Arslan anwar

Arslan anwar construction and painting to get our service Like and create page

24/03/2023

Ramdan kareem

03/11/2022

‏زخمی شیر۔۔۔
‏imran khan

26/10/2022

ارشد شریف کی وفات پر مریم صفدر کا ٹویٹ
#خلیل الرحمن قمر صاحب کے ہاتھوں مریم بھگوڑی کی چھترول ہم سب کی دل کی بات کردی

آسان اقساط پر فوری ھنڈاموٹر سائیکل2023 ماڈل حاصل کریں-فاروق ٹریڈرزبورےوالۂ 03002028125 0673354787
05/10/2022

آسان اقساط پر فوری ھنڈاموٹر سائیکل2023 ماڈل حاصل کریں-فاروق ٹریڈرزبورےوالۂ
03002028125
0673354787

جن کے پاس متبادل موجود ہوں.. ان کو کہاں فکر ہوتی ہے کہ آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں... !! چاہے تو مر بھی جائیں.. کیونکہ آپ...
15/09/2022

جن کے پاس متبادل موجود ہوں.. ان کو کہاں فکر ہوتی ہے کہ آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں... !! چاہے تو مر بھی جائیں.. کیونکہ آپ کی جگہ دینے کو ان کے پاس بہت سے لوگ موجود ہیں.. فکر تو ان کو ان کی ہوتی جن کا متبادل نہ مل سکے..

نہ میں گرا ، نہ میری امیدوں کے مینار گرےپر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے🤞
14/09/2022

نہ میں گرا ، نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے🤞

09/09/2022

کھیل محبتوں کو فروغ دیتی ھے مگر افغانستان نے اس میچ میں بھی اپنا نفرت کا طرز عمل نہیں چھوڑا۔
آصف کے آؤٹ ھونے پر شاید وہ سمجھ بیٹھے تھے کہ وہ میچ جیت چکے ھیں اسی لیئے انکے باؤلر فرید نے نہایت بدتمیزی کا مظاہرہ کیا شاید اسے علم نہیں تھا کہ گیم ابھی باقی ھے۔
اپنے ایک ساتھی کے ساتھ بدتمیزی کا بدلہ نوجوان نسیم شاہ نے جیسے لیا اسکے بعد کے سین شاید آپکو اب اگر آپ پاکستان ایشیا کپ جیت گیا تو بھی نظر نہیں آئیں گے۔
دو چھکوں کے بعد ھر لڑکا جس طرح جوش سے بھرا ھوا میدان میں کود گیا وہ مناظر شاید میں کبھی نہ بھلا سکوں۔
روتے ھوئے گراؤنڈ سے باھر جانے والوں سے کوئی ھمدری نہیں کیونکہ جو کھیل کو کھیل سمجھ کے نہیں کھیلتے انہیں روتے ھوئے دیکھنے کا اپنا ھی مزہ ھے۔
جیو شہزادے نسیم شاہ

الحمدُ للّٰہ الحمدُ للّٰہ ترقی یافتہ بورےوالا کی جانب ایک اور قدم چوہدری فقیر احمد آرائیں ایم این اے بورےوالا گزارش پر و...
02/09/2022

الحمدُ للّٰہ الحمدُ للّٰہ
ترقی یافتہ بورےوالا کی جانب ایک اور قدم

چوہدری فقیر احمد آرائیں ایم این اے بورےوالا گزارش پر وزیر اعظم پاکستان میان محمد شہباز شریف نے بورےوالا پاسپورٹ آفس کی منظوری دے دی ہے۔ تمام بورے والا کے باسیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔

بورے والا کی ترقی کے رنگ
صرف مسلم لیگ ن کے سنگ

Address

Pakistan. City. Multan
Riyadh

Telephone

+966580537283

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share