11/03/2026
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اعلان کردہ رمضان ریلیف پیکج کے تحت حلقہ PK66 کے مستحق خاندانوں کے لیے امدادی SMS آنا شروع ہو گئے ہیں۔
جن افراد کو SMS موصول ہو گیا ہے وہ اپنے قریبی جاز کیش / ایزی پیسہ پوائنٹ سے اپنی رقم وصول کر سکتے ہیں۔
اگر کسی کو ابھی تک میسج موصول نہیں ہوا تو پریشان نہ ہوں، ان شاء اللہ مرحلہ وار سب کو موصول ہو جائے گا۔