Bin Waleed Associates

  • Home
  • Bin Waleed Associates

Bin Waleed Associates Designing Your Home or Your Office We do focus on saving your precious time and money Our design wil

Site Visit updatesBin Waleed Associates Engr Waleed Pasha الحمدللہ!ہماری ڈیزائن کی ہوئی اس رہائشی پروجیکٹ کا گرے اسٹرکچر...
03/05/2026

Site Visit updates
Bin Waleed Associates
Engr Waleed Pasha
الحمدللہ!
ہماری ڈیزائن کی ہوئی اس رہائشی پروجیکٹ کا گرے اسٹرکچر کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔ 💯
ہر ڈیٹیل کو بڑی باریکی سے پلان کیا گیا ہے تاکہ مضبوطی، فنکشنلٹی اور ماڈرن لک کا بہترین امتزاج حاصل ہو۔

اب اگلا مرحلہ فنشنگ کا ہے — ان شاء اللہ اس گھر کو ایک خوبصورت اور آرام دہ ہوم میں تبدیل کریں گے۔

اگر آپ بھی اپنا ڈریم ہاؤس پروفیشنل انداز میں ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
0300-7540520

Site Visit updatesBin Waleed AssociatesEngr Waleed Pasha الحمدللہ!ہماری ڈیزائن کی ہوئی اس رہائشی پروجیکٹ کا گرے اسٹرکچر ...
02/05/2026

Site Visit updates
Bin Waleed Associates
Engr Waleed Pasha
الحمدللہ!
ہماری ڈیزائن کی ہوئی اس رہائشی پروجیکٹ کا گرے اسٹرکچر کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔ 💯
ہر ڈیٹیل کو بڑی باریکی سے پلان کیا گیا ہے تاکہ مضبوطی، فنکشنلٹی اور ماڈرن لک کا بہترین امتزاج حاصل ہو۔

اب اگلا مرحلہ فنشنگ کا ہے — ان شاء اللہ اس گھر کو ایک خوبصورت اور آرام دہ ہوم میں تبدیل کریں گے۔

اگر آپ بھی اپنا ڈریم ہاؤس پروفیشنل انداز میں ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

اپریل کا میہنہ ہے، یعنی اپریل فول۔ اپریل فول کیا ہے؟اپریل فول یکم اپریل کو منایا جاتا ہے، جس میں لوگ مذاق کے نام پر جھوٹ...
02/04/2026

اپریل کا میہنہ ہے، یعنی اپریل فول۔

اپریل فول کیا ہے؟

اپریل فول یکم اپریل کو منایا جاتا ہے، جس میں لوگ مذاق کے نام پر جھوٹ بول کر یا دھوکہ دے کر دوسروں کو بےوقوف بناتے ہیں اور پھر اس پر ہنستے ہیں۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ کوئی اچھی روایت نہیں۔ آج کل لوگوں کی زندگی پہلے ہی مسائل سے بھری ہوئی ہے، ایسے میں کسی کو جھوٹ بول کر پریشان کرنا یا اس کی دل آزاری کرنا بالکل درست نہیں۔
بہت سے لوگ اسے انٹرٹینمنٹ سمجھتے ہیں، مگر اصل میں یہ ایک انتہائی گھٹیا اور فضول روایت ہے۔ جو لوگ ابھی بھی اسے مناتے ہیں وہ غلط کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے اور سچ بولنے اور صحیح معنوں میں دوسروں کا خیال رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

کچھ لوگوں کی بے حودگیوں سے اللہ تعالی آپ کو محفوظ رکھے۔ اپنا خیال رکھیں۔ 🙏🏼

Site Visit in our Project. آپکے گھر کی قیمت کا انحصار اسکی بہترین پلاننگ اور خوبصورتی پر ہوتا ہے۔گھر بنانے سے پہلے اس کا...
04/03/2026

Site Visit in our Project.
آپکے گھر کی قیمت کا انحصار اسکی بہترین پلاننگ اور خوبصورتی پر ہوتا ہے۔
گھر بنانے سے پہلے اس کا نقشہ بنوائیں۔
نقشے کے فوائد۔
کم خرچ
زیادہ خوبصورتی
ذیادہ سہولت۔










design

02/12/2025

Grow faster with house 🏡😀

Work until your efforts speak,and your success makes the noise
15/11/2025

Work until your efforts speak,
and your success makes the noise

14/11/2025
Site Visit our under Construction project
13/11/2025

Site Visit our under Construction project

Site Visit
13/11/2025

Site Visit

Address


Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+923007540520

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Waleed Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bin Waleed Associates:

  • Want your business to be the top-listed Home Improvement Business?

Share