14/01/2026
دروازوں پر براؤن کلر کی خوبصورت اور شائننگ پالش ✨
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ لکڑی کے دروازوں کو کس طرح پہلے رگمت (Sand Paper) کیا جاتا ہے اور پھر بہترین کوالٹی کی پالش لگا کر نیا جیسا بنا دیا جاتا ہے۔
اگر آپ اپنے گھر کے دروازوں، الماریوں یا لکڑی کے کسی بھی کام پر بہترین پالش کروانا چاہتے ہیں تو شیر اعظم پینٹ سروسز سے رابطہ کریں۔
ہم دیتے ہیں صاف، مضبوط اور دیرپا کام ✔️
ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں 🙌