24/05/2026
بھوروی کنسٹرکشن کمپنی
مضبوط بنیاد، خوبصورت کل
کیا آپ اپنے خوابوں کا گھر، کوٹھی یا کوئی بھی رہائشی منصوبہ شروع کرنا چاہتے ہیں؟ بھوروی کنسٹرکشن کمپنی آپ کی سوچ کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے تیار ہے۔ ہم جدید ترین ڈیزائن، پائیدار مٹیریل اور انتہائی تجربہ کار مستری مزدور ٹیم کے ساتھ آپ کے گھر کو ایک شاہکار بناتے ہیں۔
ہماری خدمات:
🏗️ گھروں کی مکمل تعمیر: نقشے سے لے کر چابی کی حوالگی تک، اے گریڈ مٹیریل کے ساتھ مضبوط اور معیاری تعمیر۔
🎨 پینٹ اور فنشنگ: ویدر شیٹ، ڈسٹیمپر، اور پینٹنگ کا شاندار اور دیرپا کام۔
ہاؤس مینٹیننس: پرانے گھروں کی مرمت اور انہیں بالکل نیا جیسا بنانا۔
ہماری ترجیحات:
🤝 پائیداری اور اعتماد: مٹیریل کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
⏱️ وقت کی پابندی: کام کا آغاز اور تکمیل طے شدہ وقت کے مطابق۔
بجٹ فرینڈلی نرخ: مارکیٹ کے مقابلے میں انتہائی مناسب اور شفاف ریٹس۔
رابطہ کریں:
👤 زبیر بھوروی
📞 0300-9704165
📍 میانوالی اور قریبی اضلاع میں خدمات کے لیے دستیاب۔