پاکستان میں61 سال بعد گرم ترین مارچ ، اپریل اور مئی دیکھ رہے ہیں
پاکستان دنیا کے ان 10 ملکوں میں سر فہرست ہے جن کا موسم تیزی سے تبدیل ہو رہا
پچھلے 12 سالوں میں پاکستان کا ٹمپریچر 4 ڈگری بڑھ گیا ہے جو پچھلے 50 سالوں میں %3 بڑھا تھا
اس کا واحد حل ہے درخت اور پودے لگانا
اپنے گھر کے ہر خالی حصہ میں ، اپنی گلی میں ، اپنے محلہ میں ، اپنی کالونی میں اور سڑک کنارے جہاں جگہ ملے وہاں درخت اور پودے لگائیں۔ کوشش کریں درخت اور پودے پھل دار ہوں تاکہ انسانی رزق میں اضافہ ہو
اس وقت انسانی زندگی کی بقاء صرف درخت اور پودے لگانے میں ہے اگر ہم نے آج درختوں اور پودوں کی اہمیت کو نہ سمجھا تو اگلی نسل کی بات نہیں بلکہ اگلے سال ہی ہم سب کو اس سے زیادہ گرم موسم کا سامنا ہے... 🙏🌳
06/05/2026
06/05/2026
🌿🌸 Cassia Nodosa (Pink Shower Tree) دستیاب ہے! 🌸🌿
اپنے باغ کو دلکش گلابی پھولوں سے سجائیں 😍
یہ خوبصورت درخت بہار کے موسم میں شاندار فلورنگ دیتا ہے اور پورا درخت پھولوں سے بھر جاتا ہے 🌺
✨ خاص بات:
🌸 موزوں موسم میں لمبے عرصے (تقریباً 8 مہینے تک خوبصورتی برقرار)
🌱 تیزی سے بڑھنے والا
☀️ دھوپ میں بہترین گروتھ
💧 کم دیکھ بھال والا پلانٹ
📦 ابھی آرڈر کریں اور اپنے گھر کو قدرتی حسن دیں
Delivery All Pakistan available
Location pattoki
For order to contacts Whatsapp number 03014225537
01/05/2026
ون ہیڈ پودہ ہمارے پاس دستیاب ھے جس بھائی کو چاہئیے رابطہ کرے۔ کیش آن ڈیلیوری پورے پاکستان میں 03014225537
01/01/2026
ماشاءاللہ چوٹا بھائی میاں غفار صاحب
08/12/2025
آئی ایس آئی اور پاکستانی فوج — افغان جہاد اور امت کی دہلیز کی حفاظت۔۔تاریخ کے اوراق پلٹتے ہیں تو صفحہ ہستی پر کچھ ایسی داستانیں درج ملتی ہیں جن کے زخم صدیوں تک نہیں بھرتے۔ افغانستان کی وادیوں میں جب روس نے حملہ کیا، تب وہ سب سے خطرناک اور دردناک لمحے تھے
جنہیں تاریخ کبھی نہیں بھول سکتی۔ افغان پہاڑوں میں ٹینک گھستے، گھروں کو روندتے، زندہ انسانوں پر بارود گرایا جاتا۔ یہ تباکن ظلم تھا، خوفناک اور دردناک، جس نے پورے خطے کو دہلا کر رکھ دیا۔ اگر یہ طوفان پاکستان تک پہنچتا تو شاید آج ہم فلسطین کی طرح ایک ایسی حالت میں ہوتے جسے یاد کر کے دل کانپ اٹھتا۔
یہ وہ وقت تھا جب آئی ایس آئی اور پاکستانی فوج نے امت کی حفاظت کی دہلیز پر کھڑے ہو کر دنیا کو دکھا دیا کہ قربانی اور غیرت کیا ہوتی ہے۔ انہوں نے افغان مجاہدین کی تربیت کی، دشمن کی سپلائی لائنیں کاٹی، اور اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر ایک عظیم تاریخی کردار ادا کیا۔۔جس نے روس کے سترا ٹکڑے کر ڈالے ، حقیقت یہ ہے کہ عالمی دنیا ہمیشہ اسی طاقت کے پیچھے لگی رہتی ہے۔ کبھی انہیں سیاسی پارٹیوں کے ذریعے کمزور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، کبھی دہشت گرد تنظیمیں ان کے پیچھے لگا دی جاتی ہیں، تاکہ کسی نہ کسی طرح پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی کی قوت کو نقصان پہنچایا جا سکے۔ یہ ایک ایسا تباکن حربہ ہے جسے تاریخ ہمیشہ ریکارڈ کرے گی۔۔
پاکستان نے ہر بار ثابت کیا چاہے کتنے بھی طوفان اٹھیں، چاہے دشمن کی سازشیں کتنی بھی خوفناک ہوں، یہ قوم اور اس کی فوج ہر دہلیز پر ڈٹ کر کھڑی رہتی ہے۔ افغانستان کے پہاڑوں میں لڑی گئی جنگ صرف ایک ملک کی نہیں، بلکہ پوری امت کی حفاظت کی داستان ہے۔
اے اللہ! اس فوج کو محفوظ رکھ، جو امت کا فخر اور مظلوموں کی امید ہے۔
اے اللہ! آئی ایس آئی اور پاکستانی فوج کی قربانیوں کو کامیابی سے ہمکنار فرما۔
اے اللہ! ملک کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازش کو ناکام کر، پاکستان کو ہر طوفان اور ہر خطرے سے محفوظ رکھ۔
آمین یا رب العالمین۔
02/12/2025
16/11/2025
سرو کے بڑے بہترین پودے دستیاب ہیں جو ایک شاندار لوک دیتے ہیں اگر کسی کو چاہیے وہ رابطہ کر سکتا ہے آل پاکستان ڈیلیوری
08/11/2025
اور یہ بہترین ٹائم ہے باغ لگانے کا ہم دوستوں کے لیے بہترین باغ لگانے کے لیے ورائٹی لے کر ائے ہیں
جو باغ لگانے کے لیے بہترین ہیں
1 چائنی گولا
2 صراحی
3 گولڈن
یہ ایسی ورائٹی ہے جو بہت زیادہ مقدار میں پھل دیتا ہے
اگر کوئی بھائی شوق رکھتا ہے لگانے کا تو ہم سے رابطہ کر کے حاصل کر سکتا ہے پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے
پودے کی ہائٹ 3 سے 4 فٹ
07/11/2025
بیری کے پودے دستیاب ہیں
ایپل بیری
سندری بیری
سیاؤ بیری
Address
Botanic Wave Nursery Near MCB Bank Multan Road Pattoki
Be the first to know and let us send you an email when Botanic Wave Nursery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.