kitchen gardening by Asad

kitchen gardening by Asad Welcome to "Kitchen Gardening by Asad"

21/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Amirsahar Mohammad, Waris Khan ÃfRîdí Vk, Saif Ullah, Abdul Hannan, Muneeb Haider, Muhammad Zeshan Afzal, Mohammad Asghar, Slamdin Slamdin, Ahmad Ahmad, Husain Ali, Amir Saleem, Iqbal Sahab, Hamid Ali, Shah Rasoul

15/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Gul Mohammad Zaheer Kamawal, Suba Khan, Noordali Khan, Zahid Hussain Hussain, Rana Mahmood, Don Reed, Mahar Ameen

15/01/2026

Big shout out to my newest top fans! Grace Green

11/01/2026
11/01/2026

🌱 Asad Seeds Mart — Rawalpindi 🌱
الحمدللہ!
اب Asad Seeds Mart آپ کی خدمت میں Rawalpindi میں موجود ہے۔
🌿 معیاری بیج
🌿 پھلدار پودوں کی قلمیں
🌿 گارڈننگ سے متعلق مکمل رہنمائی
🌿 100٪ اصلی اور آزمودہ اقسام
📍 Shop Address:
Shop No. 8, Shah Plaza
Souq-e-Idrees Jewellers Market
Asghar Mall Stop, Murree Road
Rawalpindi
📌 Google Map Location:
👉 https://maps.app.goo.gl/34mKwEz86ZDpcnXp6
🤝 Rawalpindi & Islamabad کے دوستوں!
آپ خود وزٹ کر سکتے ہیں،
سامان دیکھیں، معیار چیک کریں اور
بغیر کسی جھجک رہنمائی حاصل کریں۔
🌱 آئیں، ملیں، اور بہترین بیج و پودے اپنے باغ کے لیے حاصل کریں!
📞 مزید معلومات کے لیے ان باکس کریں
03420165307

11/01/2026

📢 اب کوئی بہانہ نہیں چلے گا!
یہی مہینہ نرسری لگانے کا ہے! اسی مہینے بہار کے ساتھ شجر کاری کا آغاز کریں گے، ان شاء اللہ 🌸
🌿 درخت لگائیں، زندگی بچائیں 🌿
یہ وقت ہے نرسری بنانے کا — آیئے قدم اٹھائیں!
کچھ درخت ایسے ہیں جو بیج سے نہیں بلکہ "ٹہنی" سے اگتے ہیں۔
بس 9 انچ کی ٹہنی لیجیے، جس پر کم از کم 4 آنکھیں (نوڈز) ہوں،
پلاسٹک کی تھیلی یا گملے میں لگا دیں... اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک نیا پودا تیار!
🌿 درخت و جھاڑیاں جن کی پھوٹ (cutting) سے پودے اگ سکتے ہیں:
1. انگور – بہترین وقت ہے اس کی کٹنگ لگانے کا۔

2. انار – سادہ سی ٹہنی، 4-5 آنکھوں والی۔

3. گلاب – سخت لکڑی کی کٹنگ بہترین ہے۔

4. سوہانجنا (مورنگا) – تازہ، موٹی شاخ سے پھوٹ نکالیں۔

5. انجیر – نمی والا موسم پھوٹ کے لیے موزوں ہے۔

6. بوگن ویلیا – دھوپ اور نمی دونوں کا امتزاج مددگار ہے۔

7. سکھ چین / بلیو جیسمن / موٹا موتیا – آسانی سے لگتا ہے۔

8. شہتوت – لکڑی کی موٹی کٹنگ لگائیں۔

9. پاپولر / پلکن / بید – یہ درخت مون سون میں دھڑا دھڑ اگتے ہیں۔

10. برگد اور پپل – خاص طور پر نمی والے موسم میں اچھی گروتھ دیتے ہیں۔

11. شیشم – سخت لکڑی کی کٹنگ، اچھا وقت ہے۔
🌱 بیل دار یا زینتی پودے:

منی پلانٹ (Money plant)

سراسا (Jasmine varieties)

ہنی سکل (Honey Suckle)

بوگن ویلیا (Bougainvillea)
پودے اور بھی کافی زیادہ ہیں جو کٹنگ سے لگائے جا سکتے ہیں میں سب کے نام نہیں لکھ سکتا اگر کوئی سوال پوچھنا چاہے تو پوچھ سکتا ہے🌸

🌾 طریقہ کار (How to plant cuttings):
ٹہنی کی لمبائی: 8–10 انچ
آنکھیں (nodes): کم از کم 3–4
نچلا حصہ ترچھا کاٹیں
ناریل کا کوائر، بھربھری مٹی، یا ریت والا مکس استعمال کریں
کسی سایہ دار جگہ رکھیں جب تک جڑیں نکل آئیں
پانی مناسب مقدار میں دیں، زیادہ بھی نہیں کم بھی نہیں

🍎🍊🥭 جو پھل کھائیں اس کا بیج ہرگز نہ پھینکیں، بلکہ لگائیں۔
🌍 آپ کا ایک بیج، کئی نسلوں کے لیے سایہ، پھل اور آکسیجن بن سکتا ہے!

📩 یہ پیغام آگے بڑھائیں، اور خود بھی عمل کریں — آیئے ہم سب مل کر ایک سبز پاکستان بنائیں 💚 جزاک اللہ خیر🌸♥️
03420165307

11/01/2026
11/01/2026
11/01/2026

Address

Pirwadhai Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kitchen gardening by Asad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to kitchen gardening by Asad:

Share

Category