LALA Mushtaq Associates

LALA Mushtaq Associates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from LALA Mushtaq Associates, Architectural Designer, Rahimyar Khan.

السلام علیکم۔اپ سب کو چاند رات بہت مبارک ہو،اللہ اپ سب کی عبادتیں محنتیں قبول کرے روزے قبول کرے امین۔منجانب۔لالا مشتاق ا...
20/03/2026

السلام علیکم۔
اپ سب کو چاند رات بہت مبارک ہو،اللہ اپ سب کی عبادتیں محنتیں قبول کرے روزے قبول کرے امین۔
منجانب۔لالا مشتاق ایسوسییٹس رحیم یار خان ۔

15/03/2026

*اولاد کے لئے دل کی گہرائیوں سے اس رمضان کے آخری عشرے میں دعا کریں*

*اے الله* 🤲🤲🤲🤲
میں تیرے *صمد نام کے* ساتھ ،
تیرے *عظمت والے نام* کے ساتھ دعا کرتا ہوں کہ

*اے الله* ! میری اولادکی عمر میں صحت و عافیت اور اپنی اطاعت و رضا کیساتھ برکت پیدا فرما دے ۔۔۔

*اے رب کریم* میری اولاد کے احوال کو درست فرما کر مجھ پر احسان فرما!

*اے الله!* انکے ضعف اور مرض کو قوة اور شفا میں بدل دے!

*یا رب*!انکے بدن و کان و آنکھ و جان و اعضاء میں عافیت پیدا فرما!

*اے اللہ*! اپنی رحمت سے انکی ہر بلا، گناہ، گمراہی اور غلطیوں سے حفاظت فرما!

*اے الله*! انکو اپنا فرمانبردار بنا!

*اے الله*! انکی تربیت کرنے میں، انکی نیکی میں اور انکو مؤَدب بنانے میں میری مدد فرما!

*اے الله* انکو میرے لئے خیر اور صدقہ جاریہ بنا دے!

*اے الله*! میں اپنی اولاد کو تیری ضمانت و امانت میں دیتا ہوں،
*اے وہ عظیم ذات* کہ جو أمانت کو ضائع نہیں کرتا،
میں ہر آفت و ہر بری بیماری اور رات و دن کے شر اور ہر حاسد کی آنکھ کے شر سے حفاظت کا سوال کرتا ہوں۔

*اے الله*! انکی حفاظت فرمائیے سامنے سے، پیچھے سے، دائیں سے، بائیں سے اور اوپر سے، اور نیچے سے!

*اے الله*! میری اولاد کے دل میں اپنی سچی محبت ڈال دے اور اسے اپنا اور اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانبردار بنا لیجیئے!

*اے الله* ان کی آنکھ کو نامحرم کے دیکھنے سے، ان کے دل کو نامحرم کی محبت میں مبتلا ہونے سے بچا لیجیئے!

*اے الله* میری اولاد کی محبت اپنے بندوں کے دلوں میں ڈال دے، ان کیلئے دلوں کو مسخر فرما دے!

*اے الله* میری اولاد کو دین و علم و اخلاق اور لوگوں کی محبت میں سے حصہ عطا فرما!

*اے خالق کائنات* ان کی توانائیوں، صلاحیتوں، اوقات، مال اور رزق میں آپ کے دین کا حصہ ہو، دین کے دشمنوں کا کوئی حصہ نہ ہو۔

*اے الله*، میری اولاد کو دونوں جہاں میں کامیابی اور بلند مقام عطا فرما!

*اے الله* انکو نیک بخت اور أتقیاء و أغنیاء اور أسخیاء و بردبار و علم والے اور نصیحت کرنیوالوں میں سے بنا دے!

*آمین یا رب العالمین* 🤲🤲

آپ اپنی اولاد کیلئے ان مبارک دنوں میں دعا کیجیئے اور اس میسیج کو ہر ماں باپ تک پہنچا دیں یہاں تک کہ وہ اپنی اولاد کیلئے دعا کریں اور آپ اجر کمائیں۔۔۔
آپ روزانہ اپنی اولاد کیلئے دعا کریں سُستی مت کیجیئے اس حال میں کہ آپ پر یہ برکت والے ایام گزر جائیں، بےشک ہم اور آپ اور ہر ماں باپ حاجتمند ہیں ۔۔۔

04/03/2026

6 marla corner hous planing and 3d drawinga

30/01/2026

5 marla hous plan and 3d views

02/01/2026
02/01/2026

# 3dview # mapa # structure # builder

18/12/2025
18/12/2025

7 marla house 3d design gulshan e iqbal rahim yar khan

08/09/2025

3 marla house 3d view

22/08/2025

5 Marla 3d view

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LALA Mushtaq Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LALA Mushtaq Associates:

Share