26/05/2026
⚠️ خبردار! یومِ عرفہکےحوالےسےمتنبه رهیں:
💥 یہ دن نہ گھروں کی صفائی کے لیے ہے، نہ خریداری کے لیے، نہ نیند کے لیے، نہ آرام کے لیے۔
یہ دلجمى سےعبادت کرنے کا دن ہے۔ کوشش کریں کہ آپ کا کوئی لمحہ بھی اللہ کی اطاعت یا اس کی قربت والے کام کيے بغیر نہ گزرے۔
💥کیونکہ اگر لیلۃ القدر پوشیدہ ہے تو یوم عرفہ معلوم اور متعين ہے۔ تو آپ دنیا کے بہترین دن کو کیسے ضائع کر سکتے ہیں؟!
یومِ عرفہ کا ایک شاندار شیڈول🗒️ جو ہمارے لیے مفيد ثابت ہوگا فجر کے بعد کم از کم سورج نکلنے کے 15 منٹ بعد تک مصلے پر بیٹھے رہیں۔
❇️نماز فجر کے بعد تکبیرات کا آغاز کریں ۔
اس وقت کو قرآن کی تلاوت، تسبیح، تہلیل، تحمید اور اذکارِ صباح میں گزاریں۔
❇️نمازِ اشراق ادا کریں تاکہ آپ کو ایک حج اور عمرے کا ثواب ملے، وہ بھی نبی کریم ﷺ کے ساتھ —
❇️ حسب استطاعت صدقہ دیں ۔
❇️اگر ضرورت ہو تو تھوڑی دیر آرام کریں تاکہ دوبارہ عبادت کے لیے قوت حاصل ہو۔
❇️ گھر کے کاموں کے ساتھ ساتھ تسبیحات پڑھنا جاری رکھیں۔
❇️ نماز ظہر ادا کریں اور تکبیرات پڑھنا نہ بھولیں۔
❇️اس کے بعد افطار کی تیاری اور گھر و بچوں کے اہم کام مختصرا نپٹا لیں۔ کام کے دوران استغفارِ ، تکبیرات ، تلبیہ وہ دیگر اذکار جاری رکھیں۔
❇️ نماز عصر سے مغرب تک کا پورا وقت انتہائی خشوع اور خضوع سے دعا اور نوافل اور تلاوت قرآن کے لیے وقف کر دیں۔
دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا کرنا نہ بھولیں۔
💥 الل�