03/10/2026
🎯 Customer کو صرف product نہ بیچیں، اس کی ضرورت سمجھیں!
ایک customer کہتا ہے:
"مجھے bulb چاہیے۔"
ایک smart businessman پوچھتا ہے:
"کہاں استعمال کرنا ہے؟ کتنی روشنی چاہیے؟ آپ کی کیا ضرورت ہے؟"
یہ چھوٹی سی گفتگو customer کو بہتر product دینے میں مدد کرتی ہے۔
جب customer محسوس کرے کہ آپ صرف sale نہیں بلکہ اس کا مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں تو trust بڑھتا ہے۔
T.A.S LED BULB