Apna Wasnal

Apna Wasnal اسلام علیکم ! � اپنا وسنال کے حالات و واقعات سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ رہیں-شکریہ ثقافت کیلئے ہمییں لائک + شیئر + فالو کیجیے۔جزاک اللہ

اٙسلامُ عٙلیکُم! 👐قربانی کے لیے خوبصورت بیل 👇💜 قیمت : چار لاکھ ڈھوک گوہل وٙسنال 👇رابطہ نمبر : 03345680591Everyone is Inc...
21/05/2026

اٙسلامُ عٙلیکُم! 👐
قربانی کے لیے خوبصورت بیل 👇💜
قیمت : چار لاکھ
ڈھوک گوہل وٙسنال 👇
رابطہ نمبر : 03345680591
Everyone is Included-All People, All Places, All Ways وٙسنال ہٙماری جٙان

19/05/2026

*آوروں کے لئے کچھ بھی سہی... 👈👇♥*
*👈 مگر 🌿*
*آپکے لئے ہم کسی ماں کی دُعاؤں کی طرح مُخلص ہیں...👐🙏🏼💜* وٙسنال ہٙماری جٙان ♥
* WaSnaL* 💗
* HaamaRiii Jan* 💜
* AloNe WaSnaL* 👐 Everyone is Included-All People, All Places, All Ways

⛲ *بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ* ⛲*🍁السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَة*🍁      🇵🇰   *آج کا کیلی...
15/05/2026

⛲ *بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ* ⛲
*🍁السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَة*🍁
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *27 ذوالقعدہ 1447ھ*💎
🔖 *15 مئی 2026ء* 💎
🔖 *02 جیٹھ 2083ب*💎
💥🌅 *بروز جُمعتُہ المُبارک Friday*
🌹 *صُبح بٙخیر* 🙌🙏
*سٙلامِ صُبح + جُمعہ مُبارک🙏🏼 + اٙپنا وٙسنال کی طرف سے آپ کو مُحبتوں بھرا سٙلام...🇵🇰 🙌❤*
*اِنسانیت کی قدر کریں…🙏🏼 🌿*
*یہ زندگی بہت مختصر ہے،نہ جانے کب ختم ہو جائے👈😢👐کوشش کریں کہ آپ کی وجہ سے کسی کے دل کو تکلیف نہ پہنچے،بلکہ آپ کے الفاظ اور رویہ دوسروں کے لیے سکون کا سبب بنیں...🙏🏼👈*
*ہمیشہ یاد رکھیں 👐 نرمی، مُحبت اور اچھا سلوک ہی اصل دولت ہیں...♥💫*
*اگر آپ کسی کے کام نہ آسکیں تو کم از کم اس کے لیے مشکل بھی نہ بنیں...👆🏻*
*اللہ ہمیں انسانیت سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔آمین🤲*
*اللّٰہ پاک ہمیں مُحبتیں بانٹنے والا + ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والا بنائیں + سبکو امن و سکون والی زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائیں...آمین*
*اللّٰہ پاک تمام احباب کو صدا ہنستا مُسکراتا رکھیں+اپنے حفظ و ایمان میں رکھیں...🙏🏼👐👆🏻*
*آمین یا رب آلمین* 🙏🏼
꧁ 🕊️❀✰🕊️ *Vicky AloNe WaSnaL*🕊️ ✰❀🕊️꧂ 🌹💐🙏 ✍🏻 🌸
*🍃🕊️🤲دُعا دیجٸے🤲دُعا لیجٸے🤲دُعا کیجٸے🤲 خوشیاں بانٹیں خوش رہیں آبادرہیں اٙپنوں کےساتھ رہیں♻🌟❣* 🍃🌹🌼🌻👐💌
* * 🙌
* HamaRiii Jan 💜*
* AloNe WaSnaL* 💔
*https://www.facebook.com/share/1KrseJ92w9/*

*باپ کا سایہ سر پر ہو تو اولاد بادشاہ ہوتی ہے...🙏🏼♥👆🏻**مولا سلامت رکھنا سب کی بادشاہی کو...💜🙏🏼👆🏻* *آمین* 🙏🏼 *ابو جان... ...
08/05/2026

*باپ کا سایہ سر پر ہو تو اولاد بادشاہ ہوتی ہے...🙏🏼♥👆🏻*
*مولا سلامت رکھنا سب کی بادشاہی کو...💜🙏🏼👆🏻* *آمین* 🙏🏼
*ابو جان... 💗🙏🏼👐👈*
* WaSnaL* 💜
* HaamaRiii Jan 🧡*
* AlOne WaSnaL* Everyone is Included-All People, All Places, All Ways وٙسنال ہٙماری جٙان ゚viralシfypシ゚viralシalシ

*اٙسلامُ عٙلیکُم! 🙌**ہم اپنا وٙسنال کی جانب سے مُسلح افواج کو معرکہ حق کی عظیم فتح پہ خیراج عقیدت پیش کرتے ہیں...💜🙌🙏🏼**گ...
07/05/2026

*اٙسلامُ عٙلیکُم! 🙌*
*ہم اپنا وٙسنال کی جانب سے مُسلح افواج کو معرکہ حق کی عظیم فتح پہ خیراج عقیدت پیش کرتے ہیں...💜🙌🙏🏼*
*گزشتہ سال مئی میں رات کے اندھیرے میں بزدلانہ وار کرنیوالے دشمن کو خبر نہ تھی کہ سورج نکلنے سے پہلے ہی اس کا غرور خاک میں ملنے والا ہے۔۔۔👐🙏🏼👆🏻*
*اٙلحمدُللہ اللّٰہ پاک کے فضل سےپاکستان نے آپریشن بنیان مرصوص کے ذریعے بھارت کے ماتھے پر وہ زخم لگائے جو وہ کبھی بھول نہیں پائے گا...💜👐👈*
*اُدھم پور سے پٹھان کوٹ اور سرسا سے نگروٹا تک پاکستان کے فتح ون میزائلوں نے وہ قیامت ڈھائی کہ دشمن کا دفاعی نظام تاش کے پتوں کی طرح بکھر گیا...🍂🍁🌿*
*اللّٰہ پاک سے دُعا گو ہیں کہ رٙب تعالیٰ وطن عزیز پاکستان کو سلامتی اور امن کا گہوارہ بنائیں اور ترقی کی منازل پہ گامزن فرمائیں...*
*آمین*
*دُعاگو : وِکی اعوان وٙسنال* + *اہلیان اٙپنا وٙسنال*
🙌
HamaRiii Jan 💜
AloNe WaSnaL 👆🏻
Everyone is Included-All People, All Places, All Ways

*باقی جگ تےآسرے ڈھیر ہوندن...👈👐**پر ہوندی اے کھیڈ بھراواں نال...👇💜**  WaSnaL* 👈*  HamaRiii jan 💜**  Alone* 🙌Everyone is ...
28/04/2026

*باقی جگ تےآسرے ڈھیر ہوندن...👈👐*
*پر ہوندی اے کھیڈ بھراواں نال...👇💜*
* WaSnaL* 👈
* HamaRiii jan 💜*
* Alone* 🙌
Everyone is Included-All People, All Places, All Ways ゚viralシfypシ゚viralシalシ 👇 👈

24/04/2026

⛲ *بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ* ⛲
*🍁السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَة*🍁
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *06 ذی القعدہ 1447ھ*💎
🔖 *24 اپریل 2026ء* 💎
🔖 *11 ویساکھ 2083ب*💎
💥🌅 *بروز جُمعتُہ المُبارک Friday*
🌹 *صُبح بٙخیر* 🙌🙏
*سٙلامِ صُبح + جُمعہ مُبارک🙏🏼 + اٙپنا وٙسنال کی طرف سے آپ کو مُحبتوں بھرا سٙلام...🇵🇰 🙌❤*
*اٙلحٙمدُلِلہ وٙسنال میں گندم کی کٹائی کے بعد اسکی گھائی کا سلسلہ اختتام پزیر ہونے کو ہے...*
*تمام اجباب گندم کا عشر لازمی نکالنے کا اہتمام کیجئیے...👈👇👐*
*زمین کی پیداوار پر واجب ہونے والی زکوٰۃ کو "عشر" کہتے ہیں۔بارانی زمین(قدرتی پانی) پر پیداوار کا دسواں حصہ %10 اور ٹیوب ویل یا خریدے گئے پانی سے سیراب ہونے والی زمین پر بیسواں حصہ ℅5 دینا واجب ہے۔ یہ کل پیداوار پر ہوتا ہے اور ہر فصل پر لاگو ہوتا ہے۔۔۔🙏🏼*
*اللّٰہ پاک جُمعہ کے مُقدس دن کے صدقے ہمارے رِزق جان و مال عزت آبرو میں برکتیں عطا فرمائیں + پریشان حالوں کی پریشانیاں دور فرمائیں+سبکو امن و سکون والی زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائیں...آمین*
*اللّٰہ پاک تمام احباب کو صدا ہنستا مُسکراتا رکھیں+اپنے حفظ و ایمان میں رکھیں...🙏🏼👐👆🏻*
*آمین یا رب آلمین* 🙏🏼
꧁ 🕊️❀✰🕊️ *Vicky AloNe WaSnaL*🕊️ ✰❀🕊️꧂ 🌹💐🙏 ✍🏻 🌸
*🍃🕊️🤲دُعا دیجٸے🤲دُعا لیجٸے🤲دُعا کیجٸے🤲 خوشیاں بانٹیں خوش رہیں آبادرہیں اٙپنوں کےساتھ رہیں♻🌟❣* 🍃🌹🌼🌻👐💌
* * 🙌
* HamaRiii Jan 💜*
* AloNe WaSnaL* 💔
*https://www.facebook.com/share/1KrseJ92w9/* Everyone is Included-All People, All Places, All Ways ゚viralシfypシ゚viralシalシ 👈

21/04/2026

*ساکوں کیا فائدہ تٙئیں سنگتی دا...👈👐🙏🏼*
*اٙساں کلے کنڑک اِچ رُل گئے آں...💔👈👆🏻🙌*
* WaSnaL* 👐
* HaamARiii Jan* ♥
* AloNe WaSnaL* 👈 Everyone is Included-All People, All Places, All Ways ゚viralシfypシ゚viralシalシ

14/04/2026

*لجپال وٙسنال جے لگدے ہوون* 👈💜💫
*وڈے ہوندن فخر جہاں تے* 💥💜👇
* WaSnaL* 🙌
* HaamaRiii Jan* ♥
* AlOne 💔*
Everyone is Included-All People, All Places, All Ways ゚viralシfypシ゚viralシalシ 💜

10/04/2026

*اٙسلامُ عٙلیکُم! 🙌*
*جُمعہ مبارک 🙏🏼👈*
*والدین سے پیار کریں کیونکہ وہ دو...👇✨*
*💜👈انمول تحفے ہیں جو دوبارہ نہیں ملتے...* 👆🏻😢
*ہم زندگی کی مصروفیت میں بڑے تو ہو جاتے ہیں،پر یہ بھول جاتے ہیں کہ والدین وقت کے ساتھ کمزور ہو رہے ہوتے ہیں۔ان کے لیے دیا گیا وقت ہی اصل مُحبت ہےاور یہی وہ لمحے ہیں جو واپس نہیں آتے...🙏🏼😢👈*
*اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اپنے والدین کی قدر کرنے،ان کی خدمت کرنے اور ان کے لیے باعثِ سکون بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲*
*جن احباب کے والدین اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ہیں اللّٰه پاک اُنکی کامل بخشش و مغفرت فرما کر مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں 🙏🏼 آمین 👆🏻*
* WaSnaL* 👆🏻
* Haamariii Jan 💜*
* AlONe WaSnaL* 💔
゚viralシfypシ゚viralシalシ Everyone is Included-All People, All Places, All Ways 👆🏻🙌🙏🏼

Address

Wasnal

Telephone

03334578055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Wasnal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Wasnal:

Share