08/05/2026
آج کلاس میں میوزیکل چیئر گیم ایکٹیویٹی کروائی گئی۔
تمام بچوں نے بہت خوشی اور دلچسپی سے حصہ لیا۔
میوزک بند ہوتے ہی بچے جلدی سے کرسی پر بیٹھنے کی کوشش کرتے رہے۔
بچوں نے اس کھیل کو بہت انجوائے کیا۔
آخر میں ایک بچہ فاتح بنا اور اسے سب نے تالیاں بجا کر مبارکباد دی۔