21/05/2026
اس عید پر کہاں گھومنے جانے کا ارادہ ہے؟
موقع مناسبت اور عید الاضحی پر روڈ ٹریفک زیادہ ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ایکسڈنٹ کی شرح زیادہ ہو جاتی ہے برائے مہربانی گاڑی چلاتے وقت احتیاط کریں
اور ایسے مقامات جہاں ہر عید کے موقع پر نہانے پر گورنمنٹ کی طرف سے پابندی ہوتی ہے وہاں نہ جاہیں خوش رہیں آباد رہی
#چوآسیدنشاہ