E Shopping

E Shopping E Shopping Center

Eid Mubarak
07/06/2025

Eid Mubarak

Stanley Quencher H2.0 Flowstate Travel Tumbler 1.2L/40Oz - Rose QuartzThis travel tumbler is just what you need for all-...
31/05/2025

Stanley Quencher H2.0 Flowstate Travel Tumbler 1.2L/40Oz - Rose Quartz

This travel tumbler is just what you need for all-day hydration.
Take it with you to a high-intensity workout or on an extra-long
commute to keep your drink cold for hours.
The lid features a rotating cover with three positions: a straw opening,
a wide mouth for drinking, and a full-cover top to prevent spills.
The larger size even fits comfortably in your vehicle’s
cup holder and comes with a rugged handle for carrying.

21/12/2022
XBOX 360320 Gb Hard xbox 3602 Colors Black & Black  colorFAT  model250 & 320 gb hard driveAdapterpower cable1 wired cont...
21/12/2022

XBOX 360

320 Gb Hard
xbox 360

2 Colors
Black & Black color

FAT model

250 & 320 gb hard drive

Adapter

power cable

1 wired controller

games

GTA5
Need For Speed
fifa
wwf

& OTHER GAMES


03082195046

LenovoT420Corei57th Generation8Gb Ram256SSDM.2Window's 11
09/12/2022

LenovoT420
Corei5
7th Generation
8Gb Ram
256SSD
M.2
Window's 11

فیس بک اور ہیکنگفیس بک صارفین بالخصوص خواتین میں اپنی آئی ڈی ھیک ہونے کا ہمیشہ سے خوف و ڈر لگا رہتا ہے کہ کوئی ان کی آئی...
11/11/2022

فیس بک اور ہیکنگ

فیس بک صارفین بالخصوص خواتین میں اپنی آئی ڈی ھیک ہونے کا ہمیشہ سے خوف و ڈر لگا رہتا ہے کہ کوئی ان کی آئی ڈی استعمال نہ کررہا ہو یا کوئی ان کی آئی ڈی تک رسائی نہ حاصل کرلیں۔۔
آئی ڈی کو محفوظ بنانے کے اور ھیکنگ سے بچانے کے طریقوں اور حل میں یہاں ایک آسان اور مظبوط حل بتاتا ہوں۔۔

سب سے پہلے اپنی آئی ڈی میں اپنا فون نمبر دیکر ویری فائی کریں وہ نمبر جو ایکٹیو اور آپ کے نام پے ہوں اور اپنا پاسورڈ چینج کر دیجیے مگر ایک لانگ اور سٹرانگ پاسورڈ تشکیل دیجیے۔

لانگ اور سٹرانگ پاسورڈ کیسے تشکیل دیا جائے نیچے مثال دیا جا رہا ہے
(*@ #$&.0987ptvka)
Alphabet
symbols & digits Numbers
یعنی ان تینوں سے ایک لانگ اور سٹرانگ پاسورڈ تشکیل دیا جا سکتا ہے جو آئی ڈی کو محفوظ بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتی ہے اب آتے ہیں آئی ڈی کو محفوظ بنانے کے لیے سب سے اہم اور مضبوط حل کی طرف

اسے کہتے ہیں
"Two Factor Authentication"

یہ آپشن آن ہو تو چاہے آپ کا پاسپورڈ کوئی چرا بھی لے، وہ آپ کی" آئی ڈی" لاگ ان نہیں کر پائے گا
کیوں کہ جیسے ہی وہ لاگ ان کرے گا صحیح پاسپورڈ لگا کر بھی تو فیس بک اس سے ایک اپروول کوڈ مانگے گا اور یہ کوڈ صرف اسی موبائل نمبر پر" ایس ایم ایس" کیا جاتا ہے جو فیس بک پر رجسٹر ہوتا ہے اس آپشن کو آن کرنے کے لیے فیسں سیٹنگز جائیں
سیٹنگز پر کلک کرنے کے بعد
سیکورٹی اینڈ لاگ ان جائیں
وہاں
Where vou're loaaged in [ See All]
پر کلک کریں اور پھر
آخر میں جا کر
Log out of all session
پر کلک کرکے سارا ڈیٹا ختم کریں
کب کہاں کس موبائل سے آپ نے آئی ڈی لاگ ان کی تھیں جہاں جہاں سے آپ کی آئی ڈی لاگ ان ہوئی تھی اب سارا ریکارڈ بالکل ختم ہو چکا ہے
اس کے بعد نیچے
"Two Factor Authentication"
والا آپشن ہوگا اس پر کلک کریں
اس کے بعد دو آپشنز آئیں گے
دوسری آپشن پر آپ نے کلک کرنا ہے
اب آپ کے پاس ایک کنفرمیشن کوڈ آئے گا آپ نے اس کو کنفرم کرنا ہے
یہ کام کرنے کے بعد اب آپ کی آئی ڈی محفوظ ہو چکی ہے
اب کے بعد جب بھی جہاں بھی آپ سمیت کوئی بھی آپ کی آئی ڈی لاگ کرنے کی کوشش کرے گا تو آپ سے فیس بُک پہلے کنفرمیشن کوڈ مانگے گا جو صرف آپ کی پہنچ اور اختیار میں ہوگا۔۔

اینڈرائیڈ موبائل استعمال کرنے والوں کےلئے کچھ کارآمد ایپلیکیشنز١: Blackmartیہ پلے سٹور کی طرز پر بنایا گیا ایک سٹور ہے۔ج...
06/11/2022

اینڈرائیڈ موبائل استعمال کرنے والوں کےلئے کچھ کارآمد ایپلیکیشنز
١: Blackmart
یہ پلے سٹور کی طرز پر بنایا گیا ایک سٹور ہے۔
جہاں پر پریمیم ایپلیکیشنز اور گیمز مفت میں انسٹال کی جاسکتی ہیں
یہاں پر پریمیم ایپلیکیشنز کے لیے الگ سے کیٹیگری ہے
جس میں تمام پریمیم ایپلیکیشنزپلے سٹور والی قیمت کے ساتھ ہوتی ہیں لیکن قیمت صرف دکھائی جاتی ہے باقی ڈاؤنلوڈنگ فری ہوتی ہے۔
(گوگل کروم پر دستیاب ہے)

٢: BSR
یہ آڈیو ریکارڈنگ ایپ ہے۔
اس کی خاص بات بیک گراؤنڈ میں آڈیو ریکارڈنگ ہے
موبائل میں بھلے آپ کچھ بھی کرتے رہیں۔
(گوگل کروم پر ملے گی)
٣: Clipstack
ٹیکسٹ تحریر وغیرہ کاپی کرکے محفوظ رکھنے کے لیے یہ ایک بہترین ایپ ہے آپ ٹیکسٹ تحریر کاپی کرتے رہیں جو بھی تحریر کاپی کریں گے وہ خودکار طریقے سے اس میں سیو ہوتی جائے گی بعد میں سب کاپی شدہ ڈیٹا آپ نکال سکتے
اور ان تمام تحریروں کا بیک اپ بھی بنا سکتے ہیں ۔
٤: Degoo
یہ ڈیٹا بیک اپ کی مفت سہولت دینے والی ایپلیکیشن ہے جو آپ کو سو جی بی سٹوریج دیتی ہے
آپ اپنے فولڈر سلیکٹ کریں اور یہ ان کا پہلے فل بیک اپ بنائے گی بعد میں انکریمینٹل بیک اپ بنتا رہے گا۔

٥: Do It Later
تیری صبح کہہ رہی ہے تیری رات کا فسانہ
(نام ہی بتا رہا کہ بعد میں)
اس ایپلیکیشن کے ذریعے آپ اپنی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی پوسٹ مثلاً فیس بک ٹوئٹر انسٹا گرام وغیرہ کے یا کوئی ٹیکسٹ میسج لکھیں اور اس پر وقت اور تاریخ لگا دیں وہ اسی مقررہ وقت پر پوسٹ ہوجائے گا۔

٦: E-book Droid
پی ڈی ایف فائلز اور مختلف ڈاکومنٹس کو دیکھنے کے لیے ایپس میں یہ بہترین ایپلیکیشن ہے جس میں پیج دیکھنے کے مختلف انداز دستیاب ہیں پورٹریٹ اور لینڈ سکیپ موڈ کو لاک کیا جا سکتا ہے پیجز کو سپلٹ کیا جا سکتا ہے۔

٧: Es File Explorer Pro
اینڈرائیڈ موبائل فون کے لیے بہترین فائل منیجر
جس میں فائل کو بالکل کمپیوٹر والے انداز میں موڈی فائی کیا جا سکتا ہے فائل ہائڈ، لاک، ایکسٹینشن تبدیل یا پھر ڈاؤنلوڈ بھی کیا جا سکتا ہے اسکا فری ورژن اپڈیٹ کے ساتھ بد ترین ہوتا جا رہا ہے لیکن پرو ورژن گوگل پر سرچ کر کے ڈاؤنلوڈ کر لیں جو کہ ایک بہترین متبادل ہے۔
٨: Insta Saver
انسٹاگرام سے تصاویر ویڈیوز محفوظ کرنے کا کوئی طریقہ نہیں لیکن اگر وہاں سے اس تصویر یا ویڈیو کا لنک کاپی کریں تو یہ ایپ خودکار طریقے سے اسے محفوظ کر لیتا ہے۔
(گوگلی کرنا ہوگی)

Low Budget Gaming Pc For Student's Gamer's & Graphic Desigener's UseLenovo DesktopAMD A8 Pro 2Gb Graphic's 128Bit8Gb Ram...
29/10/2022

Low Budget Gaming Pc

For Student's Gamer's & Graphic Desigener's Use

Lenovo Desktop

AMD A8 Pro

2Gb Graphic's 128Bit

8Gb Ram

500Gb Hard Drive

Dvd Room

Wundow's 10

Game Run
Gta 5 , Call Of Duty , Pubg , Free Fire , Etc


M.B.A Cumputer's & Laptop's


0308-2195046

Gaming MouseCreative Blacklit OpticalWired Mouse Gm 206 7Color4 Button   M.B.A Cumputer's & Laptop's   #03082195046
22/10/2022

Gaming Mouse
Creative Blacklit Optical
Wired Mouse
Gm 206
7Color
4 Button




M.B.A Cumputer's & Laptop's




#03082195046

21/10/2022

Address

23JULY Street
Salalah

Telephone

+923082195046

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when E Shopping posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to E Shopping:

Share