16/05/2022
ذاہدی بمقابلہ ڈھکی
دوسرے پھلوں کے نسبت کھجور پر کم محنت درکار ہوتی ہے۔ پاکستان میں کئی ایسی اقسام ہیں جنہیں بین الاقوامی سطح پر پزیرائی مل سکتی ہے۔ ان میں سے ایک ڈیرہ اسماعیل کی ڈھکی کجھور بھی ہے۔ پاکستان میں اسکی کاشت مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر زیادہ سے زیادہ ہونی چاہیے
1۔ بہت خوش ذائقہ ہے
2۔ سائز میں بڑی ہے (9۔1-2 انچ، 24-19 گرام)، اور گودے کی مقدار زیادہ ہے
3۔ اسکی فی پودا پیداوار زیادہ ہے (اوسط زاھدی 70 کلو، ڈھکی 150 کلو)
4۔ زیادہ عرصہ تک محفوظ کی جا سکتی ہے-
تو دیر کس بات کی۔۔۔۔۔۔۔
آج ہی اپنی زمین میں ڈھکی کھجور کاشت کریں اور
دو سال میں منافع بخش کاروبار کا آغاز کریں
مزید معلومات کے لئے ابھی رابطہ کریں
رابطہ نمبر: 03417643536
۔۔۔