03/12/2016
7 عادات انسان کو رسوا کردیتی ہیں!
٭ بدچلن سے دوستی کرنا۔
٭ دعوت میں بن بلائے جانا۔
٭ دوسروں کی باتوں میں دخل دینا۔
٭ مہمان بن کر میزبانوں پر حکم چلانا۔
٭ حریض دولت مند سے مدد طلب کرنا۔
٭ مجلس میں اپنے سے بالا شخص کے پاس بیٹھنا۔
٭ ان لوگوں سے خطاب کرنا جو سننے کیلئے تیار نہ ہوں۔
(ن،ا‘ ایبٹ آباد)(عبقری میگزین مارچ 2011ءصفحہ 31)
http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana