Green Thumb Pakistan

Green Thumb Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Green Thumb Pakistan, Gardener, Bhakkar.
(1)

"Green Thumb Pakistan باغبانی، قدرتی زندگی اور سبز سوچ کا پیج ہے۔ یہاں آپ کو گھریلو گارڈننگ، اسلامی رہنمائی اور سبز پاکستان کے خواب کی تعبیر ایک جگہ پر ملے گی!"

31/12/2025

السلام علیکم

13/08/2025

السلام علیکم! الحمدللہ عمرہ شریف کی ادائیگی کے لیے میں مکۃ المکرمہ میں ہوں۔ اور کل ایک چیز دیکھی سوچا آپ سے بھی شئیر کردوں۔ ہر طرف خشک پہاڑی علاقے اور پتھریلے میدان اور گرمی شدت پہ۔ میقات کے مقام پر مسجد قرن المنازل میں چاروں اطراف نیم کے پودے لگا کر مسلسل انکی نگہداشت کا مکمل انتظام کیا گیا ہے جوکہ انتہائی قابل تحسین ہے ۔

15/07/2025
15/07/2025
راستے سے گزرتے ہوئے آم کے پودے پہ پرندوں کے لیے پانی کا انتظام دیکھ کے بہت خوشی ہوئی۔۔۔
05/07/2025

راستے سے گزرتے ہوئے آم کے پودے پہ پرندوں کے لیے پانی کا انتظام دیکھ کے بہت خوشی ہوئی۔۔۔

پیڑ کاٹنے آئے ہیں کچھ لوگ میرے گاؤں میں ابھی دھوپ تیز ہے کہہ کر بیٹھے ہیں اسی چھاؤں میں
04/07/2025

پیڑ کاٹنے آئے ہیں کچھ لوگ میرے گاؤں میں
ابھی دھوپ تیز ہے کہہ کر بیٹھے ہیں اسی چھاؤں میں

پھلائی (انگریزی:Senegalia modesta)درختوں کی ایک قسم جو کیکر کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے یہ پاکستان ہندوستان اور افغانستان...
03/07/2025

پھلائی (انگریزی:Senegalia modesta)درختوں کی ایک قسم جو کیکر کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے یہ پاکستان ہندوستان اور افغانستان میں عموما اگتا ہے۔
یہ درخت عموما چھوٹے قد کا اور سست رفتاری سے بڑھنے والا ہے، یہ درخت کم بارش والے علاقوں اور سخت گرمی والے علاقوں میں اگنے والا ہے، اس کی ٹہنیوں کے ساتھ چھوٹے چھوٹے کانٹے لگے ہوتے ہیں، اس کے پتے بکریاں اور اونٹ بڑے شوق سے کھاتے ہیں کہ ان میں بہت اچھی غذائی طاقت پائی جاتی ہے، اس کے پتوں میں سولہ فیصد تک پروٹین پائی جاتی ہے اس کی لکڑی بھی کافی سخت ہوتی ہے لیکن عموما جلانے کے لیے ہی استعمال ہوتی ہے، یہ درخت زمین کے کٹاؤ کو بچانے کے لیے کافی مفید ثابت ہوتا ہے اور اس کا سایہ بھی بہت گھنا ہوتا ہے اس کے پھول گچھوں کی شکل میں ہوتے ہیں اور اس کو پھلیوں کی شکل میں بیج لگتے ہیں اور اس کی افزایش بیج کے ذریعہ ہی ہوتی ہے

Address

Bhakkar
3000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Thumb Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category