹر Tomatoes :
‏پہلے پھول آنے کے بعد مہینے میں 4 دفعہ پھر نہیں

‏پیاز Onion :
‏بلب بننا شروع ہو اور جب تنا مضبوط ہو جائے

‏کدو Gourd :
‏جب شاخیں بننا شروع ہوں اور جب پودا 1 فٹ ہو

‏ٹینڈے Apple Gourd :
‏جب پھول لگنا شروع ہوں اور ٹینڈے نظر آئیں تب

‏کریلا Bitter Gourd : جب پھول لگیں تب

‏بھنڈی Okra :
‏جب پھول لگیں تب

‏تربوز Water Melon :
‏پھول آنے کے ایک ہفتہ بعد پھر تیسرے ہفتے

‏کھیرا Cucumber :
‏پہلا پھول آنے کے ایک ہفتہ بعد پھر تیسرا ہفتہ میں

‏ککڑی Armenia Cucumbers :
‏پودے لگاتے وقت کھاد دیں اور پھر ایک بار جب بیلیں پھیلنا شروع کردیں ۔

‏پالک Spinach :
‏اس وقت جب 1/3 حصہ گرو کر جائے

‏بیل والی پالک Mala Bar Spinach :
‏بڑھتے ہوئے موسم کے دوران تقریباً ہر تین سے چار ہفتوں میں دیں

‏قلفہ ساگ Purslane Leave :
‏قلفہ ساگ کو فرٹیلائزرز کی ضرورت پیش نہیں آتی تاہم آپ جب مٹی تیار کریں تو اس وقت مٹی میں کمپوسٹ ایڈ کریں ۔

‏زوکینی Zucchini :
‏پہلی مرتبہ جب مٹی تیار کریں اور بیج بوئیں ، دوسری مرتبہ جب آپ کو پھول نظر آئیں ۔

‏لوبیا Beans :
‏ جب بہت زیادہ پھول نظر آئیں اور پھلیاں لگیں

‏مکئ : 8 سے 10 فٹ لمبی ہو اور جب پہلا سٹہ نظر آئے ۔

‏اگر آپ اپنے پودوں کو اس کی متعلقہ فرٹیلائزرز دیں تو اس کی کارکردگی میں شاندار اضافہ ہو گا اور آپ کو گارڈننگ میں بھی مزہ آئے گا ۔ کوشش کیا کریں پودوں کو آرگینک فرٹیلائزر پہ اٹھائیں جس سے پودوں میں برداشت کی قوت پیدا ہو گی ۔ فروٹ کا ذائقہ اور ساخت بھی اچھی بنے گی ۔

‏کیمیکل فرٹیلائزرز سے بہتر ہے آپ کسی قریبی مال سے ویجیٹبل خرید لائیں ۔ کیوں جب اس فرٹیلائزرز کا اثر ختم ہو گا آپ کو پھر سے اسے بوسٹر ڈوز دینا پڑے گی جو آپ کی پاکٹ پہ بھاری بنے گی ۔ اور اسپرے کا اضافی خرچہ بھی کرنا پڑے گا ۔

‏دعاؤں میں بسے لوگو ، جہاں رہو خوش رہو !!!

‏آج کی اچھی بات :

‏کسی ایسے شخص کے پاس جاتے رہا کریں جس کو آپ پر فخر ہے ۔
Baba Seeds Center

فروری اور مارچ میں لگائے جانے والے موسم گرما کے پھولوں کے امپورٹڈ بیج موجود ہیں۔ ان کو لگانے کا بہترین وقت شروع ہے۔ یہ پ...
03/02/2024

فروری اور مارچ میں لگائے جانے والے موسم گرما کے پھولوں کے امپورٹڈ بیج موجود ہیں۔ ان کو لگانے کا بہترین وقت شروع ہے۔ یہ پودے موسم بہار میں پھول دیں گے اور سارے موسم گرما میں رہیں گے۔ گملوں اور زمین دونوں میں لگا سکتے ہیں۔ لگانے کا مکمل طریقہ آپ کو بتایا جائے گا۔

Hybrid F1

ڈیل نمبر 1-7 پیکٹ آٹھ سو روپے میں -

ڈیلوری چارج ”100 روپے ہیں۔
آرڈر کیلئے واٹس ایپ کریں "03459174507"
الحمدللہ نور بابا سیڈز پورے پاکستان میں تازہ اور صحت مند بیج سپلائی کرتی ہے۔

السلام علیکم!موسم گرما میں لگنے والی 25 سبزیوں کی فہرستبیج لگانا تب شروع کریں جب رات کا درجہ حرارت 10 ڈگری سے کچھ اوپر آ...
29/01/2024

السلام علیکم!
موسم گرما میں لگنے والی 25 سبزیوں کی فہرست

بیج لگانا تب شروع کریں جب رات کا درجہ حرارت 10 ڈگری سے کچھ اوپر آ جائے۔

ان سبزیوں میں
دھنیا
ٹماٹر
مرچ
شملہ مرچ
کھیرا
تر
خربوزہ
تربوز
لوبیا
آلو
پیاز
پالک
میتھی
سلاد پتہ
گول کدو
لمبے کدو
پیٹھا کدو
بھنڈی
توری
کریلا
بینگن
اروی
ادرک
ٹینڈے
ٹینڈیاں
اجوائن

غرض گرم اور معتدل موسم کی ساری سبزیاں شامل ہیں۔

Gardening Skills
Happy Gardeing coped

Summer vegetable paneere Tomato 🍅 Chilli 🌶 Bangan 🍆 Shimala 🫑 Delivery only For Peshawar & hayatabad 03459174507 bok you...
21/01/2024

Summer vegetable paneere
Tomato 🍅
Chilli 🌶
Bangan 🍆
Shimala 🫑

Delivery only For Peshawar & hayatabad
03459174507 bok your oder now

Original   Premium quality 100% Pure    1 gram2 gram Up to 1 tola Abi oder kary delivery all Pakistan
01/12/2023

Original Premium quality 100% Pure
1 gram
2 gram
Up to
1 tola
Abi oder kary delivery all Pakistan

Address

Peshawar

Telephone

03459174507

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba Seeds Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baba Seeds Center:

Share