Jami Architect

  • Home
  • Jami Architect

Jami Architect Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jami Architect, Architectural Designer, Madni chok, .

17 Marla house plan🏘️ اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوائیں 🏠👉 𝐈𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐨𝐰𝐧 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐇𝐨𝐮𝐬𝐞 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧 𝐃𝐌 & 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬  🟢𝑨𝒘𝒂𝒓...
13/08/2024

17 Marla house plan
🏘️ اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوائیں 🏠
👉 𝐈𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐨𝐰𝐧 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐇𝐨𝐮𝐬𝐞 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧 𝐃𝐌 & 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬
🟢𝑨𝒘𝒂𝒓𝒅 𝑾𝒊𝒏𝒏𝒊𝒏𝒈 𝑨𝒓𝒄𝒉𝒊𝒕𝒆𝒄𝒕𝒖𝒓𝒂𝒍 𝑭𝒊𝒓𝒎 𝒊𝒏 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏.
👉 𝑾𝒉𝒂𝒕 𝒘𝒆 𝒅𝒐 🏪
➡️ 𝗔𝗿𝗰𝗵𝗶𝘁𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗮𝗹 𝟮𝗗 𝗽𝗹𝗮𝗻.
➡️ 𝗔𝗿𝗰𝗵𝗶𝘁𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗮𝗹 𝟯𝗗 𝗘𝗹𝗲𝘃𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀.
➡️ 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧
➡️ 𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗿𝗶𝗰𝗮𝗹 𝗗𝗿𝗮𝘄𝗶𝗻𝗴𝘀.
➡️𝗣𝗹𝘂𝗺𝗯𝗶𝗻𝗴 𝗗𝗿𝗮𝘄𝗶𝗻𝗴𝘀.
𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 𝘁𝗼𝗱𝗮𝘆 𝘁𝗼 𝘀𝗰𝗵𝗲𝗱𝘂𝗹𝗲 𝗮 𝗰𝗼𝗻𝘀𝘂𝗹𝘁𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗮𝗻𝗱 𝗹𝗲𝘁 𝘂𝘀

📱WhatsApp 0304 1543658




05 Marla house plan🏘️ اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوائیں 🏠👉 𝐈𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐨𝐰𝐧 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐇𝐨𝐮𝐬𝐞 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧 𝐃𝐌 & 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬  🟢𝑨𝒘𝒂𝒓...
26/07/2024

05 Marla house plan
🏘️ اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوائیں 🏠
👉 𝐈𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐨𝐰𝐧 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐇𝐨𝐮𝐬𝐞 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧 𝐃𝐌 & 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬
🟢𝑨𝒘𝒂𝒓𝒅 𝑾𝒊𝒏𝒏𝒊𝒏𝒈 𝑨𝒓𝒄𝒉𝒊𝒕𝒆𝒄𝒕𝒖𝒓𝒂𝒍 𝑭𝒊𝒓𝒎 𝒊𝒏 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏.
👉 𝑾𝒉𝒂𝒕 𝒘𝒆 𝒅𝒐 🏪
➡️ 𝗔𝗿𝗰𝗵𝗶𝘁𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗮𝗹 𝟮𝗗 𝗽𝗹𝗮𝗻.
➡️ 𝗔𝗿𝗰𝗵𝗶𝘁𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗮𝗹 𝟯𝗗 𝗘𝗹𝗲𝘃𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀.
➡️ 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧
➡️ 𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗿𝗶𝗰𝗮𝗹 𝗗𝗿𝗮𝘄𝗶𝗻𝗴𝘀.
➡️𝗣𝗹𝘂𝗺𝗯𝗶𝗻𝗴 𝗗𝗿𝗮𝘄𝗶𝗻𝗴𝘀.
𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 𝘁𝗼𝗱𝗮𝘆 𝘁𝗼 𝘀𝗰𝗵𝗲𝗱𝘂𝗹𝗲 𝗮 𝗰𝗼𝗻𝘀𝘂𝗹𝘁𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗮𝗻𝗱 𝗹𝗲𝘁 𝘂𝘀

📱WhatsApp 0304 1543658




92 X 60 House Plan 🏠 01 کنال کا خوبصورت گھر کا نقشہ 🏡 کیا گھر کا نقشہ بنوانا چاہئیے یا اسکا کوئ فائدہ نہیں؟ فائدے اور نق...
20/05/2024

92 X 60 House Plan 🏠

01 کنال کا خوبصورت گھر کا نقشہ 🏡

کیا گھر کا نقشہ بنوانا چاہئیے یا اسکا کوئ فائدہ نہیں؟ فائدے اور نقصانات۔
✍️ فائدے:
1- گھربنانے سے پہلے ہی ایک آئیڈیا آجاتا ہے کہ کسطرح کا گھر ہوگا اور کنسٹرکشن سے پہلے پہلے آپ اس میں تبدیلیاں کرسکتے ہیں
2- کچن، ٹوائلٹ اور بیڈروم کے سائز اور لوکیشن کا تعین آپ پہلے سے ہی کرلیتے ہیں
3- اگر نقشہ نہ بنا ہوا ہو تو آپ ہر دن گھر میں توڑ پھوڑ کرتے رہیں گے جس کیوجہ سے گھر بنانے پر آنے والا خرچہ اور وقت دونوں بڑھ جاتے ہیں
4- گھر کا نقشہ بنا ہوا ہو تو کنسٹرکشن ٹارگٹڈ وقت پر مکمل ہونے کا چانس ہوتے ہیں بجائے اسکے کہ نقشہ نہ بنا ہوا ہو
5- بجلی، سینٹری کے کنکشن بار بار نہیں بدلنے پڑتے، توڑ پھوڑ نہیں ہوتی جس سے بلڈنگ کی مضبوطی میں کمی نہیں آتی
✍️ نقصانات:
صرف 1 ہی نقصان سمجھ میں آتا ہے جو پیسے کسی آرکیٹیکٹ کو دینے پڑتے ہے ۔۔🥰
✍️Conclusion:
گھر بنوانے سے پہلے ہمیشہ گھر کا نقشہ بنوائیں، ورنہ ہزاروں بچانے کے چکر میں لاکھوں کا نقصان ہوگا۔

✍️ Note: you can add more in comment section.


0304 1543658

22/04/2024
05 Marla house plan36 X 40🏘️ اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوائیں 🏠👉 𝐈𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐨𝐰𝐧 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐇𝐨𝐮𝐬𝐞 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧 𝐃𝐌 & 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬...
17/04/2024

05 Marla house plan
36 X 40
🏘️ اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوائیں 🏠
👉 𝐈𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐨𝐰𝐧 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐇𝐨𝐮𝐬𝐞 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧 𝐃𝐌 & 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬
🟢𝑨𝒘𝒂𝒓𝒅 𝑾𝒊𝒏𝒏𝒊𝒏𝒈 𝑨𝒓𝒄𝒉𝒊𝒕𝒆𝒄𝒕𝒖𝒓𝒂𝒍 𝑭𝒊𝒓𝒎 𝒊𝒏 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏.
👉 𝑾𝒉𝒂𝒕 𝒘𝒆 𝒅𝒐 🏪
➡️ 𝗔𝗿𝗰𝗵𝗶𝘁𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗮𝗹 𝟮𝗗 𝗽𝗹𝗮𝗻.
➡️ 𝗔𝗿𝗰𝗵𝗶𝘁𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗮𝗹 𝟯𝗗 𝗘𝗹𝗲𝘃𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀.
➡️ 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧
➡️ 𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗿𝗶𝗰𝗮𝗹 𝗗𝗿𝗮𝘄𝗶𝗻𝗴𝘀.
➡️𝗣𝗹𝘂𝗺𝗯𝗶𝗻𝗴 𝗗𝗿𝗮𝘄𝗶𝗻𝗴𝘀.
𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 𝘁𝗼𝗱𝗮𝘆 𝘁𝗼 𝘀𝗰𝗵𝗲𝗱𝘂𝗹𝗲 𝗮 𝗰𝗼𝗻𝘀𝘂𝗹𝘁𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗮𝗻𝗱 𝗹𝗲𝘁 𝘂𝘀
📱WhatsApp 0304 1543658






اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎بعض اوقات سیڑھیاں  ہمارے گھر کے ہال سے گزر رہی ہوتی ہیں ہمارے نزدیک س...
02/04/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

بعض اوقات سیڑھیاں ہمارے گھر کے ہال سے گزر رہی ہوتی ہیں ہمارے نزدیک سیڑھوں کے نیچے والی جگہ ضائع ہو رہی ہوتے ہے

لیکن ایسا بلکل نہیں ہے

ہم لائے آپ کےلیے کچھ ایسے ڈیزائن اور ترتيب جس سے آپ کا گھر خوبصورت بھی لگے اور جگہ ضائع بھی نا ہو

🏘️ اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوائیں 🏠
👉 𝐈𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐨𝐰𝐧 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐇𝐨𝐮𝐬𝐞 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧 𝐃𝐌 & 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬
🟢𝑨𝒘𝒂𝒓𝒅 𝑾𝒊𝒏𝒏𝒊𝒏𝒈 𝑨𝒓𝒄𝒉𝒊𝒕𝒆𝒄𝒕𝒖𝒓𝒂𝒍 𝑭𝒊𝒓𝒎 𝒊𝒏 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏.
👉 𝑾𝒉𝒂𝒕 𝒘𝒆 𝒅𝒐 🏪
➡️ 𝗔𝗿𝗰𝗵𝗶𝘁𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗮𝗹 𝟮𝗗 𝗽𝗹𝗮𝗻.
➡️ 𝗔𝗿𝗰𝗵𝗶𝘁𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗮𝗹 𝟯𝗗 𝗘𝗹𝗲𝘃𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀.
➡️ 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧
➡️ 𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗿𝗶𝗰𝗮𝗹 𝗗𝗿𝗮𝘄𝗶𝗻𝗴𝘀.
➡️𝗣𝗹𝘂𝗺𝗯𝗶𝗻𝗴 𝗗𝗿𝗮𝘄𝗶𝗻𝗴𝘀.
𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 𝘁𝗼𝗱𝗮𝘆 𝘁𝗼 𝘀𝗰𝗵𝗲𝗱𝘂𝗹𝗲 𝗮 𝗰𝗼𝗻𝘀𝘂𝗹𝘁𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗮𝗻𝗱 𝗹𝗲𝘁 𝘂𝘀
📱WhatsApp 0304 1543658




🏘️ اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوائیں 🏠👉 𝐈𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐨𝐰𝐧 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐇𝐨𝐮𝐬𝐞 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧 𝐃𝐌 & 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬  🟢𝑨𝒘𝒂𝒓𝒅 𝑾𝒊𝒏𝒏𝒊𝒏𝒈 𝑨𝒓𝒄𝒉𝒊𝒕𝒆𝒄𝒕...
28/03/2024

🏘️ اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوائیں 🏠
👉 𝐈𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐨𝐰𝐧 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐇𝐨𝐮𝐬𝐞 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧 𝐃𝐌 & 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬
🟢𝑨𝒘𝒂𝒓𝒅 𝑾𝒊𝒏𝒏𝒊𝒏𝒈 𝑨𝒓𝒄𝒉𝒊𝒕𝒆𝒄𝒕𝒖𝒓𝒂𝒍 𝑭𝒊𝒓𝒎 𝒊𝒏 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏.
👉 𝑾𝒉𝒂𝒕 𝒘𝒆 𝒅𝒐 🏪
➡️ 𝗔𝗿𝗰𝗵𝗶𝘁𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗮𝗹 𝟮𝗗 𝗽𝗹𝗮𝗻.
➡️ 𝗔𝗿𝗰𝗵𝗶𝘁𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗮𝗹 𝟯𝗗 𝗘𝗹𝗲𝘃𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀.
➡️ 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧
➡️ 𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗿𝗶𝗰𝗮𝗹 𝗗𝗿𝗮𝘄𝗶𝗻𝗴𝘀.
➡️𝗣𝗹𝘂𝗺𝗯𝗶𝗻𝗴 𝗗𝗿𝗮𝘄𝗶𝗻𝗴𝘀.
𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 𝘁𝗼𝗱𝗮𝘆 𝘁𝗼 𝘀𝗰𝗵𝗲𝗱𝘂𝗹𝗲 𝗮 𝗰𝗼𝗻𝘀𝘂𝗹𝘁𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗮𝗻𝗱 𝗹𝗲𝘁 𝘂𝘀
📱WhatsApp 0304 1543658






Advantage of Arch
27/03/2024

Advantage of Arch

 #8.5Marla2houseplanپلاٹ 17مرلہ منفرد یونیک قابل استعمال گھر کا نقشہ اور 3Dہر بار ہمارے کسٹمر ہمارا امتحان لینے کی کوشش ...
05/02/2024

#8.5Marla2houseplan

پلاٹ 17مرلہ
منفرد یونیک قابل استعمال گھر کا نقشہ اور 3D

ہر بار ہمارے کسٹمر ہمارا امتحان لینے کی کوشش کرتے ہیں لیکن الحَمْدُ ِلله

یہ پلاٹ دو بھاٸیوں کا مشترکہ تھا

پلاٹ کی شکل ایسی کہ نہ سمجھ میں آتی اور نہ سوچ میں اس پلاٹ کی پیماٸش
لیکن ہر پلاٹ سادہ شکل نہیں ہوتا کبھی کبھی بے قائدہ پلاٹ بھی آجاتے ہیں
لیکن فضل خدا سے اور استاد کی دی ہوئی دعا سے الحمدللہ ہم اپنے فن سے وہ چیزیں ان کی ریکوائرمنٹ ایک منفرد یونیک انداز میں مغرب مشرقی سمت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسا پلان ڈیزائن کر کے دیتے ہیں کہ جو ہمارے کسٹمر دیکھ کر خود حیران ہو جاتے ہیں اور فوری اس کو چوز کر لیتے ہیں ہمارے نزدیک نقشہ صرف لائنیں نہیں ہوتی بلکہ ہم اس کو آنے والے 30 سے 40 سالوں کو مدد نظر رکھتے ہوئے اور مغرب مشرق کی سمت کو مد نظر رکھتے ہوئے دروازے کھڑکیاں ایڈجسٹ کرتے ہیں تاکہ اندر دیواروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ سامان آپ کا لگایا جا سکے
آپ بھی ہمارے سے سروسز لے سکتے ہیں اگر آپ کے پاس بھی زمین پلاٹ ہے اور آپ بھی گھر مدرسہ یا کچھ بھی بنانا چاہتے ہیں تو لازمی آپ چھ ماہ پہلے اس کا نقشہ ڈیزائن کروائیں نقشہ آپ بار بار تبدیل کر سکتے ہیں لیکن جب آپ کا مکان تعمیر ہو جاتا ہے تو اس کو تبدیل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے گھر کا نقشہ آپ کو بچت اور خوبصورت بلڈنگ دیتے ہیں مستری اور پرانے بندے آپ کو بالکل نقشے کی طرف نہیں آنے دیں گے کیونکہ مستری حضرات کو چھت زیادہ اور نیچے بلڈنگ کی دیواریں کم چاہیے ہوتی ہیں ہمارا مشن پاکستان کا ہر بندہ گھر مدرسہ نقشے پہ بنائے بے شک ایک کمرہ ہی کیوں نہ ہو ہمارے مناسب ریٹ زبردست لاجواب سروس پکے وعدے ابھی ہمارے ساتھ واٹس ایپ پہ رابطہ کریں آپ بھی اپنی فیملی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی ضروریات کے مطابق اپنے گھر کا نقشہ بنوائیں ہم آپ کو دو نقشے بنا کے دیں گے جو آپ کو لازمی پسند آئے گے اگر پھر بھی تبدیل کرنا ہو تو ہم تیسرا نقشہ آپ کو فائنل کر کے دیں گے اور ساتھ میں آپ کی بلڈنگ کا مٹیریل بتائیں گے کہ اس پہ کتنی لاگت آرہی ہے یہ نیچے ہمارا فن آج کا چیک کریں پلاٹ 17مرلہ میں منفرد یونیک قابل استعمال نقشہ ۔
رابط واٹس ایپ نمبر پر
03041543658

85 X 50 Best house Plane15 مرلہ  بہترین  گھر کا نقشہ 👈4 بیڈ رومزر 👈اٹیچ باتھ 👈بہترین کچن 👈خوبصورت ہال 👈ڈرائنگ روم 👈کار پ...
27/01/2024

85 X 50 Best house Plane

15 مرلہ بہترین گھر کا نقشہ

👈4 بیڈ رومزر
👈اٹیچ باتھ
👈بہترین کچن
👈خوبصورت ہال
👈ڈرائنگ روم
👈کار پورچ
👈گارڈن

گھر روز روز نہیں بنتے لیکن نقشہ میں تبدیلی کی جاسکتی ہے
آپ بھی اپنے گھر کا نقشہ ہم سے رابطہ کریں

03041543658
🏗

پلاٹ 25 مرلہ منفرد یونیک قابل استعمال مدرسہ کا نقشہ !کبھی کبھی ہمارے کسٹمر ہمارا امتحان لینے کی کوشش کرتے ہیں پلاٹ کی شک...
22/01/2024

پلاٹ 25 مرلہ
منفرد یونیک قابل استعمال مدرسہ کا نقشہ !
کبھی کبھی ہمارے کسٹمر ہمارا امتحان لینے کی کوشش کرتے ہیں پلاٹ کی شکل ایسی کہ نہ سمجھ میں آتی اور نہ سوچ میں اس پلاٹ کی پیماٸش میں تقریباً 1:30 گھنٹا لگ گیا
لیکن ہر پلاٹ سادہ شکل نہیں ہوتا کبھی کبھی بے قائدہ پلاٹ بھی آجاتے ہیں
لیکن فضل خدا سے اور استاد کی دی ہوئی دعا سے الحمدللہ ہم اپنے فن سے وہ چیزیں ان کی ریکوائرمنٹ ایک منفرد یونیک انداز میں مغرب مشرقی سمت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسا پلان ڈیزائن کر کے دیتے ہیں کہ جو ہمارے کسٹمر دیکھ کر خود حیران ہو جاتے ہیں اور فوری اس کو چوز کر لیتے ہیں ہمارے نزدیک نقشہ صرف لائنیں نہیں ہوتی بلکہ ہم اس کو آنے والے 30 سے 40 سالوں کو مدد نظر رکھتے ہوئے اور مغرب مشرق کی سمت کو مد نظر رکھتے ہوئے دروازے کھڑکیاں ایڈجسٹ کرتے ہیں تاکہ اندر دیواروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ سامان آپ کا لگایا جا سکے
آپ بھی ہمارے سے سروسز لے سکتے ہیں اگر آپ کے پاس بھی زمین پلاٹ ہے اور آپ بھی گھر مدرسہ یا کچھ بھی بنانا چاہتے ہیں تو لازمی آپ چھ ماہ پہلے اس کا نقشہ ڈیزائن کروائیں نقشہ آپ بار بار تبدیل کر سکتے ہیں لیکن جب آپ کا مکان تعمیر ہو جاتا ہے تو اس کو تبدیل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے گھر کا نقشہ آپ کو بچت اور خوبصورت بلڈنگ دیتے ہیں مستری اور پرانے بندے آپ کو بالکل نقشے کی طرف نہیں آنے دیں گے کیونکہ مستری حضرات کو چھت زیادہ اور نیچے بلڈنگ کی دیواریں کم چاہیے ہوتی ہیں ہمارا مشن پاکستان کا ہر بندہ گھر مدرسہ نقشے پہ بنائے بے شک ایک کمرہ ہی کیوں نہ ہو ہمارے مناسب ریٹ زبردست لاجواب سروس پکے وعدے ابھی ہمارے ساتھ واٹس ایپ پہ رابطہ کریں آپ بھی اپنی فیملی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی ضروریات کے مطابق اپنے گھر کا نقشہ بنوائیں ہم آپ کو دو نقشے بنا کے دیں گے جو آپ کو لازمی پسند آئے گے اگر پھر بھی تبدیل کرنا ہو تو ہم تیسرا نقشہ آپ کو فائنل کر کے دیں گے اور ساتھ میں آپ کی بلڈنگ کا مٹیریل بتائیں گے کہ اس پہ کتنی لاگت آرہی ہے یہ نیچے ہمارا فن آج کا چیک کریں پلاٹ 25مرلہ میں منفرد یونیک قابل استعمال نقشہ ۔
رابط واٹس ایپ نمبر پر
03041543658

❤️

24 X 52 House plan
21/10/2023

24 X 52 House plan

Address

Madni Chok

Telephone

+923041543658

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jami Architect posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Home Improvement Business?

Share