Raat Ke Par

Raat Ke Par Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di Raat Ke Par, Rome.

رات کے پر میں خوش آمدید 🌙
آئیں ہمارے ساتھ✨
کہانیوں، ناولز اور شاعری کے ساتھ خوبصورت مناظر کے ایک یادگار سفر پر🌙
اگر آپ کہانیاں،ناولز اور شاعری لکھتے ہیں تو اپنے خوبصورت الفاظ ہمیں بھیجیں:
ہم ان کو اپنی آواز دیں گے ✍️
📩 [email protected]

سوچنے والوں کے لیے نشانیاں ہی نشانیاں ہیں، ارجنٹائن کا سمندر کل تک یہاں رونق تھی لوگ مچھلیاں پکڑ رہے تھے پانی کے اوپر جہ...
08/09/2026

سوچنے والوں کے لیے نشانیاں ہی نشانیاں ہیں،
ارجنٹائن کا سمندر کل تک یہاں رونق تھی لوگ مچھلیاں پکڑ رہے تھے پانی کے اوپر جہاز تہر رہے تھے لیکن دیکھو ایک رات میں سب کچھ بدل گیا جس جگہ پہ پانی ہی پانی تھا وہ جگہ اب خشکی کا منظر پیش کر رہی ہے،

پردیس انسان سے کیا کچھ چھین لیتا ہے 15 سال ہو گے ہیں بس اب تصویر دیکھتے ہیں تو یادیں تازہ ہو جاتی ہیں، آپ نے کب آخری بار...
07/09/2026

پردیس انسان سے کیا کچھ چھین لیتا ہے
15 سال ہو گے ہیں بس اب تصویر دیکھتے ہیں تو یادیں تازہ ہو جاتی ہیں، آپ نے کب آخری بار ایسے کھومیں کھائی،

#یادیں #بچپن #زندگی

تحریکیں ایسی ہی کامیاب نہیں ہوتی ہر طرح کی قربانی دی جاتی ہے وہ کشمیری جو گھر میں بیٹھ کے اچھے کھانے کھا رہے ہیں ان مزحم...
06/09/2026

تحریکیں ایسی ہی کامیاب نہیں ہوتی ہر طرح کی قربانی دی جاتی ہے وہ کشمیری جو گھر میں بیٹھ کے اچھے کھانے کھا رہے ہیں ان مزحمت کاروں کو نہیں بولنا یہ نہ صرف اپنی نسلوں بلکہ اپ کے نسلوں کی بھی جنگ لڑ رہے ہیں،
صرف بھوک پیاس نہیں بارش ، دھوپ چند گھنٹے نیند اور نا جانے کب گولی سینے کو کراس کر جائے ،تین ماہ سے مزحمت کاروں ایسی صورتحال سے گزر رہے ہیں یہ سوچنے اور لکھنے سے کہی ہزار گنا مشکل ہے ، ان کی قربانی آنے والی نسلیں کبھی نہیں بھولے گی تاریخ ان کو سنہرے الفاظ میں یاد رکھے گی،
ہم اوورسیز کشمیری آپ کی قربانیوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے،
انشاءاللہ یہ ظلم کی رات کٹنے والی ہے

تین ماہ ہو گے کشمیری اپنے حقوق کے لیے پر امن احتجاج کر رہے ہیں جانی مالی پر طرح کی قربانی دے رہیے ہیں، اس ظلم کے آگے کبھ...
05/09/2026

تین ماہ ہو گے کشمیری اپنے حقوق کے لیے پر امن احتجاج کر رہے ہیں جانی مالی پر طرح کی قربانی دے رہیے ہیں،
اس ظلم کے آگے کبھی بھی سر نہیں جھکائیں گے،
انشاءاللہ حق کی فتح ہو گی،
9 ستمبر

04/09/2026

زندگی کے تمام شعبوں میں کام کرنے کے لیے تعلیمی ڈگری کا ہونا لازمی ہے، تو پھر سیاست دانوں کے لیے یہ شرط کیوں ضروری نہیں ہے




03/09/2026

Happy birthday celebration 🎊🎉

Facebook gave this reward after completing the content monetization challenge 😰Facebook's The system has failed,
02/09/2026

Facebook gave this reward after completing the content monetization challenge 😰
Facebook's The system has failed,

02/09/2026

کیسا لگا فیس بک کا سرپرائز 😁,

دوستوں بتاؤ پھر کیا بنا فیس بک مونیٹاز کا 😄
01/09/2026

دوستوں بتاؤ پھر کیا بنا فیس بک مونیٹاز کا 😄

01/09/2026

End of August... Waiting Content Monetization 😆😅

Indirizzo

Rome

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Raat Ke Par pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

In evidenza

Condividi