Kaleemullah BhaTti

Kaleemullah BhaTti Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Kaleemullah BhaTti, Tienda de viveros y jardinería, Nono.

دوستوں یہ ان ڈور پودے ہیں انکو اپنے گھروں میں لگائیں یہ آپ کے گھروں کو اور خوبصورت بنائیں گے اور آپکو خشگوار ماحول فراہم...
28/02/2025

دوستوں یہ ان ڈور پودے ہیں انکو اپنے گھروں میں لگائیں یہ آپ کے گھروں کو اور خوبصورت بنائیں گے اور آپکو خشگوار ماحول فراہم کریں گے ایسے پودے لگوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں 03016270783

ماشاءاللہدوستوں کتنے خوبصورت پھول ہیں یہ گھر کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیتے ہیں ایسے پھول پودے لگوانے کے لیے ہم سے را...
28/02/2025

ماشاءاللہ
دوستوں کتنے خوبصورت پھول ہیں یہ گھر کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیتے ہیں ایسے پھول پودے لگوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں 03016270783

اپنے گھر یا زمین میں ایسے پھلدار یا پھولدار پودے لگوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں03016270783
27/02/2025

اپنے گھر یا زمین میں ایسے پھلدار یا پھولدار پودے لگوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں03016270783

اپنے گھروں میں ایسے خوبصورت پودے لگوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں 03016270783
27/02/2025

اپنے گھروں میں ایسے خوبصورت پودے لگوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں 03016270783

اپنے پلاٹس کی گھاس کٹوانے اور ہر قسم کی نئی گھاس لگوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں 03016270783
27/02/2025

اپنے پلاٹس کی گھاس کٹوانے اور ہر قسم کی نئی گھاس لگوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں 03016270783

اپنے پودوں کی کٹائی اور نئے ڈیزائن بنوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں 03016270783
27/02/2025

اپنے پودوں کی کٹائی اور نئے ڈیزائن بنوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں 03016270783

اپنے گھر میں ایسی گھاس لگوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں03016270783
27/02/2025

اپنے گھر میں ایسی گھاس لگوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں
03016270783

ہم لگائیں گے آپ کے گھروں کی خوبصورتی میں چار چاندپودے لگوانے اور گراسی پلاٹس بنوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں 03016270783
27/02/2025

ہم لگائیں گے آپ کے گھروں کی خوبصورتی میں چار چاند
پودے لگوانے اور گراسی پلاٹس بنوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں 03016270783

گارڈننگ 🌴🌵🌲کی دنیا بہت دلچسپ اور سحر انگیز ہے۔ اس کے ساتھ بہت عرصہ گزار کر بھی آپ کو ایسا لگتا ہے جیسے آپ کچھ نہیں سمجھے...
27/02/2025

گارڈننگ 🌴🌵🌲کی دنیا بہت دلچسپ اور سحر انگیز ہے۔ اس کے ساتھ بہت عرصہ گزار کر بھی آپ کو ایسا لگتا ہے جیسے آپ کچھ نہیں سمجھے۔۔۔۔
ایک فرد جب گارڈننگ 🐌🐝🐞شروع کرتا ہے تو اسے سیکھنے کا بہت شوق ہوتا ہے۔۔وہ دائیں بائیں سے معلومات حاصل کرنا شروع کر دیتا ہے۔۔۔ہر نئے پودے کے ساتھ اس کی جنگ شروع ہو جاتی ہے۔ کبھی دھوپ میں کبھی چھاؤں میں کبھی پانی کم کبھی زیادہ کبھی اس سے پوچھ کبھی اسے ٹٹول ۔۔۔۔ مگر جنگ جاری رہتی ہے۔۔
یوٹیوپ پر لکھ لیا ۔۔ گوگل کر لیا ۔۔۔ مگر دل ❤️و دماغ الجھتے چلے جاتے ہیں۔۔۔ فرق پڑتا ہے تو فقط ایک چیز سے۔۔۔۔
وہ ہے آپ کا آپ کے پودے 🪴سے ذاتی تعلق۔۔۔اپ نے اسے دھوپ 🌞میں رکھا پتے لٹک 🌾گئے سائے میں کر دیا ۔۔۔ پانی زیادہ لگا ۔۔ پانی کم کر دیا۔ اب لگا کہ خشکی پسند نہیں کر رہا ۔۔ اب پھر نمی بڑھا کر پانی 🚿کم کر دیا ۔۔۔ دیکھتے دیکھتے جب کونپلیں پھوٹیں تو آپ کو اس کا درد دل سمجھ آگیا ۔۔۔
اب وہ پودا ہے اور آپ ہیں
آپ الٹے ہاتھ سے بھی لگائیں پودا پھلے پھولے گا ۔۔
جیسے بچپن میں ہم ماں کو روٹیاں پکاتے دیکھتے تھے اور سوچتے تھے کیا ان کے ہاتھ نہیں جلتے ۔۔۔😭😭
توباغبانوں بات یہ ہے کہ اس پودے کے گھر میں ڈھیر لگنا شروع ہو جاتے ہیں جو کبھی ہم سے چلتا نہیں تھا۔۔۔۔ آپ کی دوست کہتے تھے کہ تم سے کیوں نہیں چلتا ۔۔۔ میرے گھر تو بہت پھیلا ہوا ہے۔۔۔۔
باغبانی کا شوق بھی بچوں کی طرح ہے۔۔۔ ایک پودا 🪴آپ نے دیکھا ۔۔۔ آپ کے پاس نہیں ہے دل مچل گیا ۔۔۔۔افففف ۔۔۔ کہاں سے ملے گا ۔۔۔تگ ودو کی مل گیا ۔۔۔دسترس حاصل ہو گئی ۔۔۔بہت پھیل گیا ۔۔ اب دل بھر گیا ۔۔۔۔اب کھلونا کونے میں اور بچہ نئے کھلونے کے پیچھے ۔۔۔۔۔
باغبان دوستو ۔۔۔۔کوئ اور بچہ دور کھڑے ۔۔۔ اس کھلونے کو دیکھ رہا ہوتا ہے ۔۔۔ جیسے ہم دیکھ رہے تھے۔۔۔۔ وہ کھلونا اپنے باغبان دوست کو تحفے میں دے دیں۔۔۔
ہاں ۔۔۔۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ پودوں کا تبادلہ کر لیں۔۔۔ دونون بچے خوش۔۔⁦☺️⁩
یا ایک ایسی دیوار ہونی چاہیے کہ آپ ایک پودا وہاں رکھ آئیں اور دوسرا اپنی پسند اور ضرورت کا لے آئیں۔۔۔۔
تحائف دیا اور لیا کرو ۔۔۔ محبت 🎄🌵🌲بڑھتی ہے
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

*بیل گری: جوڑوں، گھٹنوں کے درد اور شوگر کا قدرتی علاج*ہم اپنے بڑوں سے سنتے آئے ہیں کہ ایک دور میں بیل گری کے درخت عام مح...
27/02/2025

*بیل گری: جوڑوں، گھٹنوں کے درد اور شوگر کا قدرتی علاج*

ہم اپنے بڑوں سے سنتے آئے ہیں کہ ایک دور میں بیل گری کے درخت عام محلوں میں لگے ہوتے تھے اور اسکا پھل سبھی کی دسترس میں رہتا تھا لیکن ابھی تو انکے اِکا دُکا درخت ہی نظر آتے ہیں وہ بھی دور دراز گاؤں میں۔۔۔
جب سے اسکے پھل سے جوڑوں گھٹنوں کے درد سے نجات کا نسخہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے تو جوڑوں گھٹنوں کے درد میں مبتلا لوگ اس پھل کو ڈھونڈتے پھرتے ہیں۔ اور اسکی عدم موجودگی کیوجہ سے اسکا ڈرائی پاؤڈر 4000 روپے کلو جیسے مہنگے داموں لینے پر مجبور ہیں۔
آج سب کے علم میں اضافہ کرتا چلوں کہ اسکے استعمال سے ہم ان کے علاؤہ بھی بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں جیسے *برص، بواسیر، اسہال یا ڈائیریا، ہیضہ، السر، سوزش، دل کی بیماریوں، نظام ہضم کی بحالی، سانس لینے میں دشواری کے علاج سمیت دیگر بہت سی بیماریوں میں یہ مفید ہے۔* اس پھل سے *انیما، کان اور آنکھوں کی خرابی کا علاج بھی کیا جاتا ہے۔*
تو جناب!
جس کے پھل میں اتنی افادیت چھپی ہو اسکا ایک درخت تو ہر گھر میں ہونا ضروری ہے۔
آئیے اس درخت کو پھر سے عام کرتے ہیں اور اسکی دسترس سبھی افراد کے لیے ممکن بناتے ہیں۔۔۔۔
بیل گری کا استعمال کا طریقہ:
بیل گری کو کسی کھلے برتن میں رکھ کر دھوپ میں رکھ دیں چھ یا سات دن بعد یہ ہلکا پھول کی طرح بے وزن ہو جائے گا۔پھر اس کو گرائینڈ کرکے سوجی جیسا بنا لیں۔ہم وزن سوجی اس میں مکس کر کے دیسی گھی اور گڑ سے حلوا بنا لیں پھر اس حلوے کی ٹکیاں بنا لیں۔ ایک ٹکی پانی کے ساتھ رات کو سونے سے پہلے استعمال کریں۔ یاد رکھیں کہ پانی کی ایک بوتل ساتھ رکھیں رات کو شدید پیاس لگے گی، پانی پیتے رہیں، لیکن اس کے کھانے کا وقت سونے سے پہلے ہے کیونکہ اس کے بعد کچھ نہیں کھانا۔ اس سے پہلے جو مرضی کھائیں۔ صبح تک اور کچھ نہ کھائیں۔ انشا اللہ پہلی خوراک سے ہی پتہ چل جائے گا کہ یہ کتنی قیمتی چیز ہے۔

اایک درخت کی اہمیت دو ایئر کنڈیشنڈ کے برابر ہے۔ اس پیغام کو عام کریں درخت ضرور لگائیں اگر آ پ کے  پاس وقت نہیں تو آ س پا...
27/02/2025

اایک درخت کی اہمیت دو ایئر کنڈیشنڈ کے برابر ہے۔
اس پیغام کو عام کریں درخت ضرور لگائیں اگر آ پ کے پاس وقت نہیں تو آ س پاس موجود نوجوان شجر کاری ٹیموں کو اپنے حصے کے اپنی اولاد کے اپنے والدین کے پودے فراہم کریں وہ لگا دیں گے آ پ کی عاقبت بھی سنورے گی اور ملکی بہتری میں بھی کردار اور آ نیوالی نسلوں کیلئے تحفہ بھی ہوگا ہم سب نے مل کر اس دھرتی کو سرسبز و شاداب بنانا ہے اپنے حصے کا کردار ضرور ادا کرتے جائیں ایسا نہ ہو دیر ہوجائےاور آ پ کی آ خری منزل آ جائے اس سے پہلے اس ملک کی خاطر زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں۔

Dirección

Nono

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Kaleemullah BhaTti publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir