Daad Nursery

Daad Nursery A step towards Green Pakistan

An Orchard management & Orchard Establishment Company We deals

08/05/2024
07/04/2023
Spring Blossom at Daad Nursery
06/04/2021

Spring Blossom at Daad Nursery

10/09/2020

آو باغ لگائیں
آمدن بڑھایں ۔
منجانب داد نرسری فارم, عبدالحکیم
0321-5750110

04/09/2020

آڑو کا باغ لگائیں
لاکھوں کمایں ۔
باغات کی بکنگ جاری ہے
منجانب : داد نرسری فارم نزد عبدالحکیم ۔

25/08/2020

٭٭٭٭٭٭٭٭اب پتوکی جانے کی ضرورت نہیں******

امسال ( کنوں، مٹھا ، گرے فروٹ ) کے باغات کی بکنگ جاری ہے ۔ پودوں کی وسیع رینج پتوکی ریٹ پر
دستیاب ہے ۔

***زمیندار و کاشتکار حضرات کے لۓ اہم پیغام***اس موسم برسات میں پھلدار اور درختی و سایہ دار پودے لگا کر ارض وطن کو سر سبز...
25/08/2020

***زمیندار و کاشتکار حضرات کے لۓ اہم پیغام***

اس موسم برسات میں پھلدار اور درختی و سایہ دار پودے لگا کر ارض وطن کو سر سبز و شاداب بنایں۔ اپنے آپ کو مالا مال بنایں اور گرین پاکستان مہم میں شامل ہو کر ملک کی شان بڑھایں ۔
اس ضمن میں داد نرسری فارم ہے آپکا معاون ۔
ہمارے ہاں تمام تر پودا جات کی اعلی ورائٹی انتہای سستے ریٹ پر دستیاب ہے۔
نیز باغات و پودا جات لگوانے کی سہولت موجود ہے۔
آپ کے تعاون کے لۓ پیش پیش۔
داد نرسری فارم
محمد سلیم مرزا اینڈ سنز
چکنمبر ۹ب/۸آر، مین کچہ کھوہ روڈ، نزد عبدالحکیم، ضلع خانیوال۔
0321-5750110 (واٹس ایپ )

اعلی  اقسام  پشاوری گملوں سیل شروع ہے ۔ انتہای ارزاں ریٹ ، اعلی کوالٹی ۔داد نرسری فارم
25/08/2020

اعلی اقسام پشاوری گملوں سیل شروع ہے ۔ انتہای ارزاں ریٹ ، اعلی کوالٹی ۔

داد نرسری فارم

24/06/2020

الحمد لللہ.
مورنگا ایک کرشماتی درخت ہے۔آج اسے دنیا میں ایک کرشماتی پودے کی حیثیت سے جانا جاتا ہے ۔۔ دنیا بھر کے ماہرین غذائیت اور فوڈ سائنس کے ماہرین اس کی کرشماتی صفات پر حیران ہیں۔اس کے ہر حصہ کو بطور غذا استعمال کیا جاسکتا ہے۔تحقیقات کے مطابق مورنگا میں دودھ کے مقابلے میں 17 گنا زیادہ کیلشیم، دہی سے 9 گنا زیادہ پروٹین، گاجر سے 4 گنا زیادہ وٹامن اے ،بادام سے 12 گنا زیادہ وٹامن ای،کیلے سے 15 گنا زیادہ پوٹاشیم اور پالک سے 19 گنا زیادہ فولاد پایا جاتا ہے۔سوہانجنا کے پتوں کی افادیت دیکھتے ہوئے مختلف ممالک میں انھیں بطور غذا استعمال کیا جا رہا ہے اور مغربی ممالک میں اس کے ایکسٹریکٹ سے تیار کردہ کیپسول، گولیاں اور فوڈ سپلیمنٹ دھڑا دھڑ بک رہے ہیں۔ اس کے پتوں کا پچاس گرام سفوف دن بھرکی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کافی ہوتا ہے۔ایک غریب آدمی جو مہنگے پھلوں اور گوشت کا متحمل نہیں ہوسکتا وہ مورنگا کے استعمال سے اپنی غذائی ضروریات سستے داموں بآسانی پوری کر سکتا ہے۔ مورنگا میں دمہ، السر، جوڑوں کا درد، بے خوابی، بلڈ پریشر،مرگی ، کولیسٹرول،کینسر اور جنسی کمزوری سمیت کم و بیش تین سوبیماریوں کا علاج موجود ہے۔۔ ۔۔سہانجنہ سے وزن کم ہوگا۔۔خون صاف کرنے میں لاجواب دواکاکام کرتا ہے۔گردہ اورمثانہ کہ پتھری توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ۔گیس،جگراورمعدہ کے مسائل کو ٹھیک اورپیٹ کے کیڑوں کوہلاک کرتا ہے۔ ۔دمہ اورکھانسی میں مبتلاافراد کیلئے مفید ہے۔یہ ان امراض کوختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے نظر کوتیز کرتا ہے اورپیٹ اورتلی کے درد کوختم کرتا ہے۔ اعلیٰ قسم کے جراثیم کش اثرات رکھتا ہے اسی لئے اسکااستعمال انفیکشن سے تحفظ دیتاہے۔ گردوں کے فیل یا ناکارہ ھوجانے کا آسان اور حیرت انگیز علاج یے۔

الحمد  للّٰہ ۔۹ ایکڑ باغ مکمل۔بتا ریخ : ۰۵/۰۶/۲۰۲۰زمیندار : خان لیاقت عباس خان ڈانگرہ بمقام : موضع ڈانگرہتحصیل میاں چنوں...
05/06/2020

الحمد للّٰہ ۔
۹ ایکڑ باغ مکمل۔
بتا ریخ : ۰۵/۰۶/۲۰۲۰
زمیندار : خان لیاقت عباس خان ڈانگرہ
بمقام : موضع ڈانگرہ
تحصیل میاں چنوں ، خانیوال

تفصیل پودہ جات
۱:امرود
۲ :چیکو
۳:جامن
۴ : آڑو

Address

Abdul Hakim
58120

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 21:00
Wednesday 07:00 - 21:00
Thursday 07:00 - 21:00
Friday 07:00 - 11:00
14:30 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00

Telephone

+923335228444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daad Nursery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daad Nursery:

Share