15/07/2025
🏠 2.6 مرلہ مکمل ہاؤس ڈیزائن
ڈیزائن از: محمد یحییٰ، چارسدہ
منسوب مفتی فرمان اللہ صاحب کے نام
پلاٹ سائز
13'x56"
📌 گراؤنڈ فلور:
پارکنگ + کچن + واشروم
📌 فرسٹ، سیکنڈ اور تھرڈ فلور:
2 کمرے + 1 ہال + اسٹیر کیس + اٹیچ باتھ + ڈریس روم
📌 آخری فلور:
1 کمرہ + برآمدہ
👆 اوپر سولر سسٹم کی مکمل جگہ
✅ جدید، سمارٹ اور فُل فنکشنل ڈیزائن
رابطہ:-03015422033
---