Hafiz and Brother's Wazir water Boring Machine contractor

Hafiz and Brother's Wazir water Boring Machine contractor ہمارے ساتھ بنوں ڈویژن کے لوگ 15/18 انچ واٹر بورنگ مشین کی ? contact number.
0344-9311588
03449-338288
0331-2020778

14/04/2024

Contact #
For water Draling machine@Bannu
0334-7495276
0344-9311588

04/11/2023

Bannu

04/11/2023

Public health@ water tubwel draling contractor.

06/06/2023

ویڈیوانتہاٸی دردناک ہے
بنوں۔ ظالموں نے اپنی عدالت لگا دی، ڈومیل بڑا چشمئی میں ڈرائیور پر بدترین تشدد کی ویڈیو وائرل

بنوں: ملزم رحیم اللہ نے اپنے ڈرائیور پرچوری کا الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا ، مدعی رضوان

بنوں: ملزم رحیم اللہ نے مجھے 3 روز تک رسیوں سے بند کرکے ایک کمرے میں رکھا تھا۔

بنوں. بذریعہ کوڑے اور بجلی کے تاروں سے تشدد کرتے تھے ، چوری قبول کروانے کیلئے ویڈیو بناتا رہا ، مدعی رضوان

بنوں. میں نے قتل کے حوف سے جرم قبول کیا اور پولیس میں رپورٹ درج نہ کرنے کے وعدہ پر جان چھڑائی۔

بنوں: پولیس نے مبینہ ملزم رحیم اللہ ور نصیب اللہ گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

بنوں۔ ظالموں کا چہرہ قوم کو دکھانے کیلئے پولیس نے مذکورہ ویڈیو شئیر کر دی۔
قرض لین دین کے سلسلے میں لکی مروت کے ایک شخص نے رخیم اللہ سے بندوق چوری کٸے تھے ڈراٸیوربھی مروت تھا اسلٸے اس پرتشدد کیا ملزم کے بھاٸی بھی گرفتار۔

02/06/2023

Hello

23/04/2023

EID 2nd Day

20/04/2023

‏اجلاس ختم

مسجد قاسم علی خان میں جاری اجلاس اختتام پذیر ہوا ۔ شوال المکرم کی کوئی بھی مصدقہ شہادت موصول نہیں ہوئی ۔ لہذا یہ کمیٹی اعلان کرتی ہے کہ کل 30 واں رمضان المبارک ہوگا۔
اور عید الفطر 22 اپریل بروز ہفتہ 2023 کو ہوگا ۔

اللہ عزوجل ہمارے اعمال قبول فرمائے

02/04/2023
ملک بھر میں ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز کردیا گیا۔ ڈیجیٹل مردم شماری میں آن لائن اندراج کا طریقہ کار انتہائی آسان ہے۔http:...
03/03/2023

ملک بھر میں ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز کردیا گیا۔ ڈیجیٹل مردم شماری میں آن لائن اندراج کا طریقہ کار انتہائی آسان ہے۔
http:self.pbs.gov.pk/register
مندرجہ بالا ویب سائٹ پر اپنی درست معلومات کا اندراج کرکے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

05/02/2023

شجر کاری کیلئے بہترین وقت 15 فروری سے 15 مارچ
اور 15 جولائی سے 15 اگست تک ہے۔
پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے۔

14/01/2023

عوام کے لئے خود ہی مردم شُماری میں اپنے گھر کا اندراج کرنے کا آسان طریقہ کار:

اپنے موبائل سے Self Enumeration ایپ جو کہ 15 جنوری سے 31 جنوری تک کام کرے گی۔ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ملک کے کسی بھی حصے میں اپنی فیملی کا ڈیٹا درج کریں آخر میں آپکو مخصوص کوڈ (UTN)ملے گا۔وہ کوڈ آپ اپنے متعلقہ اضلاع میں اپنے بلاک میں ڈیوٹی پر مامور ٹیچرز (Enumerator) کو مردم شماری والے دن خود یا کسی اور کے ذریعے پہنچا دے یا اگر آپ ملازمت پیشہ یا کاروباری ہیں تو گھر میں کسی کو بھی UTN نمبر لکھ کر دے دیں وہ مردم شماری کے عملے کو دے تو UTN نمبر درج کرتے ہی آپ کا تمام ڈیٹا آپکے متعلقہ بلاک میں درج ہوجائے گا۔
اس طرح سے آپ کو یا آپ کی غیر موجودگی میں خواتین کو دروازے پر کھڑا نہیں ہونا پڑے گا
یاد رکھیں کہ تمام لوگ آبادی ضرور درج کروائیں کیونکہ اسی کی بنیاد پر آپ کو ترقیاتی فنڈ ، صحت کے مراکز ، سکول ، کالجز ، یونیورسٹیاں اور ملازمتوں کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں
اگر بلاک میں کم آبادی ہو گی تو اگلے انتخابات میں دوسری ولیج کونسل میں ضم کر دی جائے گی
لہذا کوشش کریں کہ اپنے حقوق کیلئے اپنی آبادی کا مکمل اندراج کروائیں۔۔۔

Address

Bannu
2800

Telephone

+923449311588

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz and Brother's Wazir water Boring Machine contractor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz and Brother's Wazir water Boring Machine contractor:

Share