24/07/2024
آپ بھی تشریف لائیے!
🙏 ہم دیدہ و دل فرش راہ کیے ہوئے ہیں۔
🌷🌼🌻🌺🌱🌲🌳🌹🏵💮🌸🌴🌵🌾🌿🍀🍁🍂🍃
صوت الفلاح شجر میلہ سجا ہے اپنی سابقہ روایات کی طرح
جس میں نہایت مناسب قیمت پر دستیاب ہیں 🍍🍅🍓🍋🍒🍌🍊🍉🍈🍇🍑🍐🍏🍎🍒🍓🍅
🟠 پھل دار پودے
🟢 پھول دار پودے
🟡 سایہ دار پودے
🏺خوبصورت گملے
📌 گرین ویلیج نرسری مین اسٹاپ نزد پولیس چیک پوسٹ تلہ گنگ میانوالی روڈ دندہ شاہ بلاول
اپنے حصے کا پودا آج ہی لگا لیں ۔
ہمارا خواب سر سبز پاکستان صحت مند پاکستان 🇵🇰 ۔
ٹیم صوت الفلاح دندہ شاہ بلاول
صوت الفلاح دنده شاہ بلاول