30/05/2024
*شجرکاری*
درخت لگانا درخت ماحول کو درست رکھنے اور خوب صورتی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں یہ ہمیں صاف ہوا فراہم کرتے ہیں طوفانوں کا زور کم کرتے ہیں۔ آبی کٹاؤ کو روکتے ہیں آب و ہوا کے توازن کو برقرار رکھتے ہیں اور آکسیجن فراہم کرتے ہیں
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں,
ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ چاچو خضر کی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین 🤲 ان کو صحت کاملہ والی زندگی عطا فرمائے آمین آج کل کے اس دور میں اپنے گاؤں والوں کے لیے اتنا کچھ کرنا قابل تعریف ہے