Mazari Garden Center

Mazari Garden Center سایہ دار پھلدار پودے اور پھولوں سبزیوں کے بیج انگور انار سفرجل انجیر کی قلمیں سٹابری پنیری دستیاب ہیں

سفید انڈے جیسی بینگن white brinjalکے فریش بیج دستیاب ہیںقیمت صرف 100روپے فی پیکٹپیکٹ میں بیج کی تعداد 30 ہے ڈیلوری کی سہ...
26/03/2025

سفید انڈے جیسی بینگن white brinjalکے فریش بیج دستیاب ہیں
قیمت صرف 100روپے فی پیکٹ
پیکٹ میں بیج کی تعداد 30 ہے
ڈیلوری کی سہولت پورے پاکستان میں ہے
ڈیلوری چارجز صرف 100 روپے
پیمنٹ ایڈوانس ایزی پیسہ یا جیزکیش
آرڈر کیلیے انباکس یا واٹساپ پر رابطہ کریں 03334429630

الحمد للهتو محنت کر محنت دا صلہ جانڑیں خُدا جانڑیں
11/01/2025

الحمد لله

تو محنت کر
محنت دا صلہ جانڑیں خُدا جانڑیں

سلطانیہ سی انگور کی قلمیں دستیاب ہیقیمت فی قلم 30 روپےڈیلوری کی سہولت پورے پاکستان میں ہےآرڈر کے لیے انباکس یا واٹساپ پر...
04/01/2025

سلطانیہ سی انگور کی قلمیں دستیاب ہی
قیمت فی قلم 30 روپے
ڈیلوری کی سہولت پورے پاکستان میں ہے
آرڈر کے لیے انباکس یا واٹساپ پر رابطہ کریں
واٹساپ نمبر 03334429630

سٹرابری کے پودے لگانے کا سیزن شروع ہو چکا ہےسٹابری کی اعلیٰ کوالٹی کے فریش پودے اپنے کھیت پر یا گھر پے اگائیں تازہ اور ص...
13/10/2024

سٹرابری کے پودے لگانے کا سیزن شروع ہو چکا ہے
سٹابری کی اعلیٰ کوالٹی کے فریش پودے اپنے کھیت پر یا گھر پے اگائیں تازہ اور صحت مند پھل کھائیں
سٹابری کی کاشت پورے پاکستان میں کی جا سکتی ہے۔
قیمت اور ڈیٹیلز کیلئے انباکس یا وٹساپ کرے ۔
پیکجز درج ذیل ہیں ڈیلوری چارجز وزن کے حساب سے ہونگے
For Order Whatsapp
03334429630

Package No.1
50-100 plants Rs.10

Package No.2
200 to 500 Plants Rs. 8

package No.3
600 to 1000 plants Rs.7

Package No.4
1100 to 10000 Plants Rs.4

Above 10,000
For price contact us
03334429630
Delivery Through Tcs, lepurd, pakpost, /Public Transport/Bus
For Order Whatsapp
03334429630

انگور کے پودوں کی ایبٹ آباد ڈیلوریواٹساپ 03334429630
16/09/2024

انگور کے پودوں کی ایبٹ آباد ڈیلوری
واٹساپ 03334429630

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎سٹابری کی کاشت کے بارے کچھ معلومات 🍓🍓🍓🍓🍓سٹابری تین ماہ کا منافع بخش ف...
16/09/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
سٹابری کی کاشت کے بارے کچھ معلومات 🍓🍓🍓🍓🍓
سٹابری تین ماہ کا منافع بخش فصل ہے
سٹابری کی کاشت پورے پاکستان میں کی جاسکتی ہے پنجاب میں سٹرابری کی کمرشل کاشت کا موسم 20 اکتوبر سے شروع ہوتا ھے اور پچیس نومبر تک کر سکتے ہیں گھریلو سطح پر جنوری تک لگا سکتے ہیں
اس کی کاشت کیلیے مٹی کا نرم ہونا نہایت ضروری ہے وہ مٹی جو پانی کو جلد جزب کر لے
گملوں میں لگانے کیلیے بھل مٹی کوکوپیٹ پتوں کی کھاد اور گوبھر مکس کریں
زمین میں کاشت کیلیے کھیلیاں بناٸیں
کھیلیاں آپ دو قسم کی بنا سکتے ہیں جیسا کہ آپ کو تصویر یا ویڈیو میں نظر آ رہا ہے
صحت مند پھل کیلیے پلاسٹک شاپر یا کسی پرالی وغیرہ سے ملچنگ ضرور کریں
پودے اگر کھیلی کی ایک سائیڈ پر لگائیں تو پچاس سے ساٹھ ھزار پودے فی ایکڑ لگتے ھیں اگر کھیلی کی دونوں سائیڈ لگائیں گے تو 80 ہزار پودے لگتے ھیں.
اس کی چُناٸی شروع میں ہر تین دن بعد ہوتی ہے اور بعد میں روزانہ کے بنیاد پر
نوٹ اس کی پنیری بیس اکتوبر سے ہمارے پاس دستیاب ہو گی ایڈوانس بکنگ بھی کی جاتی ہے تازہ اور فریش پنیری گھر کے دروازے تک پہنچانے کی سہولت موجود ہے
آپ گھر بیٹھے پاکستان کے کسی بھی کونےمیں منگوا سکتے ہیں مزید معلومات کیلیے واٹساپ پر رابطہ کر سکتے ہیں👇👇🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓03334429630

12/07/2024
ریسکیو 1122 فاضل پور ڈیلوریپلکن جامن امرود لیمن کنو مٹھا شہتوت نیم وغیرہ 50 پودے بھجواۓ ہیں03334429630
28/04/2024

ریسکیو 1122 فاضل پور ڈیلوری
پلکن جامن امرود لیمن کنو مٹھا شہتوت نیم وغیرہ 50 پودے بھجواۓ ہیں
03334429630

Address

محمد حُسین روڈ نزد عاطف خان بند روجھان
Rojhan
33700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazari Garden Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mazari Garden Center:

Share

Category