Zama Dir

Zama Dir http://dirbeauty.webs.com/ Its a joint venture of dirbeauty. webs.com and Pak web xone team. Thanks
Zamadir.com Team
[email protected].

Zamadir.com is a collaborative effort of some individuals belongs to Dir and want to promote and explore the Historical background and natural beuty of the area to the world. it is also a forum for all Dirvis where you can join some intellectuals and professionals accross the world wide web. The website is under construction so new information and availible data in any form can be shared with us, you would be welcome and your effort would be lauded in this regards.

قصہ خوانی بازار کا عظیم سانحہ پر مختصر نوٹ-پشاور کانگریس کمیٹی کے ایک فیصلے کے مطابق علی گل خان کی سرکردگی میں نمک سازی ...
26/04/2024

قصہ خوانی بازار کا عظیم سانحہ پر مختصر نوٹ-

پشاور کانگریس کمیٹی کے ایک فیصلے کے مطابق علی گل خان کی سرکردگی میں نمک سازی کے قانون کو توڑا گیا اور سول نافرمانی کا آغاز کر دیا گیا ادھر پورے ہندوستان میں بھی نمک کے قانون کو توڑا گیا بمبئی میں ایک لاکھ ، کلکتہ میں 80 ہزار،مدراس میں 50 ہزار ، لاہور میں 20 ہزار اور پشاور میں اکثر لوگوں نے نمک کا قانون توڑا 23 اپریل 1930 کی رات پشاور میں بھی کارکنان کے گھروں پر پولیس نے چھاپے مارنا شروع کر دئیے کانگریس کے سکریٹری اللہ بخش برقی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا مگر وہ نہ مل سکے 23 اپریل 1930 کی صبح انہیں کانگریس کے پشاور دفتر سے گرفتار کر لیا گیا اسی اثناء میں یہ خبر بھی آئی کہ آل انڈیا کانگریس کا ایک وفد وٹھال بھائی پٹیل کی سربراہی میں پشاور کے حالات کا جائزہ لینے صوبہ آ رہا تھا تو انہیں اٹک پر روکا گیا اور صوبے میں داخل نہیں ہونے دیا گیا تیسری طرف لوگوں کو یہ بھی پتہ چلا کہ باچاخان بابا کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور بہت سارے خدائی خدمتگار اور کانگریس ورکرز بھی گرفتار کیے جا چکے ہیں لوگوں میں یہ تینوں باتیں سن کر بڑا جوش پیدا ہوا پشاور شہر پورا بند تھا پولیس کارکنوں کو گرفتار کر کے تھانے لے جا رہی تھی اور انکے پیچھے لوگوں کا ہجوم بھی چل رہا تھا جب وہ کابلی تھانے پہنچے تو تھانے کا دروازہ بند پایا اتنے میں ایک پولیس کا افسر گھوڑے پر سوار آیا ہجوم نے اس کو دیکھ کر نعرے لگائے وہ سخت غصے کے عالم میں واپس چلا گیا تھانے کا دروازہ کھلا اور گرفتار کارکنوں کو اندر بھیج دیا گیا اب لوگ واپس ہی جا رہے تھے کہ اسی اثناء میں دو تین فوجی گاڑیاں نہایت تیزی کے ساتھ ہجوم میں گھس گیئں اور کئی افراد کو کچل دیا لوگ نہتے تھے انکے پاس کوئی ہتھیار نہیں تھا انہوں نے زخمیوں کو اٹھانا اور انقلاب زندہ باد کے نعرے لگانے شروع کر دئیے ہجوم میں اشتعال پھیل چکا تھا اتنے میں موٹرسائیکل پر سوار ایک انگریز فوجی دندناتا ہوا آیا ایک عام آدمی عبدالرحمان مانی نے تیز کلہاڑی سے وار کرکے اس کا سر تن سے جدا کر دیا کسی نے ایک فوجی گاڑی کو آگ لگا دی موقع پر موجود ڈپٹی کمشنر نے فوج کو گولی چلانے کا حکم دیا اس وقت فوج ہندوستانی اور گڑوالیوں ( گورکھا ) پر مشتمل تھی انہوں نے گولی چلانے سے انکار کیا بعد میں اس یونٹ کے تمام افراد سے اسلحہ لیکر بمبئی لے جا کر فوجی عدالت نے 3 سے 20 سال تک سزائیں دی۔
ادھر انگریز فوج نے دھڑا دھڑ تین گھنٹے تک فائرنگ کی ہجوم چٹان کی طرح اپنی جگہ ڈٹا رہا گولیاں چلتی رہیں اور لوگ گرتے گئے اس وحشیانہ کاروائی سے نہ صرف قصہ خوانی بازار میں خون کا دریا بہنے لگا بلکہ اس پاس کی گلیاں بھی آزادی کے متوالوں کے خون سے لالہ زار بن گئی۔
ایک اندازے کے مطابق اس فائرنگ سے تقریبا 400 کارکن خدمت پر مامور تھے وہ بھی شہید کر دیئے گئے کچھ لاشیں خلافت تحریک کے آفس میں لائی گئی اور باقی حکومت کی گاڑیوں میں لاد کر نامعلوم مقام پر لے جائی گئیں جنکا کوئی پتہ نہ چل سکا شاید دریا میں بہا دیں گئیں کئی دن پشاور جہنم زار بنا رہا۔
قصہ خوانی بازار کے زخموں کے لئے انگریز سرکار نے کوئی انتظام نہ کیا انہیں ڈاکٹر خان صاحب کے پاس علاج کیلئے لایا گیا ڈاکٹر خان صاحب نے لاتعداد زخمیوں کا علاج کیا۔

# copied

طورمنګ دره
12/04/2022

طورمنګ دره

Gvt High School, Haji Abad
17/01/2013

Gvt High School, Haji Abad

Khall
17/01/2013

Khall

Maira Bandigo
09/01/2013

Maira Bandigo

A View Of A Timegara Kamrani
03/01/2013

A View Of A Timegara Kamrani

Talash
29/12/2012

Talash

Timergara, Gwar Gwarai Chawak
28/12/2012

Timergara, Gwar Gwarai Chawak

Malakand University, Chakdarah
28/12/2012

Malakand University, Chakdarah

Shikawlai Kale
28/12/2012

Shikawlai Kale

28/12/2012

Dirrogyn page share kaye pa akhpl wall bande... Manana!

Haji Abad, Shorgarah
27/12/2012

Haji Abad, Shorgarah

Address

DISTT DIR MALAKAND
Dir
28800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zama Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zama Dir:

Share