23/03/2023
جس شخص کو الله کے هرکام میں حکمت سمجھ آجاۓ وہ زندگی میں کسی بھی واقعے کے رونما هونے پر شکوہ نہیں کرتاصرف تسلیم کرتاهے'
الله رب العزت سب کو کشادہ رزق، سخاوت والا دل، عاجزی والی عبادت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائیں. آمین 🤲