Cooking and vlog with aeemi

Cooking and vlog with aeemi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cooking and vlog with aeemi, Faisalabad.

Ramzan Mubarak
18/02/2026

Ramzan Mubarak

03/07/2025
02/07/2025

استغفر اللہ اللہ تیرا شکر ہے
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مغرت مانگتے ہیں یا اللہ ہمیں معاف کر دے آمین ثمہ آمین ゚viralシfypシ゚viralシalシ

29/06/2025

swaat river

27/06/2025

es hotel k malik k khelaaf krwae honi chahey

Pitch sukhaane ke liye helicopter aa sakta hai, lekin logon ki zindagi bachane ke liye nahi?🥺💔
27/06/2025

Pitch sukhaane ke liye helicopter aa sakta hai, lekin logon ki zindagi bachane ke liye nahi?🥺💔

17/06/2025

ہزاروں گھر اس طرح ٹھیک ہو سکتے ゚viralシfypシ゚viralシalシ

13/06/2025

jab bakra Eid ho or maryam ka Punjab

24/05/2025

بھائی صاحب آپ کاصرف حا ل برا نہیں ہے آپ کا تو بیڑہ ہی غرق ہوا ہوا ہے😂 ゚viralシfypシ゚viralシalシ

24/05/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

24/05/2025

بچوں کو چھٹیاں ہونے والی ہیں
اور چھٹیوں کی سب سے بڑی خوشی ماؤں اور بچوں کے لیے ہوتی ہے نانی کے گھر جانے کی ایسے میں سب نندوں سے گزارش ہے اس شدید گرمی میں اپنی بھابیوں کو انسان سمجھتے ہوئے میکے جا کے ان کا ہاتھ بٹائیں نہ کہ ان کے اوپر بوجھ بنیں ۔
اپنے سسرال میں آپ سارا سال جو بھی کام کرتی ہیں اس کا کوئی بھی احسان آپ کی بھابی کے سر پہ نہیں ہے کہ اپنے سسرال کی ساری تھکاوٹ لے جا کے بھابھی کے کندھوں پہ ڈال دیں اور کاہلوں کی طرح سارا دن چارپائی اور روٹیاں توڑنے سے بہتر ہے مل بانٹ کے سب کام کریں
بلکہ یہ ایک اچھا موقع ہوتا ہے بیٹیوں کے لیے کہ وہ اپنے ماں باپ کی خدمت کر سکیں
اور جیسے سسرال میں آپ کی روٹین ہوتی ہے اپنے بچوں کے لیے کام کرنا ویسے ہی میکے جا کے بھی اپنے بچوں کا ہر کام اپنے ہاتھ سے کریں
مہمان صرف تین دن کا ہوتا ہے اس لیے اگر ایک دو دن جا کے رہنا ہو تو الگ بات ہے لیکن اگر ہفتوں رہنے کا پروگرام ہو تو خیال رکھیں کہ آپ اور اپ کے بچے سسرال میں بھی اور میکے میں بھی اپ کی ہی ذمہ داری ہے 😏😏😏
اور بھابھی کے ہر کام میں نقص نکالنے کو اپنا فرض مت سمجھیں وہ اس کا گھر ہے اور اس کو پتہ ہے کہ اس نے کون سا کام کس وقت اور کیسے کرنا ہے ۔
بھائیوں کے گھر کے سکون کا بھی اس طرح سے خیال رکھیں جس طرح اپ کو اپنے گھر کے سکون کا خیال ہوتا ہے

اور میری یہ تحریر ایک نند کے طور پہ ہے بھابھی کے طور پہ نہیں ۔
آپ بتائیں اپ کی چھٹیوں میں میکے جا کے کیا روٹین ہوتی ہے 🤗🤗🤗

23/05/2025

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cooking and vlog with aeemi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share