14/05/2026
گھر صرف خوبصورت ایلیویشن سے پرفیکٹ نہیں بنتا، ایک مضبوط اور میچور ڈیزائن ہمیشہ Proper Zoning مانگتا ہے۔
اپنے گھر کو ہمیشہ تین اہم زونز میں تقسیم کروائیں:
1۔ Residential Zone
جہاں بیڈ رومز اور پرائیویٹ اسپیسز ہوں۔
2۔ Recreational / Public Zone
جس میں Drawing Room، Living اور TV Lounge شامل ہوں تاکہ گیسٹ اور فیملی اسپیس بہتر طریقے سے مینج ہو سکے۔
3۔ Kitchen Hot Zone
جہاں Dirty Kitchen، Kitchen Dining اور فوڈ ایکٹیویٹی سے متعلق تمام اسپیسز اکٹھی پلان کی جائیں۔
صحیح زوننگ نہ صرف گھر کو زیادہ Functional بناتی ہے بلکہ پورے ڈیزائن کو ایک Mature، Powerful اور Luxury Feel بھی دیتی ہے۔