Islamic WORLD

Islamic WORLD "Bringing hope to the forgotten, shedding light on the lives of the oppressed, helpless, mistreated, and marginalized.

while amplifying voices for love and justice."

باجوڑ میں ڈالری آپریشن کی اطلاعات۔سڑکیں بند کر دی گئی ہیں، سیکیورٹی اداروں اور ان کے پالے ہوے دھشت گردوں کے درمیان “فرین...
29/07/2025

باجوڑ میں ڈالری آپریشن کی اطلاعات۔
سڑکیں بند کر دی گئی ہیں، سیکیورٹی اداروں اور ان کے پالے ہوے دھشت گردوں کے درمیان “فرینڈلی فائر” کے نتیجے میں بے گناہ پشتون نشانہ۔کئی افراد متاثر- جن میں ایک معمر زخمی شخص کی تصویر بھی سامنے آئی ہے — جو عام پشتونوں پر ریاستی ظلم کا ثبوت ہے


————————————————————-

په باجوړ کې د ډالري عملیاتو راپورونه!
لارې بندې شوې دي، د امنیتي ادارو او د دوی پالل شویو وسله‌والو تر منځ “فرېنډلي فایر” کې بې‌ګناه پښتانه په نښه شوي دي.
یوشمېر کسان ژوبل شوي، چې پکې د یوه سپین‌ږیري زخمي تصویر هم خپور شوی — دا د عامو پښتنو پر وړاندې د ریاستي ظلم ژوندی ثبوت دی

29/07/2025

خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں اکیسوا آپریشن "سربکف"
کے نام سے شروع ہوچکا ہے
معصوم عوام کو نشانے بنانے کی خبریں آرہی ہے

بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے بچے بچ جائیں...
27/06/2025

بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے بچے بچ جائیں💔
#سوات

قربانی تو کرتے ہیں مگر احساس نہیں کرتےمینے عجیب لوگ دیکھے قربانی کے دنوں میں جانور جب زندہ ہوتا ہے تو پیار سے اسکے ساتھ ...
09/06/2025

قربانی تو کرتے ہیں مگر احساس نہیں کرتے
مینے عجیب لوگ دیکھے قربانی کے دنوں میں
جانور جب زندہ ہوتا ہے تو پیار سے اسکے ساتھ بیٹھتے ہیں اسکو نہلاتے ہیں اسکا خیال کرتے ہیں پوری پوری رات
اور جب قربانی ہو جائے جانور زبح ہو جائے تو اسکے بعد بے زبان کا ہے حال ہوتا ہے
خدارا کچھ تو احساس کریں
جانور کا سر اگر آپکے کام میں نہیں تو کم سے کم اسکو یوں گند کچرے میں تو نہ پھینکیں ، اسکے سر کی بے حرمتی تو نہ کریں
کچھ تو لیھاز کریں 👏

#ڈاکٹر #اسد #خان 🐄

"جنگ ختم ہو جائے گی اور لیڈر مصافحہ کریں گے، اور وہ بوڑھی عورت اپنے شہید بیٹے کی منتظر رہے گی، اور وہ لڑکی اپنے پیارے شو...
22/07/2024

"جنگ ختم ہو جائے گی اور لیڈر مصافحہ کریں گے، اور وہ بوڑھی عورت اپنے شہید بیٹے کی منتظر رہے گی، اور وہ لڑکی اپنے پیارے شوہر کا انتظار کرے گی، اور بچے اپنے بہادر باپ کا انتظار کریں گے، مجھے نہیں معلوم کہ کس نے وطن کو بیچا؟ لیکن مجھے معلوم ہے کہ قیمت کس نے ادا کی ہے۔"

محمود درویش

ته جنگ پرستو ته د امن قیصې څه له کوې!دلته د ژوند حکم مباح د مرگ واجب دی پیره !😢😢 کابل برید
19/07/2024

ته جنگ پرستو ته د امن قیصې څه له کوې!
دلته د ژوند حکم مباح د مرگ واجب دی پیره !

😢😢 کابل برید

15/07/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

"دو تصویریں دو کہانیاں"اس پوسٹ میں دو تصویریں یک جا کی گئی ہیں۔ اوپر والی تصویر "مملکتِ خداداد" کی محروم و محکوم قوم پشت...
13/07/2024

"دو تصویریں دو کہانیاں"
اس پوسٹ میں دو تصویریں یک جا کی گئی ہیں۔
اوپر والی تصویر "مملکتِ خداداد" کی محروم و محکوم قوم پشتونوں کی ہے، جب کہ نیچے والی "پڑوسی ملک" کے "بھوکے ننگے باسیوں" کی۔
اوپر والی تصویر میں پشتون بوڑھے، جوان، نوجوان اور بچے سفید جھنڈے اُٹھا کر ریاست سے پُرامن زندگی کی بھیک مانگ رہے ہیں، جب کہ نیچے والی تصویر میں پڑوسی ملک کے باسی ورلڈ کپ جیتنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ بھنگڑے ڈال رہے ہیں۔
دونوں تصویروں میں عوامی جذبات عروج پر ہیں....... مگر ایک تصویر میں نفرت انتہا پر ہے، جب کہ دوسری میں محبت۔
اُوپر والی تصویر کے لیے حضرتِ فیضؔ کے افکار کا سہارا لوں، تو کچھ اس انداز سے لوں گا کہ
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر
وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic WORLD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Featured

Share