13/11/2020
الحمدللہ اب ملتان میں ڈی.ایچ.اے , سٹی ہاؤسنگ, واپڈا ٹاؤن اور کسی بھی کالونی میں اول کوالٹی کا گھر انتہائی مناسب ریٹ میں ہم سے تعمیر کروائیں. کوئی بھی پراجکٹ کو اچھے سے مینیج تب ہی کیا جا سکتا ہے جب ہم اسے اچھی کوالٹی, کم وقت اور کنسٹرکشن کوڈذ کے مطابق تعمیر کریں. اور یہ سب چیزیں ہماری اولین ترجیح ہوتی ہیں. ہماری ٹیم میں تجربہ کار انجینئرز شامل ہیں.
اپنا گھر کسی عام ٹھیکیدار سے تعمیر کروا کے اپنے قیمتی پلاٹ اور پیسے کو ذائع نہ کریں.
کوئی بھی سالوں سال کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے تو اگر آپ گھر کے ڈیزائن اور تعمیر کے سستے آرکیٹیکٹ اور سستے ٹھیکیدار کا انتخاب نہ کریں.
ایک تجربہ کار انجینئر ہی کسی گھر کو اچھے سے ڈیزائن اور کنسٹرکشن کوڈز کے مطابق تعمیر کروا سکتا ہے.
الحمدللہ ہم نے لاتعداد پراجکٹ مکمل کیے ہیں اور اللہ کے فضل سے سب پراجکٹ میں مالک ہماری کارکرگی سے مطمئن رہے ہیں.
آج ہی ہمارے آفس تشریف لائیں ہم انشاللہ انہائی مناسب ریٹ میں آپکا گھر تعمیر کریں گے.
03008738127