Aj Architects & Builders نقشہ نویس اینڈ بلڈرز

Aj  Architects & Builders نقشہ نویس اینڈ بلڈرز اپنے خوابوں کے گھر کا نقشہ نہائیت ہی مناسب قیمت میں ہم سے بنوائیں

چکوال جہلم کے ڈب گاؤں میں ہمارے معزز کلائنٹ جناب ماجد صاحب نے اپنے گھر کے لئے ایک خوبصورت تھری ڈی ایلیویشن کیلیے خدمات س...
21/05/2026

چکوال جہلم کے ڈب گاؤں میں ہمارے معزز کلائنٹ جناب ماجد صاحب نے اپنے گھر کے لئے ایک خوبصورت تھری ڈی ایلیویشن کیلیے خدمات سے حاصل کیا۔ کلائنٹ کی درخواست تھی کہ انہیں سادہ اور ہوادار گھر چاہیے۔ جگہ کی محدودیت کے پیش نظر، ہم نے گراؤنڈ فلور پر اوپن ایریا کو کم رکھا اور فرسٹ فلور پر ٹیرس کے لئے جگہ کھلی چھوڑی۔ چند تجاویز پیش کی گئیں تھیں، جن میں سے یہ ایلیویشن فائنل کیا گیا۔ اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریں ۔
0332 5890467
03490211591
Aj Architects & Builders نقشہ نویس اینڈ بلڈرز
First floor UBL gondal plaza dhudial

کوٹ اقبال  #چکوال سے ہمارے معزز کلائنٹ جناب محمد دانش صاحب نے اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ ہم سے بنوایا۔ کلائنٹ کی ریکوائرمن...
11/05/2026

کوٹ اقبال #چکوال سے ہمارے معزز کلائنٹ جناب محمد دانش صاحب نے اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ ہم سے بنوایا۔
کلائنٹ کی ریکوائرمنٹس یہ تھیں کہ ہمارا پلاٹ کارنر ہے اور جگہ کھلی ہے اس لیے ہمیں ایک ماڈرن ڈیزائن بنا کے دیں جو گلی کے دونوں سائیڈوں سے اچھا لگے۔
ہم نے چند تجاویز پیش کی جس میں سے یہ والا ڈیزائن فائنل ہوا۔
ہم سے اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ مناسب قیمت میں بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
0332 5890467
+923490211591
Aj Architects & Builders نقشہ نویس اینڈ بلڈرز
First floor UBL gondal plaza dhudial

  میں ہمارے معزز کلائنٹ، جناب چوہدری افتخار صاحب، نے اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ ہم سے تیار کروایا۔ چونکہ کلائنٹ خود تعمیرا...
09/05/2026

میں ہمارے معزز کلائنٹ، جناب چوہدری افتخار صاحب، نے اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ ہم سے تیار کروایا۔ چونکہ کلائنٹ خود تعمیراتی شعبے سے تعلق رکھتے تھے، اس لیے ان کی خواہش تھی کہ انہیں ایک لگژری گھر فراہم کیا جائے۔ نیو چکوال سٹی ایک ایلیٹ کلاس کمیونٹی ہے، لہذا ہم نے ہر پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے اس گھر کو ڈیزائن کیا۔
ہم سے اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
0332 5890467
+923490211591
Aj Architects & Builders نقشہ نویس اینڈ بلڈرز
First floor UBL gondal plaza dhudial

پپلی گاؤں نزد بلکسر سے ہمارے معزز کلائنٹ جناب شہریار صاحب نے اپنے گھر کا خوبصورت 3D نقشہ ہم سے بنوایا۔ چونکہ کلائنٹ کو ا...
28/04/2026

پپلی گاؤں نزد بلکسر سے ہمارے معزز کلائنٹ جناب شہریار صاحب نے اپنے گھر کا خوبصورت 3D نقشہ ہم سے بنوایا۔ چونکہ کلائنٹ کو اسپینش ڈیزائن پسند تھا، اس لیے ہم نے چند تجاویز پیش کیں، جن میں سے یہ ایلیویشن فائنل ہوا۔ اگر آپ بھی اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ مناسب قیمت پر بنوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

گگھ گائوں نزد نیلہ دلھہ انٹرچینج سے ہمارے معزز کلائنٹ جناب اکرام صاحب نے اپنے گھر کا خوبصورت 3D elevation ہم سے بنوایا ۔...
25/04/2026

گگھ گائوں نزد نیلہ دلھہ انٹرچینج سے ہمارے معزز کلائنٹ جناب اکرام صاحب نے اپنے گھر کا خوبصورت 3D elevation ہم سے بنوایا ۔ کلائنٹ کی ریکوائرمنٹس یہ تھیں کہ ہم چونکہ دو بھائی ہیں اس لیے ایلیویشن ایسا ڈیزائن کریں کہ گھر باہر سے دکھنے میں ایسا لگے کہ دو گھر ہیں لیکن اندر رہائش مشترکہ ہو چونکہ کلائنٹ کے پاس جگہ کا مسئلہ بھی نہیں تھا اور بجٹ بھی اچھا تھا اس لیے ہم نے ہر چیز کو کشادہ رکھا ہم نے چند تجاویز پیش کی جس میں سے یہ والا ڈیزائن فائنل ہوا۔
ہم سے اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
0332 5890467
03490211591
Aj Architects & Builders نقشہ نویس اینڈ بلڈرز
First floor UBL gondal plaza dhudial district chakwal

ترکوال گاؤں میں ہمارے محترم کلائنٹ جناب شاہد صاحب نے اپنے گھر کا دلکش تھری ڈی ایلیویشن ہم سے تیار کروایا۔ ہم نے کلائنٹ ک...
14/04/2026

ترکوال گاؤں میں ہمارے محترم کلائنٹ جناب شاہد صاحب نے اپنے گھر کا دلکش تھری ڈی ایلیویشن ہم سے تیار کروایا۔ ہم نے کلائنٹ کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس گھر کو ڈیزائن کیا۔ چونکہ یہ دو بھائیوں کا گھر ہے، کلائنٹ کی درخواست یہ تھی کہ دونوں حصوں کا رقبہ برابر ہو اور کمرے وغیرہ بھی یکساں ہوں۔ باہر سے گھر کے دو مختلف حصے نظر آئیں، جبکہ اندرونی ترتیب مشترکہ ہو۔ چونکہ کلائنٹ کی درخواست قدرے پیچیدہ تھی، ہم نے چند تجاویز پیش کیں جن میں سے یہ نقشہ منظور ہوا۔
ہم سے اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ مناسب قیمت میں بنوانے کے لیے رابطہ۔
0332 5890467
+923490211591
Aj Architects & Builders نقشہ نویس اینڈ بلڈرز
First floor UBL gondal plaza dhudial

 #فرید کسر  #چکوال سے ہمارے معزز کلائنٹ جناب سیٹھ عامر عباس صاحب نے اپنے گائوں میں ایک خوبصورت مدرسہ (جامعہ علوم الاسلام...
29/03/2026

#فرید کسر #چکوال سے ہمارے معزز کلائنٹ جناب سیٹھ عامر عباس صاحب نے اپنے گائوں میں ایک خوبصورت مدرسہ (جامعہ علوم الاسلامیہ سیدہ فاطمہ) کا نقشہ ہم سے بنوایا۔

0332 5890467
03490211591
Aj Architects & Builders نقشہ نویس اینڈ بلڈرز
First floor UBL gondal plaza dhudial

یہ  #نقشہ 40X80 کیلئے ہم نے بنایا ہے اپنی رائے کا اظہار کریں اس کی پلاننگ کیسی ہے۔0332 5890467 03490211591Aj  Architects...
28/03/2026

یہ #نقشہ 40X80 کیلئے ہم نے بنایا ہے اپنی رائے کا اظہار کریں اس کی پلاننگ کیسی ہے۔
0332 5890467
03490211591
Aj Architects & Builders نقشہ نویس اینڈ بلڈرز
First floor UBL gondal plaza dhudial

الحمدللہ  #ڈھڈیال میں ہمارے  #نقشے پہ کام کرتے ہوئے ایک اور گھر کا سٹرکچر مکمل ہو گیا۔اس نوعیت کے گھر وہیں خوبصورت نظر آ...
19/03/2026

الحمدللہ #ڈھڈیال میں ہمارے #نقشے پہ کام کرتے ہوئے ایک اور گھر کا سٹرکچر مکمل ہو گیا۔

اس نوعیت کے گھر وہیں خوبصورت نظر آتے ہیں جہاں سامنے کھلی جگہ ہو اور عمدہ لینڈ اسکیپنگ کی جا سکے، جو اس گھر کی خوبصورتی کو مزید اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ چونکہ اس گھر کے سامنے تین کنال کی کھلی جگہ موجود تھی، اس لیے اس عمارت کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ انشاء اللہ، بہت جلد اس کی تکمیل کی تصاویر اپنے فالوورز کے ساتھ شیئر کریں گے۔
ہم سے اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
0332 5890467
+923490211591
Aj Architects & Builders نقشہ نویس اینڈ بلڈرز
First floor UBL gondal plaza dhudial

 #جند  #اعوان  #چکوال سے ہمارے معزز کلائنٹ جناب سیٹھ عامر لطیف صاحب نے اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ ہم سے بنوایا۔ کلائنٹ کی ...
13/03/2026

#جند #اعوان #چکوال سے ہمارے معزز کلائنٹ جناب سیٹھ عامر لطیف صاحب نے اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ ہم سے بنوایا۔ کلائنٹ کی ضروریات یہ تھیں کہ ان کی جگہ پورے گاؤں میں سب سے زیادہ اونچائی پر واقع ہے اور پلاٹ کافی وسیع ہے، اس لیے ایلیویشن کو اس طرح ڈیزائن کیا جائے کہ دونوں طرف سے گھر کا فرنٹ خوبصورت نظر آئے۔ ہم نے پلاٹ کا معائنہ کیا اور موقع کی نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے چند تجاویز پیش کیں، جن میں سے ایک ڈیزائن کو حتمی شکل دی گئی۔ اس پر کام کرتے ہوئے ریڈ سٹرکچر مکمل ہو چکا ہے۔ انشاء اللہ کچھ ہی مہینوں میں یہ پراجیکٹ فنشنگ کے مراحل تک پہنچ جائے گا۔
ہم سے اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
0332 5890467
03490211591
Aj Architects & Builders نقشہ نویس اینڈ بلڈرز
First floor UBL gondal plaza dhudial

 #میرپور آزاد کشمیر سے محترم کلائنٹ  #وسیم  #عباس  #شاہ صاحب نے دو سال قبل اپنی رہائش گاہ کا  #نقشہ ہمارے ادارے سے بنوای...
11/03/2026

#میرپور آزاد کشمیر سے محترم کلائنٹ #وسیم #عباس #شاہ صاحب نے دو سال قبل اپنی رہائش گاہ کا #نقشہ ہمارے ادارے سے بنوایا تھا۔ ہمارے معزز کلائنٹ کی ضروریات کچھ مارکیٹ کے معمول سے مختلف تھیں۔ چونکہ شاہ صاحب ایک روحانی عامل بھی ہیں، اس لیے انہوں نے اپنی رہائش گاہ کا ڈیزائن اپنی مخصوص ضروریات کے مطابق بنوایا۔ الحمدللہ، یہ منصوبہ ہمارے نقشے کے مطابق کامیابی سے پایہ تکمیل کو پہنچا۔
ہم سے اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ مناسب قیمت میں بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
0332 5890467
03490211591
Aj Architects & Builders نقشہ نویس اینڈ بلڈرز
First floor UBL gondal plaza dhudial

Address

Dhudial

Telephone

+923490211591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aj Architects & Builders نقشہ نویس اینڈ بلڈرز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aj Architects & Builders نقشہ نویس اینڈ بلڈرز:

Share