سپیکر کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی

سپیکر کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی We don’t stop until you say Wow
🤩

ویلڈن محترم حاجی عطاء اللہ خاں اچکزئی د پروند پہ پیشہ کی ڈیر پہ زرہ پوری او پہ پورہ پورہ کوشش د احتجاج کونگی او د سرکار ...
04/05/2026

ویلڈن محترم حاجی عطاء اللہ خاں اچکزئی د پروند پہ پیشہ کی ڈیر پہ زرہ پوری او پہ پورہ پورہ کوشش د احتجاج کونگی او د سرکار در مابین ڈیر شہ کردار ادا کی زکہ حاجی عطاء اللہ خان اچکزئی ہر وخت د چمن شہر د پارہ خدمت کڑی دی
سی حاجی شکور خان اچکزئی پہ خپلہ ڈیر پہ شہ انداز او پہ زڑہ پوری شکریہ ادا کلہ۔ ویلڈن حاجی عطاء اللہ خان اچکزئی

اسلام آباد۔بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی نے بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خ...
04/05/2026

اسلام آباد۔
بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی نے بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد سے اہم ملاقات کی، ملاقات میں بلوچستان میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جاری اقدامات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. ضلع چمن میں بی ائی اس پی پروگرام کی توسیع کے حوالے سے اھم پیشرفت کی جائیگی۔

چمن اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے خصوصی فنڈز سے سرکئی تلیری( 2)میں علاقے کی ترقی اور عوامی فل...
03/05/2026

چمن
اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے خصوصی فنڈز سے سرکئی تلیری( 2)میں علاقے کی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیےمرحوم حاجی محبوب خان اچکزئی کے نام سے بنیادی صحت مرکز (BHU) پر ترقیاتی کام جاری ہیں، جس کا مقصد مقامی لوگوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔
سپیکر بلوچستان اسمبلی کے خصوصی فنڈز سے جاری BHUکی ترقیاتی کام کی ویزٹ جناب سپیکر میڈیا صدر حکمت صبا چیرمین احمدشاہ اور سعداللہ اچکزئی کررہے ہیں
سپیکر کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی کے ویژن کے مطابق حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے اور ایسے منصوبے علاقے کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

ڈسٹرکٹ قچمن سپورٹس فیسٹیول 2026,ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ، چمن ٹو ڈسٹرکٹ باکسنگ چمپئن شپ بمقام شہید امان اللہ بلدیہ ووشو کلب م...
02/05/2026

ڈسٹرکٹ قچمن سپورٹس فیسٹیول 2026,
ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ، چمن ٹو ڈسٹرکٹ باکسنگ چمپئن شپ بمقام شہید امان اللہ بلدیہ ووشو کلب میونسپل کارپوریشن چمن
تاریخ: 3/5/2026
وقت: 4:00 بجے
زیرنگرانی ۔ چمن باکسنگ ایسوسی ایشن

توبہ اچکزئیکچھ عرصہ قبل دو گھرانوں کے درمیان زمینی تنازعہ پیدا ہو گیا تھا۔ فریقِ اول میں حاجی عرب، حاجی محمدکو احمدخانزئ...
02/05/2026

توبہ اچکزئی

کچھ عرصہ قبل دو گھرانوں کے درمیان زمینی تنازعہ پیدا ہو گیا تھا۔ فریقِ اول میں حاجی عرب، حاجی محمدکو احمدخانزئی جبکہ فریقِ دوم میں محمد سلیم اور کلیم اللہ احمدخانزئی شامل تھے۔

گزشتہ روز نصرتزئی قوم کے سربراہ رسالدار حاجی عبدالمالک خان اچکزئی نے ثالث کا کردار ادا کرتے ہوئے دونوں فریقین میں صلح کرا دی اور دیرینہ اختلاف کو بھائی چارے میں بدل دیا۔

روایات کے مطابق فریقِ دوم محمد سلیم اور کلیم اللہ دوپہر کے وقت رسالدار عبدالمالک خان اچکزئی کے ہمراہ فریقِ اول کے پاس گئے، جہاں خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی اور باہمی رنجشوں کا خاتمہ کیا گیا۔ اس موقع پر خوش اسلوبی سے طعام کا اہتمام بھی کیا گیا۔

تقریب کے دوران دونوں فریقین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یادگاری تصاویر بھی بنائیں۔ آخر میں دونوں جانب سے نصرتزئی قوم کے سربراہ رسالدار حاجی عبدالمالک خان اچکزئی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا، جن کی کاوشوں سے یہ تنازعہ خوش اسلوبی سے حل ہوا۔

01/05/2026

د مشر در خندا دی سدقہ سم
دہ نصرت قام رھبر رسالدار حاجی عبدالمالک خان

بلوچستان کا ایسا کون سا وزیر ہے جس کی کارکردگی سے آپ مطمئن ہیں؟اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں اور بتائیں کہ آپ کے خیال میں ...
30/04/2026

بلوچستان کا ایسا کون سا وزیر ہے جس کی کارکردگی سے آپ مطمئن ہیں؟

اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں اور بتائیں کہ آپ کے خیال میں کس وزیر نے بہترین کام کیا ہے۔ 👇

اج خدمتگار شخصیت ڈاکٹر عبدالصادقسےانکے کلینک میں حاجی ولی خان وطن یار اچکزئی مختلف صورتحال پر تبادلہ خیال کررہے ہیں
30/04/2026

اج خدمتگار شخصیت ڈاکٹر عبدالصادق
سےانکے کلینک میں حاجی ولی خان وطن یار اچکزئی مختلف صورتحال پر تبادلہ خیال کررہے ہیں

چمن میڈیکل ایمرجنسی ریزونس فاونڈیشن کے طرف سے کل بمورخہ 29اپریل کلی حاجی غلام حیدرخان ادرکزئی ۔حاجی شاولی کلی میں فری می...
30/04/2026

چمن
میڈیکل ایمرجنسی ریزونس فاونڈیشن کے طرف سے کل بمورخہ 29اپریل کلی حاجی غلام حیدرخان ادرکزئی ۔حاجی شاولی کلی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
جس میں ڈاکٹر احمد اور انکے ساتھ فیمیل ڈاکٹر نے شرکت کی
اور مریضوں کی معائنہ کی اور اعلی قسم کے دوائیاں مستحقین کو دیں
اس کیمپ میں ویکسنیٹر حضرات حیات خان شیرعلی اور عامل شاہ بھی موجود تھے
قبائلہ شخصیت حاجی شاہ ولی خان چیرمین احمدشاہ اور اہل علاقہ نے MERFاور انکی ٹیم کا تہدل سے شکریہ ادا کیا

چمن: اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی خصوصی کاوشوں سے کوٹنی کاریز کی درپیش مسائل کے حل کے لیے اہ...
29/04/2026

چمن:
اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی خصوصی کاوشوں سے کوٹنی کاریز کی درپیش مسائل کے حل کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جو برسوں سے اہل علاقہ پانی کی قلت کی شکار تھی
اس سلسلے میں اہلیان کوٹنی کاریز کی کاریز کو بحال کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، جو جلد کام کا آغاز کرے گی۔ اس اقدام سے علاقے میں پانی کے مسائل کے حل میں بہتری آنے کی توقع ہے۔
اہلیان کوٹنی کاریز نے سپیکر صاحب کی اس اقدام کو سراہا
اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئیں سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی کا شکریہ ادا کیا

گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول چمن کے چوکیدار محمد حسن خان کی جوانی ، اور اب
29/04/2026

گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول چمن کے چوکیدار محمد حسن خان کی جوانی ، اور اب

29/04/2026

Address

Baluchistan Assembly
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سپیکر کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share