Bird With Kaleem

Bird With Kaleem

25/05/2026

Hajj2026

24/05/2026
آج اگر الیکشن ہوں اور 3 امیدوار ہوں تو آپ کسے ووٹ دیں گے؟1۔ اقرارالحسن2۔ جواد احمد3۔ عمران خانسابق صحافی اور عوام راج پا...
28/04/2026

آج اگر الیکشن ہوں اور 3 امیدوار ہوں تو آپ کسے ووٹ دیں گے؟
1۔ اقرارالحسن
2۔ جواد احمد
3۔ عمران خان
سابق صحافی اور عوام راج پارٹی کے روحِ رواں اقرارالحسن کے ساتھ لاہور ایئرپورٹ پر پیش آنے والے واقعے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کے سوشل میڈیا کارکنان بھی متحرک ہیں، جبکہ اقرارالحسن بھی اپنا مؤقف پیش کر رہے ہیں۔ ایسے میں ایئرپورٹ پر ہونے والے مبینہ مکالمے کی وجہ سے جواد احمد بھی خبروں میں آ گئے ہیں اور چاہنے والے اپنا اپنا مؤقف دے رہے ہیں۔ عوامی دلچسپی کو مدِنظر
رکھتے ہوئے یہ سروے بھی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔

28/04/2026

Amazing Paint Color Mixing Video 🎨🔥

Address

Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bird With Kaleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share