13/03/2026
کاویہ مارن کو سخت وارننگ 🚨
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کاویہ مارن کو خبردار کر دیا ہے کہ اگر سن رائزرز لیڈز نے ابرار احمد کو ٹیم سے ریلیز کیا تو انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے ساتھ ان کا معاہدہ فوری طور پر ختم کر دیا جائے گا۔ ❌
اس کے ساتھ ساتھ ٹیم پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا جا سکتا ہے۔
یہ معاملہ اب دی ہنڈرڈ لیگ میں ایک بڑے تنازع کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔