Saudia Navttc Test

Saudia Navttc Test Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saudia Navttc Test, Rawalpindi.

08/02/2025

🇸🇦 سعودی عرب میں فوری ملازمت کے مواقع 🇸🇦

📢 سعودی عرب کی معروف کمپنی "شرکہ سلیمان المحلب" کو درج ذیل افراد کی فوری ضرورت ہے:

🔹 انٹرویو کی تفصیلات:
تاریخ: 14 اور 15 فروری 2025
کو ڈیلیگیشن کی موجودگی میں راولپنڈی آفس ہوگے-

🔸 اہم نوٹ:
✅ صرف وہی امیدوار درخواست دے سکتے ہیں جو گلف ریٹرن ہوں (سعودیہ، UAE، عمان، قطر، بحرین, کویت)
✅ امیدوار کے پاس ویلڈ یا ایکسپائر "نقل ثقیل" ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے-

🔘 مکسچر ڈرائیور (60)
👤 عمر: 25-45 سال
💰 تنخواہ: 1800-2100 سعودی ریال + ٹرپ

🔘 ٹریلہ ڈرائیور (30)
👤 عمر: 25-45 سال
💰 تنخواہ: 1800-2100 سعودی ریال + ٹرپ

🔘 پمپ آپریٹر ڈرائیور (25)
👤 عمر: 25-50 سال
💰 تنخواہ: 2300-2800 سعودی ریال + اوور ٹائم

🔘 ہیوی ایکوپمنٹ ڈرائیور/آپریٹر(ڈمپر ٹرک) (16)
👤 عمر: 25-45 سال
💰 تنخواہ: 1800-2100 سعودی ریال + اوور ٹائم

🔹 دیگر تفصیلات:
💵 اخراجات: 350000 روپے
⏳ ڈیوٹی کے اوقات: 08 گھنٹے
📆 معاہدے کی مدت: 2 سال
🏠 رہائش، میڈیکل، اور ٹرانسپورٹ: کمپنی کے ذمہ

Only Interested people DM, Plz stay away chaska party
28/01/2025

Only Interested people DM, Plz stay away chaska party

25/01/2025

*فوری ضرورت برائے شرکہ الطرق السعودیہ للمقاولات، سعودی عرب*
*سیلف سلیکشن*
*فوری ویزہ فوری روانگی*

**ڈمپر ڈرائیور*
*تنخواہ 1400 ریال*
*فریش پاکستانی تجربہ کے حامل، ڈرائیونگ کی ویڈیو لازمی*
*اخراجات 800000
**گریڈر آپریٹر*
*ریٹرن/فریش،فائنل کا کام جانتا ہو، کام کی ویڈیو لازمی*
*تنخواہ 2200 ریال*
**بلڈوزر آپریٹر*
*ریٹرن/فریش - کام کی ویڈیو لازمی*
*تنخواہ 1600 ریال*
**لوڈر آپریٹر*
*ریٹرن/فریش - کام کی ویڈیو لازمی*
*تنخواہ 1600 ریال*
*اخراجات 750000
ڈیوٹی 10 گھنٹے

NAVTTC trade tests are available at the best prices on DoneBase. For more information, please inbox us
24/01/2025

NAVTTC trade tests are available at the best prices on DoneBase. For more information, please inbox us

Address

Rawalpindi
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saudia Navttc Test posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share