Qazi wold green enterprises plastic pots and gumla

Qazi wold green enterprises plastic pots and gumla Green � Pakistan

07/04/2026

‏71 سالہ اعجاز چوہدری تین سال سے ناحق جیل میں ہیں۔ پچھلے سال ان کا سرکاری ڈاکٹروں نے آپریشن ٹھیک نہیں کیا۔ اس کے نتیجے میں ان کے گردوں کی حالت تیزی سے خراب ہو رہی ہے۔ اللہ کا خوف کریں۔ خدانخواستہ ایک بے گناہ کا خون اپنے سر کیوں لینا چاہتے ہیں؟ فوری اعجاز چوہدری کو رہا کریں

03/04/2026
15/01/2026

قائد عمران خان کی ہدایت پر صوبائی صدر جنید اکبر خان نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سٹریٹ مومنٹ ریلیوں کے انعقاد کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ ریلیاں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اور صوبائی قیادت کی سربراہی میں منعقد کی جائیں گی

🗓 17 جنوری بروز ہفتہ ہری پور سے مانسہرہ تک ریلی ہوگی۔
🗓 24 جنوری بروز ہفتہ ریلی پشاور تا نوشہرہ سے ہوتے ہوئے مردان اور پھر صوابی میں اختتام پزیر ہوگا۔
🗓 25 جنوری بروز اتوار منگورہ سے تیمرگرہ تک ریلی ہوگی۔

پارٹی کے تمام ونگز کے عہدیداران اور کارکنان فوری متحرک ہوں! یہ عوامی ریلیاں 8 فروری کو ہونے والی تاریخی 'پہیہ جام ہڑتال' کی کامیابی کی ضمانت عوامی ریفرنڈم ثابت ہوں گی۔

15/11/2025

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سرگرم رکن ظہیر داوڑ کو گزشتہ رات طالبان دہشت گردوں نے موسکی، شمالی وزیرستان میں شہید کر دیا۔ پاکستان پشتون نوجوانوں کے لیے مقتل گاہ بن چکا ہے۔ ریاست نے ہمارے علاقے کو سفاک قوتوں کے حوالے کر دیا ہے اور ہمارے لوگوں کو دہشت گردی کے آگے چھوڑ دیا ہے۔

15/11/2025

Address

Tarnab Farm Peshawar Main G. T Road
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi wold green enterprises plastic pots and gumla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qazi wold green enterprises plastic pots and gumla:

Share

Category